| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 308
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امید ہے کہ پاک نیٹ کی انتظامیہ بغیر کوئی اعتراض کیے ہمیںاپنے فورم کے تعارف کی اجازت دے گی۔
ہمارا فورم اس سے پہلے فری ہوسٹ پر چل رہا تھا ،پھر اس کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے اسے پیڈ ہوسٹنگ پر رکھ دیا ہے ہم نے اپنی ناتجرباکاری کے باوجود اس کے ڈیٹا کو نئے فورم پر رکھا اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہےکہ اس نے ہماری محنت کو ضائع نہیں کیا اور آج ہمارا فورم کامیابی سے رواں دواں ہے آئیے اور ہمارا مان بڑھایئے امید ہے کہ ہمارے فورم کے یوزرز بھی پاک نیٹپر آئیں گے اور پاک نیٹ کے یوزرز بھی ہمارے فورم پر تشریف لائیں گے ہم دوفورمز کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اردونامہ پورٹل Last edited by چاند بابو; 24-08-09 at 03:58 PM. وجہ: لنک کا اضافہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے چاند بابو کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (21-08-11), shafresha (20-08-09), محمدخلیل (20-08-09), محمدعدنان (22-08-09), ایس اے نقوی (20-08-09), طارق راحیل (29-03-10), عبداللہ آدم (29-03-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
چاند بابو بھائی سلام،
اس بارے میںجناب منتظمین اور دیگر عہدےداروں کی رائے آنے تک آپ کے لنک کو مخفی کررہا ہوں، شکریہ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (20-08-09), ایس اے نقوی (20-08-09) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 308
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی لیکن میرے خیال میں انہیں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے کیونکہ یہ تھریڈ تو بنا ہی ویب سائیٹس کے جائزے کے لئے ہے۔
بہرحال میں آپ کی پالیسی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور اگر منتظمین کو اس پوسٹ پر کوئی اعتراض ہو تو اسے حذف بھی کیا جا سکتا ہے مجھے کوئی افسوس نہیں ہو گا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے چاند بابو کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (21-08-11), shafresha (20-08-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے فورم کا ربط دینے پر کسی قسم کا اعتراض نا کبھی تھا اور اب بھی نہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 308
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام احباب کا بے حد شکریہ۔
ـــــــــــــــــــــــ اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| org, php, url, فورم, فورمز, فری, پوسٹ, پاک, ویب, view, آفر, آج, اللہ, انتظامیہ, اردو, بھائی, بے, بچاؤ, تمام, تحریک, تعارف, حد, درخواست, زبردست, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|