واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


ایزی لوڈ جیتیں، بالکل مفت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-09, 01:01 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 27
مراسلات: 326
کمائي: 6,194
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 373 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool ایزی لوڈ جیتیں، بالکل مفت

ایزی لوڈ جیتیں، بالکل مفت


اسلام وعلیکم!

دوستو، آج جو ویب سائیٹ میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ اسکو آپ میری طرف سے عید کا تحفہ سمجھیئے گا۔

اس ویب سائیٹ پر آپ بہت ہی آسان سوالات کا جواب دے کر روزانہ 50 سے لے کر 150 روپے تک ایزی لوڈ جیت سکتے ہیں۔ یقین نہیں آ رہا نا۔ مجھے بھی نہیں تھا لیکن کل میں نے 50 کا لوڈ جیتا۔ آپ اس ویب سائیٹ کی Winner لسٹ میں میرا نام دیکھ سکتے ہیں۔

اس ویب سائیٹ پر اپنا اندراج کروانے کے بعد آپ Participate پر کلک کریں اور آسان سوالات ک جوابات دے کر روزانہ ایزی لوڈ جیتیں۔ جتنے سوالات کے جوابات دیں گے آپ کے جیتنے کا موقع بھی اُتنا ہی بڑھتا جائے گا۔

اس کا ربط یہ ہے۔

Win Easy Load . Com

دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

اللہ حافظ !
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (06-09-09)
جواب

Tags
com, کلک, ویب, مفت, موقع, آج, جیت, جواب, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چکن جلفریزی سیپ باورچی خانہ 2 24-03-11 04:06 PM
دہشت گردی اور دین گُریزی نورالدین پاکستان میں دہشت گردی 21 13-11-10 09:54 PM
ایزی لوڈ چیتا چالباز مزاحیہ ادب 8 25-08-09 02:07 AM
انگریزی کا سب سے لمبا لفظ طارق راحیل خبریں 10 09-05-09 05:00 PM
انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ Real_Light تعلیمی نوٹس 12 06-07-08 12:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger