| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم
ویسے تو بار کوڈ جنریٹ کرنے کے لیے کئی سافٹ وئر موجود ہیں تاہم کسی وقت جلدی میں جب آپ کے پاس سافٹ وئر موجود نہ ہو اور آپ کو بار کوڈ بنانا پڑ جائے تو آپ اس ویب سائٹ کو استعمال کر کے کئی اقسام کے بار کوڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اگر آپ نے یہ بار کوڈ کسی ڈیزائننگ کے کام میں استعمال کرنا ہو تو یہاں سے ہائی ریزولوشن کا بار کوڈ مختلف اقسام کی تصویری فائلز جیسے jpg, png, gif میں حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک 300 dpi کا بار کوڈ کسی بھی بروشر یا میگزین میں باآسانی شامل کیا جا سکتا ہے۔ جو کہ اس ویب سائٹ کی ذریعے ممکن ہے۔ ویب سائٹ کا ایڈریس یہ رہا۔ Free Online Barcode Generator: Create Barcodes for Free!
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (16-11-11), رضی (18-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اس کا استعمال کہاں کیا جاتا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کبھی ہم کو ضرورت پیش آئی تو ضرور اس سے فائدہ اٹھائیں گے شکریہ یاسرعمران بھائی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-11-11), یاسر عمران مرزا (16-11-11), حیدر (16-11-11), رضی (18-11-11), شمشاد احمد (16-11-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کورل ڈرا میں اپنا بلٹن بارکوڈ کرئیٹر موجود ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-11-11), یاسر عمران مرزا (16-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں بار کوڈ اتنا نہیں چلتا ۔
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (16-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ارے بھائیو۔ کبھی کبھی کورل ڈرا پاس نہیں ہوتا، فقط ایڈوبی فوٹو شاپ ہوتا ہے۔
اور میں کونسا کہہ رہا ہوں آپ نے لازمی یہ ویب سائٹ استعمال کرنی ہے۔ جس کو ضرورت پڑے کر لے۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ایڈوب پروڈکٹس میں اتنا ہاتھ کہاں چلتا ہے ہمارا۔ اسی لئے تو ہمیشہ کورل ڈرا پاس ہوتا ہے یاسر بھائی۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-11-11), یاسر عمران مرزا (17-11-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس کو آپ یہاں استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ ایک کمپنی کا آئی ڈی کارڈ ہے، جس پر بار کوڈ بھی موجود ہے۔ کچھ آئی ڈٰی کارڈ اس کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں، یہ ضروری نہیں۔ تاہم ڈیمانڈ کے مطابق شامل بھی کرنے پڑتے ہیں۔ (شناخت چھپانے کے لیے تصویر اور نام کو دھندلا کر دیا ہے۔( |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ہم شکریہ
یہ پھر ایک ہی ادارے میں چل سکتے ہیں میں نے دونو بار کافی عُجلت میں سوال کیا اور اپنا سوال صحیح پیش نہیں کر سکا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| barcode, com, free, online, ہے۔, فائلز, یا, ویب, وقت, موجود, ممکن, ایڈریس, اقسام, السلام, استعمال, بنانا, بار, بروشر, تصویری, جلدی, جائے, حاصل, ذریعے, سافٹ, عمدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ’لانگ مارچ‘ جی ٹی روڈ پر | محمدعدنان | خبریں | 0 | 13-06-08 03:03 AM |
| ڈیرہ بگٹی:سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،2اہلکار جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:41 AM |
| کاروباری سیکورٹی بحال نہ کرنا باعث تشویش ہے، طارق روڈ ٹریڈر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 12:38 PM |
| ::: ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 10:58 PM |
| کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 10:14 AM |