واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


آن لائن شاپنگ ان پاکستان| Online Shoppping in pakistan

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 11:24 AM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile آن لائن شاپنگ ان پاکستان| Online Shoppping in pakistan

آن لائن شاپنگ ان پاکستان| Online Shoppping in pakistan

اسلام و علیکم
میں نے ایک بہت اچھی سائٹ تلاش کی ہے اور میں نے وہاں سے شاپنگ بھی کی ہے کسی کے لیے تھوڑی سی سستی بھی آئٹم ملی ہے اور ساتھ میں گرانٹی بھی اور ڈیلوری ٹائم پر بہترین ہے اور کیش آن ڈیلیوری اگر کسی کو پاکستان سے کوئی چیز آن لائن خریدنی ہو تو یہ سائٹ سب سے بہترین ہے۔
Online Shopping in Pakistan, Apple in Pakistan, Laptops, Mobile Phones, Digital Cameras, Best Online Shop, Home Delivery In Pakistan.|Buypakistan.com
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-11-11)
پرانا 13-11-11, 11:36 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی سائٹ ہے چلیں اگر اس سے کوئی چیز خرید نہ بھی سکے تو کم از کم چیز کی قیمت تو پتا چل جائے گئی

ویسے
buy Pakistan
کا مطلب کیا ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 11:39 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہ پاکستان سے خریدیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-11, 11:45 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے لفظی ترجمہ تو
پاکستان خرید
ہے
نام سے یہی لگتا ہے کہ یہاں سیاہ ست دان بیٹھے پاکستان کو بیچنے کے لیے گاہکوں کو آوازیں دے رہے ہوں گئے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (13-11-11), عبدالقدوس (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 12:43 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ویسے لفظی ترجمہ تو
پاکستان خرید
ہے
نام سے یہی لگتا ہے کہ یہاں سیاہ ست دان بیٹھے پاکستان کو بیچنے کے لیے گاہکوں کو آوازیں دے رہے ہوں گئے
یاسر بھائی دیکھ کر تعجب ہوا ، مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-11-11, 07:55 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر ۔
تعجب کس بات کا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 12:42 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

A4tech PK-30MJ Webcam, price in pakistan

یہ کیمرا چیک کریں کیسا رہے گا اگر کوئی خریدنا چاہے تو؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 06:43 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیمرہ لگ تو ٹھیک ہی رہا ہے۔ اگر قسطوں پہ دستیاب ہوتا تو ہم خرید لیتے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 06:48 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

A4Tech اچھی کمپنی ہے ویسے یہاں لاہور میں لوکل برانڈ 400 سے شروع ہوتے ہیں اور وہ بھی کافی بہتر ہوتے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 08:51 AM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

A4tech PK-30MJ Webcam, سے A4tech PK-810G بہتر ہے ، اسے بھی چیک کر لیں

A4Tech 16M Anti-Glare Webcam PK-810G price in Pakistan

لاہور میں اس کی قیمت تقریباً 1300 روپے ہے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 10:15 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کچھ ماہ قبل پنڈی صدر سے ایک کزن کو لے کر دیا تھا A4tech کا 1325 میں بہت اچھا ہے
اب وہاں جانا نہیں ہوتا، اور بارہ کہو سے ٹھیک مل نہیں رہا، بڑا تلاش کیا ہے
اس لیے سوچ رہا ہوں کہ آن لائن ہی منگوا لوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 10:18 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

5 میگا پکسل کافی ہوتا ہے ناں ؟
موبائل میں تو 5 میگا پکسل کا ریزلٹ کافی اچھا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 10:35 AM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

5 میگا پکسل کا رزلٹ بھی بہت اچھا ہے ، PK-333E نائٹ ویژن ہے اور تقریباً 1000 روپے میں دستیاب ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apple, com, digital, laptops, mobile, online, pakistan, phones, shopping, url, کوئی, ٹائم, پاکستان, وہاں, چیز, ملی, آئٹم, اچھی, اسلام, بہترین, تھوڑی, تلاش, ساتھ, سستی, شاپنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Blackwater ‘IN’ Pakistan – Rehman Malik, Patterson & Clinton all LIED to the People of Pakistan کنعان English Literature and Books 1 24-01-10 04:31 PM
Hillary in Pakistan ہیلیری کلنٹن کا طوفانی دورہء پاکستان Hashims میرا پاکستان 1 31-10-09 08:10 AM
1st time in Pakistan ((Earn money in PAK Rs. )) Online fayzi_love آپکے کاروباری اشتہارات 4 23-05-09 10:21 PM
Why Pakistan Mattersامریکی جریدے میں پاکستان کیخلاف رپورٹ عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:35 AM
اگر پاکستان ختم ہوگیا تو کیا ہوگا!!!! What if Pakistan Collapses شیخ ہمدان سیاست 30 02-01-08 12:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger