واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


اپنی السلامی تاریخِ پیدائش معلوم کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-10, 09:20 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپنی السلامی تاریخِ پیدائش معلوم کریں!

اپنی السلامی تاریخِ پیدائش معلوم کریں!

السلام علیکم دوستوں،

ہم میں‌سے اکثر ساتھیوں کو اپنی عیسوی تاریخ پیدائش ہی معلوم ہوتی ہے۔ اس کی وجہ ہمارے یہاں پر تاریخ پیدائش سمیت دیگر تاریخوں‌کا "عیسوی" لحاظ سے درج کیا جانا ہے۔

مندرجہ ذیل ویب سائیٹ پر آپ اپنی اسلامی تاریخ‌پیدائش معلوم کرسکتے ہیں۔

Hijri Converter

رائے کا انتظار رہے گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
proiub (04-08-10), نورالدین (05-08-10), محمدمبشرعلی (04-08-10), مرزا عامر (11-08-10), اویسی (07-09-10), احمد بلال (08-08-10), عبدالقدوس (05-08-10)
پرانا 04-08-10, 09:26 AM   #2
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی چیز بتائی ہے۔ مزید کا انتظار رہیگا۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-08-10), نورالدین (05-08-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 10:19 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری تاریخ پیدایش 26 رمضان، جمعۃ الوداع

جان کر خوشی ہوئی۔ شکریہ۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-08-10), نورالدین (05-08-10), اویسی (07-09-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 10:39 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 1
کمائي: 166
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up

[URL="http://www.healthtipsfree.com/hijri.htm"]بہت خوب۔ بہت خوبصورت اور کارآمد وہب ساہٹ ہے۔ خاص طور پر مسلمانوں کیلیہے۔ آپنی اسلامی تاریخ پیداہش معلوم کریں۔
HIJRI CONVERTER at www.healthtipsfree.com/hijri.htm

Last edited by عبداللہ احمد; 04-08-10 at 10:46 AM.
عبداللہ احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-08-10), نورالدین (05-08-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 10:41 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور میری بنتی ہے؛ 15 ذی الحج بروز منگل 1391 بمطابق 1391 ہجری

Last edited by shafresha; 04-08-10 at 10:43 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-08-10), اویسی (07-09-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 05-08-10, 06:05 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

میرا بچپن میں ایک نک نیم رمضانی تھا
کیوں کہ
میری تاریخ پیدائش بھی رمضان کی ہے

میں نے ۳۵۴ اور ۳۶۵ کے فرق کے ذریعے
مرحلہ وار معلوم کرنے کی کوشش کی تو جواب ۱۰ رمضان آیا
امی کی یاد داشت کے مطابق ۵ رمضان ہے
اس ویب سائٹhealthtipsfree.com کے مطابق ۴ رمضان ہے
جو کہ قریب قریب ہے ہو سکتا ہے یہ کیلنڈر رات بارہ بجے دن کی شروعات کے حساب سے بتا رہا ہو
اور امی افطار کے وقت سے دن شروع ہونے کے حساب سے بتا رہی ہوں
بہر حال ہے اچھی چیز

شکریہ شافریشہاہ بھائی
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 06-08-10 at 12:15 PM. وجہ: تاریخ کی تصحیح
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-10), اویسی (07-09-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 06-09-10, 06:08 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری پیدائش 7رجب دن بدھ بنتا ہے۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), نورالدین (06-09-10)
جواب

Tags
color, com, health, url, ہوتی, ہے۔, کرسکتے, گا۔, ویب, وجہ, لحاظ, معلوم, ver, www, اپنی, السلام, انتظار, اسلامی, تاریخ, تاریخِ, دیگر, ذیل, سمیت, سائیٹ, عیسوی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger