واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

اس بلاگ کو ملاحظہ فرمائیں۔(اور فالوورز میں شامل ہوجائیں(

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-11-11, 08:54 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس بلاگ کو ملاحظہ فرمائیں۔(اور فالوورز میں شامل ہوجائیں(

اس بلاگ کو ملاحظہ فرمائیں۔(اور فالوورز میں شامل ہوجائیں(

میں نے ایک بلاگ لکھا ہے جس میں اسلامی معلومات سائنسی معلومات کے حوالے سے دی گئی ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو جو باتیں فرمائی وہ حق بجانب ہےکیونکہ سائنس دان لمبی چوڑی ریسرچ کے بعد جو رزلٹ دیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ آج سے 1400 سال پہلے وہ باتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے امتیوں کو تعلیم فرما چکے ہیں۔ایسی ہی بہت سی باتیں آپ کو اس بلاگ میں ملے گی میں اپنی کوشش کر رہا ہوں زیادہ سے زیادہ بلاگ میں پوسٹ کروں۔آپ تمام قارئین سے درخواست ہے کہ اس بلاگ میں نیچے دائیں طرف انگلش میں فالو لکھا ہے اس پر کلک کریں اور اپنا ای میل ایڈریس دے کر آپ بھی اس بلاگ کے فالوورز میں شامل ہو جائیں۔سنیپ شاٹ میں آپ میری پہلی پوسٹ دیکھ سکتے ہیں ۔

Sunnatscience's Blog
Attached Images
 
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔
www.sunnatscience.wordpress.com
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (05-12-11), al-hashim (26-11-11), asakpke (27-11-11), Miss Khan (18-02-12), muhammadasfand (29-11-11), پاکستانی (16-02-12), یاسر عمران مرزا (26-11-11), حیدر Rehan (16-02-12), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 10:09 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید آپ یہی پوسٹ‌پہلے بھی لگا چکے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (16-02-12)
پرانا 26-11-11, 10:36 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ کو یاد نہیں آ رہا آپ کو پتہ ہے تو لنک ارسال کر دیں۔آپ کا شکریہ۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 11:59 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آصف رضا مراسلہ دیکھیں
مجھ کو یاد نہیں آ رہا آپ کو پتہ ہے تو لنک ارسال کر دیں۔آپ کا شکریہ۔
مل گیا تو دونوں کو مرج کردوں گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 12:07 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مل گیا تو دونوں کو مرج کردوں گا
جی آپکا احسان ہو گا مجھ بلکڑ پر۔بھول جو گیا ۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (05-12-11)
پرانا 16-02-12, 02:47 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آصف بھائی

میں یہ سوچ رہا ہوں کہ تمھیں میرے الفاظ جتنے زیادہ برے لگیں اتنا ہی زیادہ بہتر ہے

سر میں تیل لگانے اور پانی پینے کے آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کب تک بیان کریں گئے ؟؟
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (17-02-12)
پرانا 17-02-12, 09:29 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
آصف بھائی

میں یہ سوچ رہا ہوں کہ تمھیں میرے الفاظ جتنے زیادہ برے لگیں اتنا ہی زیادہ بہتر ہے

سر میں تیل لگانے اور پانی پینے کے آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کب تک بیان کریں گئے ؟؟
قیامت آنے تک ۔
میری جان اکثر مسلمانوں کا تقریبا 99 فی صد کا ان پر عمل نہیں۔آپ اور میں ایک فی صد میں ہیں۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-02-12, 04:12 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آصف رضا مراسلہ دیکھیں
قیامت آنے تک ۔
میری جان اکثر مسلمانوں کا تقریبا 99 فی صد کا ان پر عمل نہیں۔آپ اور میں ایک فی صد میں ہیں۔
میں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا اچھا ہے کہ تم پہلے ہی سمجھ گئے

تو پھر انھیں 99 فیصد لوگوں کو بتانے کی ضرورت ہے نہ کہ ایک فیصد کو بار بار

بلاگ بنانا یقینا مشکل کام ہے اگر بنایا ہے تو اسے مختلف زبانوں میں ترجمہ کرو

دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہیں زبانیں ہیں جہاں ابھی تک لوگ اللہ اور رسول ص کا نام تک نہی جانتے کوشش کرو کہ وہاں تک اللہ اور اس کے رسول ص کا پیغام پہچاو
تاکہ تم جہاد کرنے والوں میں شامل ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی حدیث مبارک اور آیات قرانی کو ایسے لوگوں تک پہچانا جنھونے سنا نہ ہو اس کا ثواب بے انتہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اس نیکی کو جان ہی نہی سکتے ۔۔۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-12, 04:34 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہیں زبانیں ہیں جہاں ابھی تک لوگ اللہ اور رسول ص کا نام تک نہی جانتے
حیدر بھائی زرا اس کی وضاحت فرمادیں، یہ بات میرے لئے باعث حیرت ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (20-02-12)
پرانا 18-02-12, 05:09 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
حیدر بھائی زرا اس کی وضاحت فرمادیں، یہ بات میرے لئے باعث حیرت ہے
پچھلے دنوں ایران کی ایک خبر پر نظر پڑی سرسوی قوم تھی یا ایسی ہی کسی نسل کے لوگوں کا نام تھا ۔ایران نے قران پاک کا ترجمہ کرنے کے لیے انہی میں سے ایک ٹیم بنائی ۔
حیرت انگیز طور پر اس ٹیم کے ادھے افراد قران پاک کا ترجمہ مکمل کرنے سے پہلے مسلمان ہوگئے۔

یعنی وہ جانتے ہی نہ تھے کہ اللہ کیا ہے اور رسول ص کون ہیں ۔۔

ایک واقعہ اور ہے شائد چار یا پانچ سال پہلے میں ایک چائنیز گیسٹ کے ساتھ تھا
بوٹ بیسن سے واپسی پر باتوں باتوں میں نےاس سے پوچھا کہ تم خدا کے بارے میں کیا جانتے ہو؟

اس نے تعجب سے سر ہلاتے ہوئے کہا ’خدا کیا ہوتا ہے‘
مجھے اس وقت یقینا حیرت ہوئی
میں نے کہا کہ پھر تو تمھیں حضرت محمد ص کے بارے میں بھی نہی معلوم ہوگا
کہنے لگا ’کون محمد ص ؟

میں نے اس نے کہا کہ تم نہی جانتے ؟ جبکہ کئی ڈگریز ہولڈر بھی ہو
میں نے کچھ باتوں کے بعد اس سے کہا کہ
تمھارے ملک چین کے فن و ہنر اور ترقی کے بارے میں ہمارے نبی محمد ص نے 1400 سو سال پہلے بتایا تھا
کہ
"علم حاصل کرو چاہے تمھیں چین جانا پڑے "

وہ بہت خوش ہوا کہ ہمارے ملک چین کی تعریف مسلمانوں کے نبی محمد ص نے ڈیڑ ہزار سال پہلے کی تھی

کہنے لگا کہ میں ضرور ان کے بارے میں پڑھونگا
کہ محمد ص کون تھے ؟

۔
۔
۔

اصف سے میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ محنت کررہے ہو تو جہاں زیادہ نیکی ملے وہاں پہچنے کی کوشش کرو جبکہ وہ پہچ بھی سکتا ہے
ایسے ہی نہ جانے کتنے ممالک ہیں یا زبانیں ہیں جہاں اللہ اور رسول ص کے بارے میں کوئی معلومات نہی ۔۔ انھیں وہاں شئر کرنا چاہیے ۔۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-02-12), آصف رضا (20-02-12)
پرانا 18-02-12, 05:30 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
پچھلے دنوں ایران کی ایک خبر پر نظر پڑی سرسوی قوم تھی یا ایسی ہی کسی نسل کے لوگوں کا نام تھا ۔ایران نے قران پاک کا ترجمہ کرنے کے لیے انہی میں سے ایک ٹیم بنائی ۔
حیرت انگیز طور پر اس ٹیم کے ادھے افراد قران پاک کا ترجمہ مکمل کرنے سے پہلے مسلمان ہوگئے۔

یعنی وہ جانتے ہی نہ تھے کہ اللہ کیا ہے اور رسول ص کون ہیں ۔۔

ایک واقعہ اور ہے شائد چار یا پانچ سال پہلے میں ایک چائنیز گیسٹ کے ساتھ تھا
بوٹ بیسن سے واپسی پر باتوں باتوں میں نےاس سے پوچھا کہ تم خدا کے بارے میں کیا جانتے ہو؟

اس نے تعجب سے سر ہلاتے ہوئے کہا ’خدا کیا ہوتا ہے‘
مجھے اس وقت یقینا حیرت ہوئی
میں نے کہا کہ پھر تو تمھیں حضرت محمد ص کے بارے میں بھی نہی معلوم ہوگا
کہنے لگا ’کون محمد ص ؟

میں نے اس نے کہا کہ تم نہی جانتے ؟ جبکہ کئی ڈگریز ہولڈر بھی ہو
میں نے کچھ باتوں کے بعد اس سے کہا کہ
تمھارے ملک چین کے فن و ہنر اور ترقی کے بارے میں ہمارے نبی محمد ص نے 1400 سو سال پہلے بتایا تھا
کہ
"علم حاصل کرو چاہے تمھیں چین جانا پڑے "

وہ بہت خوش ہوا کہ ہمارے ملک چین کی تعریف مسلمانوں کے نبی محمد ص نے ڈیڑ ہزار سال پہلے کی تھی

کہنے لگا کہ میں ضرور ان کے بارے میں پڑھونگا
کہ محمد ص کون تھے ؟

۔
۔
۔

اصف سے میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ محنت کررہے ہو تو جہاں زیادہ نیکی ملے وہاں پہچنے کی کوشش کرو جبکہ وہ پہچ بھی سکتا ہے
ایسے ہی نہ جانے کتنے ممالک ہیں یا زبانیں ہیں جہاں اللہ اور رسول ص کے بارے میں کوئی معلومات نہی ۔۔ انھیں وہاں شئر کرنا چاہیے ۔۔
حیدر بھائی بہت شکریہ تفصیلی جواب کا اور آصف بھائی جو کام کررہے ہیں وہ بھی اجر والا ہے کیونکہ اس سے میرے جیسوں کو سیکھنے کا موقع مل رہا ہے اور اللہ پاک سے دعا ہے اللہ عزوجل انہیں اور ہمیں مزید نیک کام کرنے کی توفیق دے۔ آمین
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (20-02-12), حیدر Rehan (20-02-12)
پرانا 20-02-12, 11:59 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
آصف بھائی

میں یہ سوچ رہا ہوں کہ تمھیں میرے الفاظ جتنے زیادہ برے لگیں اتنا ہی زیادہ بہتر ہے

سر میں تیل لگانے اور پانی پینے کے آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کب تک بیان کریں گئے ؟؟
شکر ہے کہ آپ نے مجھے سخت بات کہنےسے پہلے واننگ دے دی۔

اگر ایسا سلیم کرتا تو اس کی ماری ہوئی گولی میری گردن کے پار نہ نکل جاتی اور میں پھر بھی بچ گیا۔
یہ آج سے چھ ماہ پہلے کا واقعہ ہے۔اور میں ڈیڈھ ماہ بستر پر رہا۔
اب میں مکمل طور پر فٹ ہوں۔
میں نے کبھی سوچا بھی نہیں کہ میرے ساتھ کیا ہوا بلکہ میں کوشش کر رہا ہوں کہ آئندزندگی میں نیک کام کروں تا کہ کسی کو موقع ہی نہ ملے کچھ کہنے گا۔
میری ایک خاص عادت ہے کہ میں برے ماضی کو بھول جاتا ہوں ہو مستقبل یا آخرت کا سوچتا ہوں اور عمل کی نیت اور ارادہ کر کے عمل کرتا ہوں۔
محمد عدنان بھائی کا میں بے حد مشکور ہوں،جنہوں نے میری بات کی تائید کی ہے۔
الفاظ نہیں بس شکریہ ہی کہہ سکتا ہوں۔محمد عدنان بھائی شکریہ۔

حیدر بھائی کا زیادہ شکریہ وارن کر کے سوالیہ جملے کہنے کا۔ شکریہ حیدر بھائی جان جناب۔بہت شکریہ۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (20-02-12)
جواب

Tags
blog, com, کوشش, کلک, گئی, پہلی, پہلے, پوسٹ, وسلم, قارئین, میل, ملے, آج, اپنے, ای میل ایڈریس, ایڈریس, اللہ, انگلش, اسلامی, بلاگ کے فالوور بنے, تعلیم, دی, دیکھ, دے, درخواست, سال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی کی طلب میں اضافہ، بڑے شہروں میں 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ گلاب خان خبریں 5 19-12-10 02:12 AM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM
کشمیر پر بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں ، شیخ رشید ابن جلال خبریں 0 11-09-08 05:58 PM
سمندر میں ڈوب کر نوجوان ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:28 AM
پیپلز پارٹی میں نووارد توقیر ضیاء اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بے یقینی کا شکار ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:42 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger