| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایک لنک دے رہا ہوں اس ویب کو دیکھیں یہ ایک رسالہ کا لنک ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس لنک میں سب کچھ ہے اس میں کئی سال کے میگزین کا اسٹاک ہے جو فری آف کاسٹ ہے معلومات ہیں اور سب سے اچھی بات جس نے مجھے اس کو خوگر بنایا وہ ان کے بیانات کا سیکشن ہے آپ بھلے کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں ایک دفعی سنئے گا ضرور لیکن توجہ سے
Ubqari |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں تو ان کا گر ویدہ ہوگیا ہوں ''حکیم طارق''گیا یہ شخص اپنے وقت کا ولی ہے یہ جنتری نہیں رسالا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس رسالے میں ایک کالم ایک جن بھی لکھتا ہے جی ہاں شاید آپ کو یقین نا آئے آپ اس رسالے کو ضرو با الضرو پڑھیں اور ویب پہ جا کر ان کے بیانات ضرور سنئے یہ شخص کوئی روائتی مولوی نہیں ہے یہ شخص ولیء وقت ہے
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہ زمانے لد گئے جب کسی کے وہم و یقین سے کھیلنا آسان تھا ۔ مگر آپ نے تو حد کر دی ۔ |
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کریں بھائی شاید اسی لئے ہمارے بارے میں کہا گیا ہے کہ جنت میں زیادہ تر بھولے بھالے لوگ ہی جائیں گے نورالدین بھائی ایک دفعہ ٹرائی تو کریں مزہ نہ آئے تو پیسے واپس ابھی زمانہ اتنا بھی برا نہیں ہوا ہے ابھی امید کی کئی کرنیں باقی ہیں اور باقی رہی بات بھول پن کی تو بھائی مجھے جو جیسا لگتا ہے میں کہ دیتا ہوں آگے آگے والے کی مرضی مانے یا نہ مانے لیکن بغیر دلیل کے بہر حال کچھ نہیں کہنا چاہئے آپ بیانات سنیں پھر مجھے بتائے گا کہ وہ زمانے لد گئے یا ابھی ہیں
|
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-04-11) |
![]() |
| Tags |
| org, php, roller, url, فری, کئی, کاسٹ, ویب, لیکن, لنک, مکتبہ, میگزین, معلومات, www, اچھی, اسٹاک, بھلے, بیانات, توجہ, تعلق, دیکھیں, دے, رسالہ, سیکشن, سمجھتا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آنکھیں بھی پڑھو | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 22 | 22-08-11 07:33 AM |
| یہ بھی دیکھیں | گلاب خان | میرا پاکستان | 15 | 07-02-11 06:07 PM |
| وہ ظلمتیں ھیں کہ شاید قبول شب بھی نہ ہوں | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:28 PM |
| ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ھیں | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:24 PM |
| اس شہر میں کچھ لوگ ھم سے بھی حفا ھیں | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 1 | 23-09-07 09:57 AM |