واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

بزنس ایجوکیشن بلاگ اب نئے انداز میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-10, 12:57 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بزنس ایجوکیشن بلاگ اب نئے انداز میں

بزنس ایجوکیشن بلاگ اب نئے انداز میں

السلام علیکم!

آپ میں سے بہت سے لوگ میرے ایجوکیشن بلاگ سے واقف ہوں گے۔
بلاگ ورڈ پریس پر ہوسٹ تھا جس کی وجہ سے بہت ساری پابندیوں کا سامنا تھا۔
اب میں بلاگ کو ذاتی ہوسٹنگ پر لے آیا ہوں اور تھیم بھی تبدیل کر دیا ہے۔

ماہرین سے رائے درکار ہے۔

نیا تھیم بلاگ کی مناسبت سے ٹھیک ہے؟
ورڈ پریس کے کونسے پلگ ان کارآمد ہو سکتے ہیں بلاگ کو مزید آسان اور یوزر کے لیے فائدہ مند بنانے کے لیے۔

مزید سبھی دوستوں سے درخواست ہے کے قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔

لنک درج ذیل ہے

Business Education

والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (24-11-10), محمدمبشرعلی (28-11-10), محمدعدنان (24-11-10), حیدر (24-11-10), رضی (25-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10), عبدالقدوس (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 01:01 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت اچھا بلاگ ہے ۔
ایک تجویز یہ ہے کہ تھیم کوئی اور منتخب کریں دوسرا اپنی پوسٹس میں امیجز کا استعمال بھی کریں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 01:14 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معلومات تو بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ تاہم چند نقاط میری طرف سے

تھیم کوئی خاص خوبصورت نہیں لگ رہی۔ اچھی تھیم استعمال کریں۔
بلاگ کا مرکزی صفحہ بہت لمبا ہے۔ اسے چھوٹا کرنے کے لیے More Tag کا استعمال کریں۔
How to Decrease a lengthy Home Page of your Blog in Wordpress
ہلکی پھلکی تصاویر اور آئیکون استعمال کریں۔
باقی مزید مارکیٹنگ کے لیے میرا یہ والا آرٹیکل پڑھ لیں ۔ آپکو مفید لگے گا۔
14 Tips For Better Blogging | Yasir Imran Mirza
اردو بلاگ بہتر بنائیے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 01:15 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈپلیکیٹ پوسٹ ختم کر دی گئی ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 01:17 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بلاگ بہت بہت اچھا ہے ماشا اللہ مگر آپ مندرجہ ذیل کام کریں۔

1۔ اِسکی تھیم تبدیل کریں۔
Travel and Tourism News - Tourists Guild
2۔ اس میں مواد سے متعلق امیجز کا استعمال کریں تاکہ دیکھنے والوں کو اٹریکٹ کرے۔ جیسا کہ اوپر دئے گئے لنک میں ہے۔ جیسے میں Economicsکے سبجیکٹ میں کلک کروں تو کم از کم اُس سے متعلق ایک امیجز بھی لگا ہو۔
(آپ کہیں تو سبجیکٹ وائز امیجز میںآپکو مہیا کر دوں بھائی)

آپکا بلاگ بہت اچھا ہے اور کچھ تبدیلیوں سے مزید اچھااور اٹریکٹوبن جائے گا انشا اللہ تعالی
__________________

Last edited by زارا; 24-11-10 at 01:19 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 01:22 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی بہت اچھا بلاگ ہے ۔
ایک تجویز یہ ہے کہ تھیم کوئی اور منتخب کریں دوسرا اپنی پوسٹس میں امیجز کا استعمال بھی کریں
بہت شکریہ بھائی

اگر ہوئی تھیم آپ کی نظر سے گزرا ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا۔
امیجز استعمال کرنے کی کوشش بھی کرتا ہوں۔

بہت شکریہ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 01:24 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
معلومات تو بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ تاہم چند نقاط میری طرف سے

تھیم کوئی خاص خوبصورت نہیں لگ رہی۔ اچھی تھیم استعمال کریں۔
بلاگ کا مرکزی صفحہ بہت لمبا ہے۔ اسے چھوٹا کرنے کے لیے More Tag کا استعمال کریں۔
How to Decrease a lengthy Home Page of your Blog in Wordpress
ہلکی پھلکی تصاویر اور آئیکون استعمال کریں۔
باقی مزید مارکیٹنگ کے لیے میرا یہ والا آرٹیکل پڑھ لیں ۔ آپکو مفید لگے گا۔
14 Tips For Better Blogging | Yasir Imran Mirza
اردو بلاگ بہتر بنائیے

بھائی پرانی تھیم تو وہی ہے جو آپ استعمال کر رہے ہیں ۔

Business Education

پر دیکھی جا سکتی ہے۔

تو کیا اسی کو لے کر چلوں ؟؟

اور more والا بہت اچھا آئیڈیا ہے، انشاءاللہ جلد عمل کر دوں گا۔

مزید رائے کا بھی انتظار رہے گا۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-11-10, 01:28 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

بلاگ بہت بہت اچھا ہے ماشا اللہ مگر آپ مندرجہ ذیل کام کریں۔

1۔ اِسکی تھیم تبدیل کریں۔
Travel and Tourism News - Tourists Guild
2۔ اس میں مواد سے متعلق امیجز کا استعمال کریں تاکہ دیکھنے والوں کو اٹریکٹ کرے۔ جیسا کہ اوپر دئے گئے لنک میں ہے۔ جیسے میں Economicsکے سبجیکٹ میں کلک کروں تو کم از کم اُس سے متعلق ایک امیجز بھی لگا ہو۔
(آپ کہیں تو سبجیکٹ وائز امیجز میںآپکو مہیا کر دوں بھائی)

آپکا بلاگ بہت اچھا ہے اور کچھ تبدیلیوں سے مزید اچھااور اٹریکٹوبن جائے گا انشا اللہ تعالی
وعلیکم السلام!

تھیم انشاءاللہ تبدیل کرتا ہوں، میرے گزشتہ پوسٹ میں پرانے تھیم کا لنک ہے، اسے بھی دیکھیں اگر وہی اچھا ہے تو جاری رہنے دیتا ہوں۔
مزید امیجز کا استعمال بھی جلد کرتا ہوں۔

قیمتی آراء کا شکریہ۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔

شکریہ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-10, 01:59 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی وہ تھیم کسی حد تک بہتر تھی بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 04:05 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
بھائی پرانی تھیم تو وہی ہے جو آپ استعمال کر رہے ہیں ۔

Business Education

پر دیکھی جا سکتی ہے۔

تو کیا اسی کو لے کر چلوں ؟؟

اور more والا بہت اچھا آئیڈیا ہے، انشاءاللہ جلد عمل کر دوں گا۔

مزید رائے کا بھی انتظار رہے گا۔
پرانی تھیم کافی اچھی ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 05:07 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی بہت اچھا بلاگ ہے ۔
ایک تجویز یہ ہے کہ تھیم کوئی اور منتخب کریں دوسرا اپنی پوسٹس میں امیجز کا استعمال بھی کریں
پوسٹ میں تصاویر استعمال کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں البتہ thumbnails کا استعمال اچھا رہے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 05:18 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
معلومات تو بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ تاہم چند نقاط میری طرف سے

تھیم کوئی خاص خوبصورت نہیں لگ رہی۔ اچھی تھیم استعمال کریں۔
بلاگ کا مرکزی صفحہ بہت لمبا ہے۔ اسے چھوٹا کرنے کے لیے More Tag کا استعمال کریں۔
How to Decrease a lengthy Home Page of your Blog in Wordpress
ہلکی پھلکی تصاویر اور آئیکون استعمال کریں۔
باقی مزید مارکیٹنگ کے لیے میرا یہ والا آرٹیکل پڑھ لیں ۔ آپکو مفید لگے گا۔
14 Tips For Better Blogging | Yasir Imran Mirza
اردو بلاگ بہتر بنائیے
more tag کے استعمال سے صحفہ کے حجم پر کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑے گا البتہ اگر
wp-admin/options-reading.php یعنی Reading Settings میں جاکرBlog pages show at most کو 10 سے کم کردیں تو کافی افاقہ ہوگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مزمل فاروق (24-11-10), معظم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 05:18 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پوسٹ میں تصاویر استعمال کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں البتہ thumbnails کا استعمال اچھا رہے گا
thumbnailویو میں تصاویر ہوں تو بھی بہتر رہے گا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 05:19 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

بلاگ بہت بہت اچھا ہے ماشا اللہ مگر آپ مندرجہ ذیل کام کریں۔

1۔ اِسکی تھیم تبدیل کریں۔
Travel and Tourism News - Tourists Guild
2۔ اس میں مواد سے متعلق امیجز کا استعمال کریں تاکہ دیکھنے والوں کو اٹریکٹ کرے۔ جیسا کہ اوپر دئے گئے لنک میں ہے۔ جیسے میں Economicsکے سبجیکٹ میں کلک کروں تو کم از کم اُس سے متعلق ایک امیجز بھی لگا ہو۔
(آپ کہیں تو سبجیکٹ وائز امیجز میںآپکو مہیا کر دوں بھائی)

آپکا بلاگ بہت اچھا ہے اور کچھ تبدیلیوں سے مزید اچھااور اٹریکٹوبن جائے گا انشا اللہ تعالی
ایک اچھا مشورہ ہے لیکن ایسا بلاگ جہاں پر تعلیمی مواد ہو ہر پوسٹ میں تصویر کا استعمال نہیں کیا جاسکتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (24-11-10)
پرانا 24-11-10, 05:21 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
اور more والا بہت اچھا آئیڈیا ہے، انشاءاللہ جلد عمل کر دوں گا۔

مزید رائے کا بھی انتظار رہے گا۔
میری پوسٹ دیکھیں
پرانی تھیم اور اس تھیم میں میری نظر میں کوئی فرق نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (24-11-10)
جواب

Tags
business, education, url, ہوسٹنگ, کونسے, ٹھیک, وجہ, ورڈ, قیمتی, لوگ, لے, مند, مزید, آیا, السلام, انداز, تھیم, تبدیل, دوستوں, درکار, درخواست, ذاتی, سامنا, ساری, سبھی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger