واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


رواں سال کی مقبول ترین ویب سائٹس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-11, 07:58 AM   #1
Member
اجنبی
 
marhaba's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: قطر
مراسلات: 90
کمائي: 3,154
شکریہ: 77
58 مراسلہ میں 207 بارشکریہ ادا کیا گیا
marhaba کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں marhaba کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb رواں سال کی مقبول ترین ویب سائٹس

رواں سال کی مقبول ترین ویب سائٹس


نیویارک : موجودہ عہد ٹیکنالوجی کا سمجھا جاتا ہے تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ 2011ء میں اس حوالے سے کون سرفہرست رہا؟ اس سوال کا جواب امریکی جریدے کی فہرست میں دیا گیا ہے جس میں رواں سال مقبول ترین ویب سائٹس کا تعین کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس میں فیس بک سب سے مقبول رہی۔ سرچ انجنز میں گوگل ایک بار پھر خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔ آن لائن گیمز کے لئے زنگا سرفہرست رہی تو اپیلیکشنز کے لئے لوگوں کا انتخاب اینگری برڈ رہا۔ اسٹارٹ اپ کے لئے سپوٹی فائی نے پہلا نمبر لیا تو لائف اسٹائل کے لئے ٹمبل نے اپنے حریفوں کو پچھاڑا۔ ای ایس پی این مقبول ترین اسپورٹس ویب سائٹ رہی اور نیوز میں یہ اعزاز برطانیہ و امریکہ میں شائع ہونے والے اخبار ہوفنگٹن پوسٹ کے نام رہا۔ انٹرٹینمنٹ نیوز ویب ساٹ کے لئے ٹی ایم زیڈ اولین ترجیح رہی تو میڈیا اسٹریمنگ کے لئے سپوٹی فائی کا انتخاب ہوا۔


اردوٹائمز
marhaba آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-12-11), محمد یاسرعلی (10-12-11), مرزا عامر (10-12-11), wajee (10-12-11)
جواب

Tags
color, com, فیس, ہوتا, ہے۔, گوگل, پوسٹ, ویب, لیا, نیوز, نام, میڈیا, موجودہ, websites, امریکہ, اخبار, اسٹارٹ, بار, جواب, خود, رواں, سوال, سال, سرچ, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت: ’سماجی ویب سائٹس پر سنسرشپ‘ محمدعمر خبریں 3 08-12-11 06:20 AM
مفید ویب سائٹس حنا خان گپ شپ 45 23-05-11 11:19 PM
اسرائیلی ویب سائٹس پر ہیکرز کا حملہ ۔۔۔!! ARHAM خبریں 10 15-05-11 01:12 PM
ویب سائٹس کے متعلق عام غلط فہمیاں عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 11 07-09-09 02:47 AM
صحت کی ویب سائٹس کے خطرات محمدعدنان عمومی بحث 0 25-11-07 08:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger