واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-09, 10:54 PM   #1
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر

با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر

دوستو! اب آپ پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر مفت (جی ہاں با لکل مفت) ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔ لنک یہ ہے۔

http://sms.urdupoint.com/sms

تو پھر دیر کس بات کی، ابھی شروع کریں اور پھر بتائیں کہ کیسا رہا تجربہ!
انتظار رہے گا مجھے آپکے جواب کا۔

فقط: ثاقب

Last edited by proiub; 05-02-09 at 10:56 PM.
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (19-04-09), یاسر عمران مرزا (13-10-09), محمدخلیل (19-04-09)
پرانا 05-02-09, 10:58 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر

اچھی ویب سائٹ ہے بلکہ بہت اچھی ہے کیونکہ یہاں سے وی وائرلس پر بھی پیغام ارسال کئے جا سکتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-09, 07:15 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر

واقعی بہت زبر دست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 04:16 PM   #4
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فری مسج

بھائی جان کیا کوئی ایسی ویب سائیٹ نہیں ہے جہاں سے "ملک سے باہر"
فری میسج کیے جا سکیں؟
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 09:50 AM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کوئی فری MMS کی سا ئیٹ بتاؤ. . . . .!
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 09:56 AM   #6
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھا لنک شیئر کیا ہے آپ نے
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 11:58 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ بھائی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 06:10 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 17
کمائي: 384
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

sharing karna ka bahut sukararya
owaispk آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 07:33 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئرنگ ہے، شکریہ جناب
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 09:42 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں تو ایس ایم ایس ریسیو بھی کیے جا سکتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 11:29 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے کوئی ایسی سائیٹ بتائیں جس سے میرا میسج ڈائیریکٹ اللہ رب العزت کے دربار تک چلا جائے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-09, 11:14 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اچھی سائٹ ہے۔ لیکن اب سیکیورٹی خدشات کے پیش نظراس ویب سائٹ پر شناختی دستاویز ارسال کئے بغیر آپ ایس ایم ایس نہیں بھیج سکتے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف (14-09-10)
پرانا 29-10-09, 11:55 PM   #13
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : proiub مراسلہ دیکھیں
دوستو! اب آپ پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر مفت (جی ہاں با لکل مفت) ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔ لنک یہ ہے۔

SMS Markaz - Free SMS to Pakistan, Text messages to any network in Pakistan. Ufone, Mobilink, Warid, Telenor, Zong and PTCL Wireless

تو پھر دیر کس بات کی، ابھی شروع کریں اور پھر بتائیں کہ کیسا رہا تجربہ!
انتظار رہے گا مجھے آپکے جواب کا۔

فقط: ثاقب
السلام علیکم

اچھی ویب سائیٹ ہے لیکن یکم نومبر سے پہلے انہیں اپنی شناختی کاغذات ارسال کرنے ہیں ورنہ آپ کا اکاؤنٹ فارغ ہو جائے گا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
مجھے کوئی ایسی سائیٹ بتائیں جس سے میرا میسج ڈائیریکٹ اللہ رب العزت کے دربار تک چلا جائے
مسافر بھائی، اللہ تعالی کے دربار ڈائرکٹ ایس ایم ایس کے لیئے 24434 سے رجوع کریں، اللہ خیر کرے گا۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف (14-09-10)
پرانا 30-10-09, 12:08 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اللہ تعالی کے دربار ڈائرکٹ ایس ایم ایس کے لیئے 24434 سے رجوع کریں
فوری نتائج کے لئے ایکسٹینشن میں 2 ، 4 یا 6 آدھی رات کے بعد اضافہ کیا جاسکتا ہے
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا
اسد لطیف (14-09-10), طاھر (30-10-09)
پرانا 03-08-10, 09:03 AM   #15
Member
اجنبی
 
saqib's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 56
کمائي: 30
شکریہ: 2
31 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
saqib کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

www.whosms.comوزٹ کریں اور اپنی سپند کا ایس ایم ایس کسی بھی موبائل نمبر پر (صرف پاکستان( بھیجیں۔ آجکل مسیج ڈلیوری دیر بعد ہوتی ہے لیکن عمومآ صبح کا بھیجا ہوا میسج شام کو پہنچتا ہے
saqib آف لائن ہے   Reply With Quote
saqib کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف (14-09-10)
جواب

Tags
com, free, pakistan, proiub@yahoo.com, sms, ہوتی, فری, پاکستان, ویب, مفت, میسج, موبائل, zong, اپنی, ایس ایم ایس, اللہ, بھیجا, بھائی, جواب, رات, شام, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
بولٹن مارکیٹ میں جلاؤ گھیراؤ،پولیس و رینجرز کہاں تھی، الطاف حسین محمدعمر خبریں 9 07-01-10 10:29 AM
چکوال میں ہندؤوں کے مقدس مقام کٹاس راج کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہیں، بھارت: پاکستانی خبریں 0 09-09-07 08:46 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger