21-11-11, 10:38 AM
|
#1
|
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,153
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
القرآن مشن (دعوتی مشن)
القرآن مشن (دعوتی مشن)
محترم معزز اراکین پاک نیٹ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کہ آپ سب خیریت کے ساتھ ہوں گے ۔۔۔ اللہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین۔
عرض یہ کہ آج میں ایک ویسائیٹ کے تعارف کے لئے حاضر خدمت ہوا ہوں ۔۔۔ امید کہ آپ سب استفادہ کریں گے ۔۔۔ یہ تعارف میرے الفاظ میں نہیں بلکہ خود اس کے منتظمین کے الفاظ میں پیشِ خدمت ہے ۔۔۔ اور یہ مندرجہ ذیل ہے ۔۔۔
القرآن مشن خالص دعوتی مقصد کے لئے ہے ۔۔۔ جیسا کہ اوپر موجود ہے ۔۔۔
اس کا لنک یہ ہے
Al-Quran Mission
|
|
|