| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مجھےاپنی اورساری دنیاکےلوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ھےکےپیشِ نظرفرقہ واریت سےھٹکرایک بہترین ویب سائیٹ پیشِ خدمت ھےآپکی دعاؤں کاطالبDawat-e-Islami
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے muhammad asif virani کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فرحان دانش (11-07-09), ڈاکٹرنور (11-07-09), Zullu230 (11-07-09), جیدی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (03-07-09), طارق راحیل (03-07-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی مذکورہ ویب سائیٹ تو دعوتِ اسلامی کی ویب سائیٹ ہے۔ اور غالباً دعوت اسلامی اہلسنت و الجماعت (بریلوی) مسلک کی نمائندگی کرتی ہے۔ پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیکے یہ فرقہ ورائیت سے ہٹ کر ہے؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مسافر (04-07-09), عبداللہ حیدر (03-07-09) |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,250
کمائي: 23,271,299
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,007
2,463 مراسلہ میں 5,560 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا خیال ہے جو بات میں سمجھانا چا رہا ہوں وہ سمجھ آ گی ہوگی سب کو |
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میرے خیال میں بریلوی مسلک(میری پوری فیملی کا تعلق اسی مسلک سے ہے) کی سب سے بڑی، منظم تبیلغی جماعت "دعوت اسلامی" ہی ہے۔ کیا آپ کو اس بات میںکوئی شبہ ہے؟ |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (04-07-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,043
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,401 مراسلہ میں 3,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم میرا خیال ہے کہ بیرونی لنک دینا کوئی متنازعہ موضوع نہیں ہے۔ اسلامی سیکشن کے قوانین کے تحت فورم پر متنازعہ مسائل کو ہوا دینا ممنوع ہے لیکن یہ تو ایک ویب سائٹہے۔ فورم کے دوسرے تھریڈز میں بھی لوگوں نے یہی اعتراضکیئے تھے کہ یہ اہلحدیث کی سائٹ ہے لیکن فورم کے قوانین کے خلاف یہ بات نہیں ہے۔ شاید اس ویب سائٹ پر موجود اسلامی مواد سے کسی کی ہدایت کا سامان ہو جائے۔ باقی جس کو معلوم ہے کہ یہ کس کی ویب سائٹ ہے اور وہ اس کا مسلک نہ ہو اس کی مرضی ہے کہ اس سائٹ پر جائے یا نہ جائے۔ محترم صدیقی صاحب - اس ناچیز کی رائے میں اس مضمون کو فرقہ واریت کے ڈنڈے سے ہانکنا ایک غلط عمل ہو گا۔ والسلام طاہر
__________________
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | muhammad asif virani (04-07-09), shafresha (06-07-09), مسافر (04-07-09), جیدی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (04-07-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
طاہر بھائی سلام،
میرے خیال میںمیری بات کو غلط سمجھا گیا ہے، دراصل ویرانی بھائی نے لکھا تھا کے "فرقہ واریت سےھٹکرایک بہترین ویب سائیٹ پیشِ خدمت ھے"تو میں نے عرض کی کے بہرحال یہ ویب سائیٹ ایک فرقے ہی کے چند لوگوں کی بنائی ہوئی ہے۔ اگرچہ ویب سائیٹ پر موجود مواد یقیناً کسی بھائی کی فلاح اور نجات کا باعث بن سکتا ہے۔ میں نے اس ویب سائیٹ کے مندرجات پر قطعاً اعتراض نہیںکیا۔ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (04-07-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
محترم عزیزم برادرم میرامطلب یہ تھاکہ اِس تنظیم اور تحریک میں سےیہ بھی ایک خوبی ھیکہ مخالف فرقوں پرکیچڑنہیں اچھالاجاتانہ ھی تنقیدکی جاتی ھےیہاں تک کہ خودبعض علماءاس جماعت پرتنقیدکرتےھیں کہ یہ مخالف فرقوں کےبارےمیں گفتگوں سےکیوں کتراتےھیں شائدیہی وجہ ھےکہ ھرفرقےقوم اورقبیل کےلوگ آپکوانکےیہاں نظرآئینگےبلکہ غیرمسلم سینکڑوں کی تعدادمیں قبولِ اسلام کےشرف سےمشرف ھوچکےھیں اسکےعلاوہ دنیامیں65سےزیادہ ممالک میں انکےمراکز"فیضانِ مدینہ"کےنام سےقائم ھیں کسی ملک کی انتظامیہ نےکبھی کوئی شکایت نھیں کی بلکہ بارہ ربیع اول کےجلوس میں مکمل سیکیورٹی فراھم کی جاتی ھےاورجلوس کےگزرنےوالےراستوں پرٹریفک پولیس خاص طورپراُس دن تعینات کی جاتی ھےمیں خوداِسوقت سری لنکاکےشہرکولمبومیں موجودھوں میں نےخوداپنی آنکھوں سےدیکھاھےیہاں وطنِ عزیزسےبھی زیادہ یہاں کےمسلمانوں کواس دن خاص سیکیوریٹی فراھم کی جاتی ھےاوریہاں کےلوگوں کاعشقِ رسول
بھی ملاحظہ ھوجب سری لنکن حکمت نےمسلمانوں سےاِستفسارکیاکہ مسلمانوں کیوجہ سےیہاں پرسال میں دودفعہ عام تعطیل دی جائیگی کیونکہ مسلمانوں کی دوعیدیں ھوتیں ھیں جب مسلمانوں کےاسرارکےباوجودیہاں کی حکومت نےتین چھٹیاں نھیں دی تومسلمانوں نےعیدالفطراوربارہ ربیع اوّل کی عام تعطیل قبول کی حالانکہ دوسرےفرقےبھی یہاں موجودھیں مگرباہمی بھائی چارگی قابلِ دیدمناظرپیش کرتی ھےخیال رھےیہاں مسلمانوں کی وجہ سےدوعام تعطیل دی جاتیں ھیں اورعیدالاضحٰی میں عام تعطیل تو نھیں ھوتی مگرصرف مسلمانوں کوعیدلاضحٰی والےدن مخصوص چھٹی دی جاتی ھےاسکےعلاوہ حکومتِ پاکستان کےمذھبی اُوراوروزارتِ داخلہ نےدعوتِ اسلامی کوسرٹیفیکیٹ جاری کیاوہ بھی کافی غوروخوض کےبعدکہ یہ تنظیم ھرقِسم کےفرقہ واریت سےمبرّاھےخیال رھے فرقہ واریت پھیلتی اُسوقت ھےجب اپنےمخالفین کوغلط ثابت کرنےکی کوشش کی جائےآپ کہیں سےبھی ثابت کرکےبتادیں یعنی دعوتِ اسلامی کی کتابوں سےلٹریچرسےآڈیوںکیسِٹ یاCDکےبیانات سےیامدنی چینل سےکہ فُلاں فُلاں مقام پرفرقہ واریت کواجاگریاگیاھےپھرآپکی جُوتی میراسرمجھےمنظورھے۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے muhammad asif virani کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | جیدی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (04-07-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
پیارے بھائی ! ہم سب کسی نہ کسی جماعت یا مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اور فطری سی بات ہے کہ ہر شخص جس مسلک یا جماعت سے ہمدردی رکھتا ہے اسی کو سب سے اچھا سمجھتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جو کہ کوئی بری بات نہیں۔۔۔مگر؟؟؟؟؟؟؟؟
خرابی تو تب پیدا ہوتی ہے جب ہم اپنے مسلک یا جماعت کے مقابلے میں دوسرے مسلک یا جماعت کو کمتر سمجھنا شروع ہوتے ہیں اور پھر ہر مسلک یا جماعت کا چاہنے والا دوسروں کو مشرف با اسلام کرنے کی کوشش شروع کر دیتا ہے بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہمارے آصف ویرانی بھائی کا قلبی لگاؤ دعوت اسلامی کے ساتھ ہے مگر میرے ذاتی تجربے میں یہ بات آئی ہے کہ بریلوی حضرات ہوں، دیوبندی حضرات ہوں یا اہلحدیث حضرات ہوں ۔ انکی اکثریت ایک دوسرے کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتی ( خاکم بدہین) میرا دعوٰع اور یقین ہے کہ اگر ہم مسلک اختلافات کو بھلا کر (جس کو کہ غیر مسلم طاقتیں بوقت ضرورت ہوا دیتی رہتی ہیں ) ایک ہو جائیں تو ان شاء اللہ ہم دنیاوی ترقی کی معراج کے ساتھ ساتھ آخروی سرخروی بھی پا لیں گے۔ |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,043
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,401 مراسلہ میں 3,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یقینا آپ کا خیال سوفیصد درست ہے میں آپ کی بات کا کچھ اورہی مطلب سمجھا۔ معذرت !باقی تفصیل بھائی ویرانی نے بیان کردی ہے- اللہ ہمیں کسی نہ کسی طرح اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں ہدایت عطا فرما دے۔ آمین ! والسلام طاہر |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 1
کمائي: 328
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
-----
................ ............. ........ Last edited by منتظمین; 11-07-09 at 11:01 AM. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
wrong post
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (11-07-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بھایئی بم خان صاحب میں نے تو اپنے مسلک کے ماتحت بات کی تھی نہ کہ کسی کےمسلک پرکیچڑاچھالی تھی غالباً آپنے"اسلامی سیکشن کےحتمی قوانین"کابغورمطالعہ نہیں فرمایاکم ازکم دوسروں کےمسلک پراس طرح کیچڑاچھالنااخلاقاًبھی مناسب معلوم نھیں ھےبحرحال آپکےخلاف پاک نیٹ کےقوانین کےتحت رپوٹ کروادی گئی ھے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,601
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرقہ کوئی بھی ہو اللہ اور اسکے رسول سے محبت سب کا ایمان ہے۔
سو جو بھی محبت الہی کی با ت کرے عشق رسول کی بات کرے ۔ ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔ اختلافی باتوں کو ہوا دینا درست نہیں۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | muhammad asif virani (11-07-09), shafresha (11-07-09), مسافر (11-07-09), ابو عمار (11-07-09), جیدی (29-07-09), خرم شہزاد خرم (11-07-09), رضی (29-07-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, فرقہ واریت, کتابوں, پیارے, پاکستان, ویب, لوگ, چینل, مسائل, معلوم, معذرت, معراج, اللہ, اسلام, اسلامی, بہترین, بھائی, حضرات, خلاف, خان, خرم, شہزاد, شخص, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::: آخرت کی فِکر ::: آخرت کے دوسرے مرحلے """ برزخ """ کی پہلی منزل ::: قبر | عادل سہیل | آخرت | 35 | 12-10-09 11:57 PM |
| اللہ کی قدرت سے لکھا گیا """ اللہ """ کا نام | پیاسا | توحید | 21 | 26-06-09 12:53 PM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 4 | 08-06-09 01:51 AM |
| ::: آخرت کی فِکر ::: آخرت کے دوسرے مرحلے """ برزخ """ کی پہلی منزل ::: قبر کے مراحل ::: | عادل سہیل | آخرت | 14 | 01-02-09 09:49 AM |
| پاکستان کی آواز اردو فورمز پر میری پہلی " نظم" ۔۔۔ " خوش خواب" | م۔م۔مغل | شاعروں کی بیٹھک | 22 | 16-12-08 01:34 PM |