واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


ختم نبوت کی نئی ویب سائٹ (www.khatmenubuwwat.org)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 10:52 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb ختم نبوت کی نئی ویب سائٹ (www.khatmenubuwwat.org)

ختم نبوت کی نئی ویب سائٹ (www.khatmenubuwwat.org)


اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شُکر ہے جس نے ہمیں اس توفیق سے نوازہ اورہم اس کوشش میں کامیاب ہوئے۔ہم یہ اعلان کرتے ہوئے انہتاہی مسرت محسوس کررہے ہیں کہ ہم نے فتنہ قادینیت کامقابلہ کرنے کے لیے اور راہ حق سے بھٹکے ہوئے قادیانیوں کو تبلیغ کی غرض سے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کردی ہے۔
یہ ختم نبوت کے کام کرنے والی دوسری ویب سائٹوں کی صف ایک ادنی سا آضافہ ہے اور ایک چھوٹی سی کاوش ہے اللہ ہمیں اسکے بہتر اجرسے نوازے آمین۔
ویب سائٹ ایڈریس
Official Website of Khatm-e-Nubuwwat Academy, London

آپ اس ویب سائٹ کا خود بھی وزٹ کریں اور اپنے دوستوں کوبھی اسکے وزٹ کے لیےکہیں۔اس ویب سائٹ کاوزٹ جتنے زیادہ لوگ کریں گے اتنی ہی اسکی ریٹنگ زیادہ بہتر ہوگی۔جتنی زمہ داری اس ویب سائٹ کے لانچ کرنے والوں پر ہے اتنی ہی تبلیغ کی ذمہ داری آپ بھی ہے۔اس ویب سائٹ پر آپکے کومنٹس سب سے زیادہ اہمیت کے حامل ہیں جوغیر مسلم یعنی قادیاینوں کے لیے ایک تلوار سے کم نہیں ہونگے۔اورمیں امید کرتاہوں کہ آپ نہ صرف اس پیغا م کو عام کریں گے بلکہ اپنی ذمہ داری کو بھی محسوس کریں۔شکریہ
دعاگو
KHATMENUBUWWAT ACDEMY LONDON
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
arslansun (23-02-09), shafresha (25-08-10), چیتا چالباز (20-01-09), مرزا عامر (28-08-10), آبی ٹوکول (25-08-10), ابو زین (21-04-09), ابو عمار (20-01-09), عبدالقدوس (25-08-10), عدنان دانی (17-11-09)
پرانا 19-01-09, 11:39 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ختم نبوت کی نئی ویب سائٹ (www.khatmenubuwwat.org)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
Attached Thumbnails
khatam-e-nabuwwat01.jpg  
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), مرزا عامر (28-08-10), ابو عمار (20-01-09)
پرانا 20-03-09, 05:05 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,869
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ختم نبوت کی نئی ویب سائٹ (www.khatmenubuwwat.org)

بھائی یہاں کراچی مرکز والوں نے بھی حال ہی میں ایک نئی سائٹ لانچ کی ہے .:: KHATM-E-NUBUWWAT ::. Last Prophet, Khatm-e-Nubuwwat, Khatm e Nubuwwat, Khatmenabuwwat, Khatm-e-Nabowat, Islam, Religion of Peace, Everlasting Religion, Mohammad, Muhammad, Hamd, Naat, Introduction aalmi majlis tahafuz khatm-e-nubuwwat,faith of kh
غازی اسلام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), میاں شاہد (21-03-09), مرزا عامر (28-08-10), آبی ٹوکول (25-08-10)
کمائي نے غازی اسلام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-03-09 میاں شاہد Very Nice 150
پرانا 23-03-09, 01:15 PM   #4
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 573
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ اچھی سائٹز ہیں اور اگر عیسایت کے خلاف اردو کتب کسی سائٹ میں ہوں تو اس کا لنک بھی لازمی دیجیے نیٹ پہ عیسائیوں کی ایک ویب سائٹ ہے جس میں ان ملعونوں نے اسلام کے خلاف درجنوں اردو کتابیں رکھی ہوئی ہیں جس کا جواب ہونا بہت لازمی ہے
رند آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), مرزا عامر (28-08-10), عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 17-11-09, 09:23 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ اچھی سائٹ ہے۔۔۔شیئر کرنے کا شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 05:01 AM   #6
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ۔
Osho آف لائن ہے   Reply With Quote
Osho کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-08-10)
جواب

Tags
academy, com, faith, کراچی, ویب, لوگ, website, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, جواب, حال, خلاف, ختم نبوت, صف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
معاشی حالات بد سے بدتر ہیں، ارکان پارلیمان ملک بچانے کے لئے قیادت کے خلاف بغاوت کریں، جاوید ہاشمی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:56 AM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger