| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستوں میں آپ سب کے لیے لے کر آیا ہوں ایک زبردست ویب سائٹ جس سے آپدنیا کے کسی بھی ملک کے کسیبھی شہر کو دیکھ سکتے ہیں وہ بھی کسی سوفٹ وئیر کے بغیر۔ شکریہ
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ghaffarjan (09-11-09), فاروق سرورخان (09-11-09), فرحان دانش (21-12-09), wajee (09-11-09), طارق اقبال (22-12-09), عبدالقدوس (09-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی سائٹ ہے ۔
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (09-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یار یہ تو بڑی مشہور ویب سائٹ ہے، اور بیشتر لوگ اس کو جانتے ہیں، بہت شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (09-11-09), عدنان دانی (09-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دونوں ہی سروسز لاجواب ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرسے کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی سائٹ ہے /
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
گوگل میپ میں آپ کوئی بھی جگہ تلاش کر سکتے ہیں لیکن وکی میپیا میں آپ کوئی بھی جگہ آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں مگر ویکی میپیا کے پرانے ماڈل میں نئے ماڈل میں ابھی معلومات اکٹھی ہو رہی ھیں۔ اس میں ایک آپشن ھے جس سے آپ پرانے وکی میپیا میں وزٹ کر سکتے ہیں۔ وہاں سے آپ دنیا کی کوئی بھی جگہ مثلاً مقبرہ جہانگیر لکھیں تو یہ آپ کو سیدھا وہیں لے جائے گا اور وہ ایریا انڈر لائن ہو گا یہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اپنی پسند کی لوکیشن سیف کر لیں۔ نئے وکی میپیا میں ابھی معلومات بہت کم ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (22-12-09) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
شکریہ تو مجھے اور سب کو آپ کا ادا کرنا چاہئے جو آپ نے اتنی اچھی انفارمیشن شیئر کی۔ میں نے تو اس پر کام کرنے کی چھوٹی سی ٹپ بتائی ھے۔ اس میں ایک آپشن ھے اولڈ والا اسے کلک کر کے آپ سرچ سے کسی کو بھی ڈھونڈ سکتے ہیں اپنے کسی دوست کو بھی اگر اس نے بھی وہاں پر کوئی اپنے گھر کی نشاندہی کی ہو گی تو۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (23-12-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب کنعان بھائی اس کے بارے میں
مجھے کوئی علم نہیں تھا۔ بہت بہت شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, maps, کوئی, کلک, گوگل, ھے, پسند, ویب, لوگ, لے, معلومات, السلام, اچھی, ابھی, بنائیں, تلاش, جگہ, جائے, دیکھو, دنیا, سیف, سافٹ, شہر, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بچھو بغیر فرائی | فیصل ناصر | باورچی خانہ | 29 | 18-04-12 08:06 PM |
| ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 7 | 15-05-11 02:08 PM |
| نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:13 PM |
| دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:12 PM |
| تمھیں یقین ھو یا نہ ھو | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 4 | 19-09-07 06:48 PM |