واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


اپنی تحریرچوری ہونے سے بچائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-11, 11:08 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اپنی تحریرچوری ہونے سے بچائیں

اپنی تحریرچوری ہونے سے بچائیں

اسلام علیکم

اکثراردو ویب سائیٹس اردو مواد کو تصاویر کی صورت میں پیش کرتی ہے ۔ لیکن اب یونیکوڈ کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے اور یونیکوڈ میں کسی بھی تحریرکوباآسانی کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے یعنی آپ کی محنت دوسری ویب سائیٹ پر استعمال ہوتی رہتی ہے اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کون کون آپ کی تحریروں کو اپنے نام سے شائع کر رہا ہے ۔

اپنے مواد کی چوری کے بارے میں کوئی قدم اٹھانے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ کون کون آپ کی تحریریں چوری کر رہا ہے ۔ چور کو پکڑنے کے لیے ایک ویب سائیٹ CopyScape مفت خدمت فراہم کر رہی ہے ۔ اس ویب سائیٹ کے صفحہِ اول پر جاکر دیے گئے خانے میں اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ کا ایڈریس لکھیے ۔ ان کا خود کار نظام انٹرنیٹ کی چھان بین کر کے آپ کو بتا دے گا کہ آپ کی تحریریں چوری ہو رہی ہیں یا نہیں ۔ ایک مخصوص رقم ادا کر کے آپ مزید خدمات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنی تحریرچوری ہونے سے بچائیں

نوٹ: ای میل کے زریعے موصول ہوئی

والسلام
زارا
__________________

Last edited by زارا; 27-05-11 at 03:52 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فاروق سرورخان (28-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), یاسر عمران مرزا (28-05-11), نورالدین (28-05-11), ایس اے نقوی (30-05-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), سحر بٹ (28-05-11)
پرانا 27-05-11, 11:12 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن سس چوری سے بچا کر بھی کیا انعام ملے گا۔
کاپی پیسٹ ہی سہی، ترویج تو ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), ننھا بچہ (27-05-11), طاھر (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 11:17 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن کام آپکا نام کسی اورکا برداشت ہو جائے گا؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), ننھا بچہ (27-05-11), محمد یاسرعلی (27-05-11), ایس اے نقوی (30-05-11), سحر بٹ (28-05-11)
پرانا 27-05-11, 11:23 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل ہوجائے گا۔۔
میں نے اب تیوٹورئیل بنانا چھوڑ دئیے ہیں جب بناتا تھا آج تک لوگو نہیں لگایا تا کہ کسی کو بھی کاپی کرنے میں آسانی رہے۔۔۔
ہم نہ یہ سب دوسروں سے ہی سیکھا ہے اور جو کوئی بھی سیکھ لے کسی اور کو سکھا دے
اسکی قسمت ا
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), نورالدین (28-05-11), آبی ٹوکول (28-05-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), حیدر (27-05-11), طاھر (27-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 27-05-11, 11:23 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر تو مشکل ہوجائے گی کسی کے لیے تو۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), ننھا بچہ (27-05-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 27-05-11, 12:51 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ کی ہے سسڑ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), مزمل فاروق (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:06 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے!!!

اس سائیٹ کے مطابق میری نظم "انقلاب آئے گا!" پانچ جگہوں‌پر چوری کی گئی ہے
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), نورالدین (28-05-11), ننھا بچہ (27-05-11), مزمل فاروق (27-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:48 PM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اسی سائٹ کے مطابق یہ تحریر " اپنی تحریر چوری سے بچائیں " بھی چوری کی گئی ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فیصل ناصر (27-05-11), پاکستانی (29-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), نورالدین (28-05-11), راجہ اکرام (27-05-11), عبدالقدوس (27-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
کمائي نے مزمل فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-05-11 shafresha یہ تحریر " اپنی تحریر چوری سے بچائیں " بھی چوری کی گئی ہے! 0
پرانا 27-05-11, 02:51 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
اور اسی سائٹ کے مطابق یہ تحریر " اپنی تحریر چوری سے بچائیں " بھی چوری کی گئی ہے -
ایں مجال است
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:55 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا نےاس تحریر کے طبع ذاد ہونے کا دعوا تو نہیں‌کیا نا!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), نورالدین (28-05-11), ایس اے نقوی (30-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:57 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
لیکن کام آپکا نام کسی اورکا برداشت ہو جائے گا؟
اس تحریر کے مصنف کے ساتھ بھی ایسا نہیں ہو رہا؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:58 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو غلط نتائج دیتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 03:13 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
زارا نےاس تحریر کے طبع ذاد ہونے کا دعوا تو نہیں‌کیا نا!!!
طبع زاد ؟؟
آسان الفاظ میں مفہوم درکار ہے برادرم شاہد
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 27-05-11, 03:20 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں میں ایک بات بتاتی چلوں کہ میں نے کہیں اِس بات کا دعویٰ نہیں کیا کہ یہ میری خودکی ہے۔ دُوسری بات ہراِنسان کہیں نہ کہیں معلومات لیکرہی آگے پہنچاتا ہے نہ کہ اُسکو الحام ہوتا ہے۔لہذٰااگرکمنٹ نہیں کر سکتے تواِس طرح کی "باتوں" سے ڈِس ہارٹ کرنے کا حق بھی آپکو حاصل نہیں ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو سوچ سمجھ کر بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ جزاک اللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-11), skjatala (27-05-11), فیصل ناصر (27-05-11), پاکستانی (29-05-11), آبی ٹوکول (28-05-11), ایس اے نقوی (28-05-11)
پرانا 27-05-11, 03:23 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈس ہرٹ ہونے والی کوئی بات نہیں
تحریر کے نیچے آپ کا نام جلی حروف میں کنندہ ہے ۔۔ جسے ہر قاری دیکھ سکتا ہے

بے شک الہام نہیں ہوتا لیکن جہاں سے انسان لے کر آگے پہنچاتا ہے اس کا حوالہ بھی دیا جا سکتا ہے
جس انسان نے محنت کی ہے اس کا بھی کچھ حق ہوتا ہے

غصہ کرنے کی بات نہیں ہے ۔۔ امید ہے ٹھنڈے ماحول میں سوچیں گی ۔۔ شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), پاکستانی (29-05-11), مزمل فاروق (27-05-11), طاھر (27-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
جواب

Tags
com, کوئی, کار, پہلے, ویب, قدم, نام, نظام, مفت, معلوم, اپنی, اپنے, ایڈریس, اول, انٹرنیٹ, ادا, اسلام, استعمال, تصاویر, خود, خدمت, دیے, دے, سائیٹس, ضروری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger