واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


انٹرنیٹ پر موبائل کی دکان کا پراجیکٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 10:05 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post انٹرنیٹ پر موبائل کی دکان کا پراجیکٹ

انٹرنیٹ پر موبائل کی دکان کا پراجیکٹ

السلام علیکم

میں آپ سے اپنا تازہ ترین پراجیکٹ شئر کرنا چاہتا ہوں۔

Communications R US

فی الوقت یہ میری اپنی ڈومین پر موجود ہے، تاہم جلد ہی میں اسے متعلقہ کمپنی کے ہوسٹنگ اور ڈومین پر شفٹ کر دوں گا۔ اس پراجیکٹ کے لیے ایک مفت ٹیمپلیٹ میں نے ٹیمپلیٹ مانسٹر کی ویب سائٹ سے لی ہے۔یہ ایک او ایس کامرس پر مشتمل آن لائن دکان ہے، جس پر صارفین آن لائن خریداری کر سکتے ہیں۔ او ایس کامرس OsCommerce ورڈ پریس اور جملہ کی طرز کا ایک سی ایم ایس یعنی کانٹینٹ مینجیمنٹ سسٹم ہے۔ تاہم یہ ان دونوں کی طرح کی سہولیات نہیں دیتا، بلکہ اس میں فقط انٹرنیٹ سٹور طرز کی ویب سائٹ بنائی جا سکتی ہے۔ ڈویلپرز کا ایک گروپ کافی عرصے سے اس سافٹ وئر کی ڈویلپمینٹ کر رہا ہے اور اس کو مفت انٹرنیٹ پر دستیاب کر رہا ہے۔

او ایس کامرس میں ٹیمپلیٹس وغیرہ کا آپشن موجود تو ہے، تاہم یہ ورڈ پریس کی طرح برق رفتار اور آسان نہیں ہے۔ او ایس کامرس سائٹ میں ٹیمپلیٹ تبدیل کرنے کے لیے کافی مغز ماری کرنی پڑتی ہے۔ کوڈ میں تبدیلیاں اور کئی مرکزی پی ایچ پی فائلوں میں تبدیلیاں شامل ہیں۔

او ایس کامرس، میں پیمینٹ وصول کرنے کےلیے پے پال اکاؤنٹ کا پلگ ان دسیتاب ہے۔ اسی طرح دیگر کئی پلگ ان بھی شامل ہیں، جن میں ویسٹرن یونیون، بینک ٹرانسفر اور کیش آن ڈلیوری کے پلگ ان موجود ہیں۔

اسی طرح ڈلیوری کے لیے خود کار طریقے سے قیمت کا تعین کرنے کا نظام بھی موجود ہے۔ یہ سب کچھ کرنے کے لیے آپکو پہلی بار او ایس کامرس میں کافی زیادہ سیٹنگ کرنی پڑتی ہے تب جا کر یہ آرڈر وصول کرنے اور ان کو پراسیس کرنے کے قابل ہوتا ہے۔

نیچے میں او ایس کامرس کی چند خصوصیات کا جائزہ پیش کروں گا۔


  • انٹرنیٹ سٹور کے لیے ایک مکمل پیکج جسے آپ ڈبے سے نکال کر براہ راست استعمال کر سکتے ہیں، یعنی یہ ایک فل پیکج سافٹ وئر ہے۔
  • آبجیکٹ اورینٹیڈ پروگرامنگ پر مشتمل پی ایچ پی کوڈ
  • بیک وقت کئی زبانیں شامل کرنی کی سہولت
  • بیک اینڈ مینجمینٹ کے لیے ایک محفوظ ایڈمن کنٹرول پینل
  • گاہکوں کے ساتھ براہ راست بذریعہ ای میل رابطہ کرنے کی سہولت
  • ایک کلک سے ڈیٹا بیس کا بیک اپ لینے اور ری سٹور کرنے کی سہولت
  • ویب ڈویلپمینٹ کے ایک بہترین پلیٹ فارم، یعنی پی ایچ پی، مائی سیکول پر مشتمل کوڈ
  • آرڈر سکرین سے انوائس پرنٹ کرنے کی سہولت
  • گاہکوں اور مصنوعات کی شماریات کی رپورٹنگ کا نظام
  • گاہک کی معلومات، پرانے آرڈر کی ہسٹری، ایڈریس تبدیل کرنے اور ایک سے زیادہ ایڈریس محفوظ کرنے اور موجود آرڈر کا سٹیٹس دیکھنے کی سہولت
  • مصنوعات کی خصوصیات میں اضافہ یا کمی کرنے کی سہولت ، مثال کے طور پر موبائل فون کے کالے، سفید یا سرخ رنگ میں موجود ہونے کی خصوصیات
  • آسان ایچ ٹی ایم ایل کوڈ میں مصنوعات کی خصوصیات لکھنے کی سہولت
  • مصنوعات پر ڈسکائونٹ اور سپیشل آفر دینے کی سہولت، مستقبل میں آنے والی پراڈکٹس کے لیے اعلان کرنے کا سیکشن
  • سٹاک کنٹرول کرنے کا نظام، مصنوعات بکنے کی صورت میں اسٹاک میں کمی کا خود کار نظام
  • گاہکوں کو نیوز لیٹر بھیجنے کا سیکشن اور گاہکوں کے لیے سبسکرائب کرنے اور سبسکرپشن ختم کرنے کا اختیار
  • خودکار طریقے سے ٹیکس متعین کرنے کی سہولت، مختلف ممالک کے لیے مختلف ترسیل کے ریٹ متعین کرنے کی سہولت
  • ترسیل کے اخراجات میں مصنوعات کا وزن متعین کرنے کی سہولت
  • بڑے آرڈر دینے والے گاہکوں کو مفت ترسیل کی سہولت دینا ممکن
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 25-12-11 at 01:08 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (09-02-11), asakpke (10-02-11), shafresha (10-02-11), فاروق سرورخان (13-02-11), پاکستانی (08-02-11), محمدمبشرعلی (10-02-11), محمدخلیل (08-02-11), محمدعدنان (10-02-11), معظم (11-02-11), wajee (08-02-11), حیدر (13-02-11), رضی (24-12-11), زارا (10-02-11), شبنم (13-02-11), عبدالقدوس (10-02-11)
کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-02-11 محمدخلیل انٹرنیٹ پر موبائل کی دکان کا پراجیکٹ بہترین معلومات 150
پرانا 10-02-11, 09:59 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

As usual اچھی اورمفید شیئرنگ ہے۔ جزاک اللہ خیر بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-02-11, 12:38 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-11, 02:55 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک مٍفصل اور جامع تبصرہ کرنے کا شکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (04-01-12)
پرانا 10-02-11, 04:49 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی بہت ہی اچھا اور مفصل لکھا ہے ۔ مجھے تو واقعی بہت پسند ایا ہے۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-02-11, 04:50 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اس کی تھیم نہیں ہم چینج کر سکتے یہ ایک مسئلہ ہے اور میں نے آپ کو ای میل بھی کی تھی اس کے بارے میں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-02-11, 06:20 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
یاسر بھائی میں یہی کہوں گا کہ بہت اچھا ہے اور اس سے زیادہ میں اس لئے نہیں کہہ سکتا یہ چیزیں میرے لئے بالکل نئی ہیں .... ورنہ تنقیدی جائزہ پیش کرتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-11, 07:36 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن اس کی تھیم نہیں ہم چینج کر سکتے یہ ایک مسئلہ ہے اور میں نے آپ کو ای میل بھی کی تھی اس کے بارے میں
معذرت میں جواب نہیں دے سکا ای میل کا۔ ہاں اس کی تھیم تبدیل کرنا بہت مشکل کام ہے۔ اور ایسا کرتے ہوے ویب سائٹ کے کوڈ کے خراب ہونے کا ڈر ہے۔ اس لیے بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ پہلی انسٹالیشن کے وقت ہی اچھی تھیم استعمال کی جائے اور بعد میں اس کو اپنی ضرورت کے حساب سے ڈھال لیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-02-11), محمدخلیل (10-02-11)
پرانا 10-02-11, 08:47 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ٹھیک ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-11, 09:40 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ڈاؤنلوڈ کہاں سے کرنا ہے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-11, 10:56 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی بہت فٹ‌سائیٹ بنائی ہے۔ بہت پیارا لک۔۔ پیمنٹ میتھڈ‌کام کرتے ہیں؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-02-11, 11:18 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبشر بھائی، کیا ڈاؤن لوڈ کرنا ہے آپ نے؟
او ایس کامرس؟
osCommerce: Downloads

اور بلال بھائی، بہت شکریہ پسند کرنے کا۔۔۔۔
جی ہاں پے مینٹ میتھڈ کو چلانا ہی تو اصل کام ہے اس میں

کیش آن ڈلیوری
ویسٹرن یونیون
پے پال
اور شایدگوگل چیک آؤٹ بھی۔ یہ سب چلا کر دوں گا مالکان کو۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (11-02-11), محمدخلیل (10-02-11), احمد بلال (11-02-11)
پرانا 10-02-11, 11:43 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

cpanel کے اندر ہی ہے بھائی جان۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-11, 12:05 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی آپ نے ٹھیک کہا یہی تو اصل کام ہوتا ہے۔ لیکن آپ چیک کیسے کریں گے ان پیمنٹ کے طریقوں‌کو؟؟ پے پال کے لئے آپکا پے پال اکاونٹ ہونا چاہیے؟ویسٹرن یونین تو بندہ اپنے آئی ڈی پہ ہی کر کے چیک کر لیتا ہے۔ اور کیش آن ڈلیوری کو کیسے چیک کریں گے اس پہ بھی تھوڑی روشنی ڈالیں،
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-02-11, 12:10 AM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان oscomrce میں سب ہی چیزیں ہیں سب سے دنیا کا آسان سی ایم ایس ہے آپ ٹرائی کریں سب سمجھ آجائے گی آپ کو بہت ہی مزے کا پروگرام ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (12-02-11)
جواب

Tags
com, images, joomla, logo, کلک, کنٹرول, کار, کرنی, پہلی, پی ایچ پی, ویب, ڈومین, ورڈ, نیوز, مفت, مکمل, موبائل, انٹرنیٹ, بہترین, جلد, خود, رفتار, سافٹ, طور, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger