| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
آج میں آپ کے سامنے اپنا ایک میجر پروجیکٹ رکھ رہا ہوں۔ ::AgriHunt:: - A Hunt for Agricultural Knowledge ایک ایسی ویب سائٹ جس پر زراعت سے وابستہ مختلف مضامین پر اہم معلومات پیش کی گئی ہیں۔ اس ویب سائٹ کی خاص بات کہ اس کے موجد خود ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ زراعت سے منسلک رہ چکے ہیں۔ مزید اس کی ٹیم میں یونیورسٹی کے حاضر پروفیسر ، پی ایچ ڈی اور ایم فل لیول کے لوگ بطور لکھاری اپنا حصہ ملا رہے ہیں۔ یہ پروجیکٹ یکم جنوری کو نئی شکل میں لانچ کیا گیا اور اب تک اس میں 314 مضامین / معلومات داخل کی جا چکی ہیں اور مزید کام جاری ہے۔ اب مجھے اب ویب سائٹ کے متعلق آپ احباب کی رائے درکار ہے ۔ ڈیزائن ، معلومات، مضامین ، غرض کسی بھی شعبہ پر آپ کی جو رائے ہو ضرور پیش کریں۔ تاکہ ویب سائٹ میں موجود خامیوں پر قابو پا کر اسے پاکستانیوں کے لیے ایک بہترین مواد کی حامل ویب سائٹ بنایا جا سکے۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 28-02-11 | زارا | Agreecultiure Base Website | 80 |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی ہم ٹیکنیکل تو ہیں نہیں اور نہ ہی نقاد ہیں مجھے تو بہت خوبصورت لگی آپ کی ویب سائٹ ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب جناب بہت اچھی ویب سائٹ بنائی ہے آپ نے ماشاء اللہ اگر ممکن ہو تو پاکستانی زرعی محققین کے تعارف کے لیے بھی کو ئی گوشہ مخصوص کریں
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
| موجو کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (28-02-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چونکہ میں بھی کوئی ویب نقاد نہیں اس لیے میری رائے کو "محض میری رائے" سمجھ کر نظر انداز کر دیا جائے۔ مجھ پر تنقید کے "ڈونگرے" نہ برسائے جائیں۔
1: سرچ باکس کے ساتھ کوئی انجانا سا امیج نظر آ رہا ہے یعنی کوئی امیج missingہے۔ اس بارے میں نظر ثانی کیجیے۔ 2:ویسے تو آپ نے ٹاپ مینیو بار کا ٹیکسٹ ماوس اوور ایفیکٹ میں اضافی ایفیکٹ (تھری ڈی ٹائپ) دینے کے لیے ٹاپ الائن کیا ہوا ہے ۔ لیکن جب تک ماوس اوور نہ ہو تب تک بادی النظر یا پہلی نظر میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ٹیکسٹ miss alignہو چُکا ہے۔ تاہم ایک بار استعمال کے بعد بُرا محسوس نہیں ہوتا۔ 3: "basics-of-agriculture" کے پیج میں انڈرلائن کا استعمال پیج کو آؤٹ آف بیلینس سا کر دیتا ہے۔ پیج کی چاشنی ختم ہو کر رہ جاتی ہے۔ کوئی متبادل پر غور کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔ 4:اسی پیج پر Shareکا لنک ٹاپک کے ٹاپ پر دینے کے بجائے "Read More"کے اوپر دینے کی سفارش کی جاتی ہے۔ 5:PAIF FORUMکی ونڈو بہت تنگ ہے۔ کافی ٹیکسٹ اس میں چھُپ کر رہ گیا ہے۔ اس کو ایڈجسٹ کریں۔ 6:"Recent Researches" میں "Very clever plants" کا امیج مِسنگ ہے۔ اس قسم کی گڑبڑوں سے احتیاط برتیں۔ 7:اسی پیج پر موجود دیگر تھمب نیل امیجز آپس میں سائز میں برابر نہیں ہیں۔ ان تمام امیجز کو آپس میں برابر ہونا چاہیے۔ 8:بُک مارک بٹن فراہم نہیں کیا گیا۔ 9:recent articals کو popularکے سیکشن کے نیچے ہونا چاہیے تھا۔ 10: فیس بُک والے سیکشن کو ممبر رجسٹریشن کے خانے کے نیچے ہونا چاہیے 11: یوزر رجسٹریشن والا سیکشن نہایت مبہم ہے۔ اسکی وضاحت کی ضرورت ہے۔ سائٹ نئم فراہم کرنے کے معاملے پر انٹرنیٹ کا عادی بھی پریشان ہوسکتا ہے کہ اس سے کیا مراد ہو گی۔ ایک ایگری مبتدی تو پھر ہکا بکا رہ جائے گا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بہت شکریہ بھائی ۔ ایگری ڈائرکٹری بھی دستیاب ہے ، فی الحال اس پر کام چل رہا ہے اس لیے عام صارف کے لیے وہ شعبہ بند ہے۔ اس میں محققین، پروفیسرز، ڈاکٹرز اور وابستہ دیگر لوگوں کی پروفائلز شامل ہوں گی۔ |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-02-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اور جو آرٹیکل میں امیجز کی بات کی وہ تو کئی یوزر اپلوڈ کر رہے ہیں اس وجہ سے ایک جیسا نہیں ہو پاتا۔ میری نظر سے یہ سیکشن غائب تھا وگرنہ ٹھیک کر دیا ہوتا۔ اور باقی ہدایات بھی زیر غور رہیں گی۔ ایک بار پھر سے شکریہ
|
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (28-02-11) |
![]() |
| Tags |
| agricultural, com, knowledge, فیصل, گئی, پاکستانیوں, پروفیسر, ویب, لوگ, نئی, موجود, متعلق, معلومات, السلام, اسے, بہترین, جاری, حامل, حاضر, حصہ, خود, خاص, درکار, سامنے, شکل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| مستقبل پاکستان (ایک نئی سیاسی جماعت) | shafresha | خبریں | 4 | 01-10-10 06:46 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال | فرحان دانش | خبریں | 25 | 07-01-10 10:57 PM |
| جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:28 AM |