واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


آن لائن فوٹو اڈیٹر!(pixlr.com)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-10, 02:03 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آن لائن فوٹو اڈیٹر!(pixlr.com)

آن لائن فوٹو اڈیٹر!(pixlr.com)

دوستوں السلام علیکم،
ہم میں‌سے اکثر ساتھی مختلف قسم کے فوٹو اڈیٹر سافٹ وئیر استعمال کرتےہیں، بعض فوٹو شاپ کے عاشق ہیں‌جو یقینا کنگ ہے، لیکن کیا آپ کو کبھی ایسے کمپیوٹر پر کام کرنا پڑجائے جہاں پر اس قسم کا سافٹ‌وئیر انسٹال نا ہو تو کیا کریں گے؟؟؟؟

لیجیئے اب pixlr.com کے آن لائن فوٹو ایڈیٹر نے آپ کی مشکل کا حل نکال دیا ہے، اس میں‌تمام ضروری ٹولز شامل ہیں‌اور مزے کی بات ہے کہ یہ مفت ہے اور فاسٹ بھی!!!

مندرجہ ذیل ویب سائیٹ کا وزٹ کریں!
Photo editor online / free image editing direct in your browser - Pixlr.com

pixlr.jpg
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 14-11-10 at 02:08 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
proiub (16-11-10), فیصل ناصر (16-11-10), یاسر عمران مرزا (14-11-10), نورالدین (16-11-10), محمدمبشرعلی (14-11-10), محمدخلیل (14-11-10), شمشاد احمد (14-11-10), طارق راحیل (14-11-10), عبدالقدوس (14-11-10)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-11-10 نورالدین زبردست 100
پرانا 14-11-10, 06:40 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے فوٹو شاپ استعمال کرنا نہیں آتا لیکن جگاڑ کرلیتاہوں۔ اور جگاڑ کرتے وقت اسی کو استعمال کرتاہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 08:35 AM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-11-10), نورالدین (16-11-10)
پرانا 14-11-10, 10:18 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے پچھلے دنوں یہ سائٹ وزٹ کی اور کچھ حد تک استعمال بھی کی۔ میرے پاس تو فوٹو شاپ کا کوئی نہ کوئی ورژن ہمیشہ انسٹال رہتا ہے۔پھر بھی آن لائن استعمال کے لیے اچھی چیز لگ رہی تھی یہ۔ میں‌اس پر ری ویو لکھنے کا ارادہ رکھتا تھا تاہم آپ نے لکھ دیا۔ بہت زبردست اور بہت شکریہ
والسلام
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-11-10), نورالدین (16-11-10), عبدالقدوس (14-11-10)
پرانا 16-11-10, 12:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


بہت اچھے شاہد بھائی
میں نے فوٹو شاپ سے اکثر ٹرانسپرنٹ امیج بناتا رہتاہوں ۔ لوگو اور آئیکون وغیرہ کے لیے ۔
اپنے بھائی کی ائی ڈی کے لیے یہ فیس بک کا لوگ آن لائن اسی پروگرام pixlr-comمیں اٹھایا
Name:  fac4faisal.jpg
Views: 45
Size:  4.8 KB
اور اسے ایڈٹ کیا اپنی ضرورت کے مطابق PNG کے فارمیٹ میں سیو کر لیا ۔۔
Name:  faisalFace.png
Views: 45
Size:  36.4 KB
اور یہ امیج آن لائن ہی بھائی کی آئ ڈی کے پروفائل میں ایڈ کر دیا

آپ کو تو پتہ ہے کہ میرا آفس کا پی سی ایڈمن پابندیوں کی وجہ سے کوئی نیا پروگرام انسٹال نہيں کرپاتا ۔

اور میں کافی عرصے سے امیج ایڈٹ کرنے کی کوشش میں تھا ۔
آپ نے بہت زبردست طریقے سے مسئلہ حل کر دیا

بہت خوب
بہت شکریہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-11-10), فیصل ناصر (16-11-10), عبدالقدوس (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 04:33 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

بہت اچھے شاہد بھائی
میں نے فوٹو شاپ سے اکثر ٹرانسپرنٹ امیج بناتا رہتاہوں ۔ لوگو اور آئیکون وغیرہ کے لیے ۔
اپنے بھائی کی ائی ڈی کے لیے یہ فیس بک کا لوگ آن لائن اسی پروگرام pixlr-comمیں اٹھایا
منسلکہ فائل 37153
اور اسے ایڈٹ کیا اپنی ضرورت کے مطابق PNG کے فارمیٹ میں سیو کر لیا ۔۔
منسلکہ فائل 37152
اور یہ امیج آن لائن ہی بھائی کی آئ ڈی کے پروفائل میں ایڈ کر دیا

آپ کو تو پتہ ہے کہ میرا آفس کا پی سی ایڈمن پابندیوں کی وجہ سے کوئی نیا پروگرام انسٹال نہيں کرپاتا ۔

اور میں کافی عرصے سے امیج ایڈٹ کرنے کی کوشش میں تھا ۔
آپ نے بہت زبردست طریقے سے مسئلہ حل کر دیا

بہت خوب
بہت شکریہ
بھائی سیانے کہتے ہیں اگر انسٹالیشن نہیں کرسکتے یا کرنا چاہتے تو پورٹیبل اپیلکشن استعمال کر لو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), فیصل ناصر (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 04:45 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-11-10)
پرانا 16-11-10, 04:57 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کہنے ہی والا تھا آجکل تو پورٹیبل سافٹ وئر بھرمار ہے
اور ایسے ٹیوٹرل بھی آسانی سے مل جاتے ہیں جن سے آپ اپنا مطلوبہ سافٹوئر پورٹیبل بنا سکیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-11-10)
پرانا 16-11-10, 05:27 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اور ایسے ٹیوٹرل بھی آسانی سے مل جاتے ہیں جن سے آپ اپنا مطلوبہ سافٹوئر پورٹیبل بنا سکیں
اس کی ضرورت ہی کہاں پڑتی ہے بھائی پہلے سے ہی پورٹیبل موجود ہوتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-11-10)
جواب

Tags
com, free, image, online, photo, فوٹو, ہے،, کمپیوٹر, ویب, وئیر, مفت, مختلف, your, ایڈیٹر, السلام, استعمال, بعض, جہاں, حل, دوستوں, سافٹ, سائیٹ, ساتھی, ضروری, عاشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھارڈ ڈسک سے ڈیٹا نکالنا؟ ahadar002 کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 12 14-08-11 04:56 AM
آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج ابن آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 30 23-01-11 12:55 PM
ڈیٹا بیس منیجمنٹ aruz .Net اور VB پروگرامنگ 24 25-08-09 10:26 PM
USB فلیش کا ڈیٹا غائب ۔ ۔ ۔ ۔ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 15 18-02-09 12:38 PM
ڈیٹا کو آواز سے روشنی اور روشنی سے آواز میں تبدیل کرنے کا طریقہ دریافت وجدان دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 02:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger