| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم عزیز ساتھیو۔
راقم الحروف کے علم کے مطابق ویسے تو اب تک ہندوستان سے دو اردو یونیکوڈ فورم منظر عام پر آئے تھے۔ جن میں سے ایک بھٹکل سے رہا تھا۔ ابھی حال میں ایک دوست کے بتانے پر ایک نیا اردو یونیکوڈ فورم علم میں آیا ہے۔ یہ اسلامی فورم ہے اور فورم کا نام ہے : الغزالی (ہندوستان کا پہلا اسلامک اردو فورم) ماشاءاللہ یہ ایک خوش آئیند شروعات ہے کہ ہندوستان سے بھی اردو میں اسلامی تعلیمات کے فروغ کی کاوشیں جاری ہو چکی ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس فورم کے ذریعے طالبانِ حق کے درمیان علمِ نافع کی اشاعت کی توفیق دے ، آمین۔ بشکریہ ۔۔اخلاق
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. |
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-03-11), skjatala (16-05-11), ھارون اعظم (13-03-11), نورالدین (06-04-11), محمدعدنان (08-04-11), مرزا عامر (13-03-11), ابوسعد (16-05-11), حیدر (13-03-11), سیفی خان (06-04-11), عبداللہ آدم (14-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
چلو ہندوستان نے بھی اپنا حصہ ڈالا
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 11
کمائي: 473
شکریہ: 0
9 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہندوستان میں پاکستان سے زیادہ مسلمان آبادہیں لیکن وہ انٹرنیٹ پراپنے فورم پاکستانی مسلمانوں کی طرح کیوں نہیں بناتے،ہمارے یہاں ماشاء اللہ ہزاروں فورمزہوچکے ہیں جواپنی اپنی بساط کے مطابق لوگوں تک علم وآگہی پہنچارہے ہیں لیکن ہندوستان کے مسلم نوجوان کیاکررہے ہیں انہیں کیامشکلات ہیں اوروہاں سے اس طرح کے فورمزیاکسی دوسری طرزکے تعلیمی ،سماجی یاسیاسی فورمزکیوں نہیں آتے،کہ ہم بھی وہاں رہنے والے مسلمانوں کی زندگی اورحالات کے بارے میں جان سکیں۔
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی پچھلے ماہ رجسٹر ہوا تھا اس فورم میں
ابتداء اچھی ہے، امید ہے کہ بغیر کسی تعطل کے چلتا رہے گا۔ ان شاء اللہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
#5 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارا ایک ہی نام ہے ۔۔۔۔ راجہ جی
اس فورم میں بھی بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے، امید ہے وہاں کی انتظامیہ اس کے لئے کوشاں ہو گی |
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-04-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جائیں یہ ایک سچی حقیقت ہے الغزالی کے قیام کا جنونی جذبہ یہیں سے ملا،اور جیسے تیسے ہندوستان کا پہلا اسلامی فورم وجود میں آگیا۔ راجہ جی صاحب اس نام پر مہینوں الجھتا رہا ،یاد داشت کی ڈائرکٹری میں راجہ جی کے علاوہ سارے جان پہچان کے راجہ صاحب محفوظ تھے۔ غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا ہم نے کچھ ہم سے کہا تھا کچھ ہم سے سنا ہوتا بھإئی آپ کے مشوروں کی سخت ضرورت بلکہ آپ کی سر پرستی کی سخت ضرورت ہے۔ الغزالی کے لنک میں تھوڑی سی تبدیل ہوٕئی ہے اب اس لنک سے تشریف لائیں۔www.algazali.org والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (16-05-11), عبداللہ آدم (20-05-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم غزالی بھائی
آج ہم وہاں تشریف لے گئے تھے ۔ کچھ لمحے گزارے ، اچھا کام ہو رہا ہے۔ اللہ مزید کی ہمت اور استقامت عطا کرے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Test post۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
how was test.......................................
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بند ہے ۔
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, فورم, ہے۔, ویسے, نام, منظر, مطابق, آیا, السلام, اردو, اردو فورم, اسلامک, اسلامی, تعالیٰ, جاری, حق, حال, خوش, دے, دعا, علم, علمِ, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قران مجید کےان لائن یونی کوڈ تراجم | حنا | قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) | 14 | 02-12-10 11:38 PM |
| لوڈ شیڈنگ اور اولمپک | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 28-04-10 11:17 AM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| یونی کوڈ سافٹ وئیر چاہئے | عدنان دانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 11 | 16-12-09 03:52 PM |
| ہندوستان کی پہلی قومی اردو یونیورسٹی کے دž | wajee | اپکے کالم | 0 | 28-02-09 09:43 PM |