واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 07:18 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

online shopping, qvc home shopping network, shopping malls, disney shopping, the shopping channel, hsn shopping
ہر مال ہر چیز 100 روپے میں




کیا یہ سچ ہے کچھ تم بھی کہو
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 10-02-09, 09:07 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 22
کمائي: 705
شکریہ: 58
12 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

بھائی کوریر کون دے گا ؟
abeera آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 05:51 PM   #3
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

معلوم نہیں




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 07:39 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

بہت اچھی کوشش ہے بھائی آپ کی ویب سایٹ دیکھ کر نیا آئیڈیا ملا ہے۔ تمام دوست نوٹ فرما لیں یہ ویب سائٹ اصل میں گوگل ایڈسنس کا اکاؤنٹ پرموٹ کرنے کےلئے ہیں۔ اشیاء کی خریداری کےلئے بھائی 100 روپے والا یوفون کا کارڈ مانگ رہے ہیں لیکن میرے بھائی اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ یوفون کا کارڈ دینے کے بعد چیز مل بھی جائے گی؟
اگر آپ کو ایڈسنس سے متعلق کوئی بھی ٹپ چاہئے تو آپ مجھے ای میل کریں میں آپ کو بالکل مفت فراہم کروں گا۔
سید فیصل رضا
jillbreakpk@hotmail.com
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
proiub (25-08-10), فرحان دانش (30-11-09), محمد کاشف حبیب (12-02-09), رند (22-02-09), عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 12-02-09, 11:18 AM   #5
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

اقتباس:
بہت اچھی کوشش ہے بھائی آپ کی ویب سایٹ دیکھ کر نیا آئیڈیا ملا ہے۔
بھائی آپ کس سے مخاطب ہیں اگر آپ کا اشارہ میری جانب ہے تو یقین کریں یہ میرا کام نہیں میں نے تو یہ ویب شیر کی ہے بس
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
رند (22-02-09)
پرانا 22-02-09, 12:17 AM   #6
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 573
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

یار ویب سائٹ جس کسی کی بھی ہو اللہ تعالی ہر کسی کی حلال تجارت میں برکت عطا فرمائے الھی آمین ویسے ویب سائٹ اچھی ہے شئیر کرنے کا شکریہ
رند آف لائن ہے   Reply With Quote
رند کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-02-09, 10:42 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ

اللہ کرے یہ لاگ فراڈ نہ ہوں کیوں کے ہم پاکستانی بدقسمتی سے اس کام میں ایکسپرٹ ہیں۔
ہماری تاریخ "بزناز ڈاٹ کام" جیسے کارناموں سے بھری پڑی ہے۔
اور اگر یہ صحیح لوگ ہیں تو انہیں پیشگی مبارک باد!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 06:50 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 33
کمائي: 729
شکریہ: 0
19 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آئیڈیا تو اچھا ہے۔ مگر آپ اتنے سارے یوفون کارڈز کا کریں گے کیا؟
ariese آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-09, 05:31 PM   #9
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ہماری تاریخ "بزناز ڈاٹ کام" جیسے کارناموں سے بھری پڑی ہے۔
اور اگر یہ صحیح لوگ ہیں تو انہیں پیشگی مبارک باد!
یہ "بزناز ڈاٹ کام" کیا ہے؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-09, 06:45 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فراڈ لگ رہا ہے یہ۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-10, 05:04 AM   #11
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف وقت کا ضیاع ۔
Osho آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, disney, email, hotmail, shopping, کارڈ, گوگل, پاکستانی, ویب, وقت, ڈاٹ, لوگ, مفت, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, دوست, ضیاع, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل کو کا انٹرنیٹ لیپ ٹاپ پر فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 9 25-04-12 09:02 AM
غریبوں کے لئے مختص رقم سے وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ملازمین کروڑں روپے کا ناشتہ ۔لنچ اور ڈنر کرگئے جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:12 PM
چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ فرحان دانش موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 12 12-11-08 09:00 AM
اوپن مارکیٹ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ مسٹر گرزلی خبریں 3 25-06-08 04:20 PM
نیٹ سکیپ کا آخری الوادع محمدعدنان خبریں 8 01-03-08 03:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger