| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
آج ایک دوست کی وساطت سے اس سائٹ کا پتا چلا۔ گوگل نے ایک سائٹ فراہم کی ہے جہا*ں ہم اگر رومن زبان میں لکھیں*تو وہ اسے یونکیوڈ میں فوری طور پر ترجمہ کر دیتا ہے اور حیران کن حد تک خاصا بہترین کام کر رہا ہے۔ یہ سائٹ فی الحال مندرجہ ذیل زبانوں کو رومن سے یونکیوڈ میں ترجمہ کر رہی ہے: بنگالی، گجراتی، ہندی، کاناڈا، مالےیالم، مراٹھی، نیپالی، پنجابی، تامل، تیلوگو، اردو۔ یہاں*پنجابی ہندوستان والی ہے اردو رسم الخط والی نہیں۔ اسکی مدد سے اب آپ مختلف زبانوں میں یونیکوڈ کا ترجمہ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ اس سائٹ کا ایڈریس ہے Google Indic Transliteration میرے خیال سے یہ گوگل نے بہت مفید ویب سائٹ فراہم کی ہے جہاں*سے رومن زبان میں*ٹائپ کرنے والے اپنی علاقائی زبانوں کے یونیکوڈ ترجمے حاصل کرسکتے ہیں۔ والسلام فرخ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 5
کمائي: 230
شکریہ: 6
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســــــــــــلام علیـــــــکم و رحـــــــمۃ اللہ
بہت عمدہ اور بڑی کام کی چیز ہے۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے miqmysori کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-06-10), حیدر Rehan (23-06-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!
اگر واقعی ایسا ہی ہے جیسا لکھا ہے تو ۔۔ یہ بہت کارآمد ویب سائٹ ہو گی ہمارے لیے ۔۔۔ اتنی اہم معلومات شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-06-10) |
![]() |
| Tags |
| asia, com, ہے۔۔۔, کارآمد, گی, گوگل, ویب, واقعی, وعلیکم, لکھا, چیز, معلومات, اہم, ایسا, اللہ, السلام, اردو, بہترین, بھائی, بے, جیسا, حد, دوست, شکریہ, عمدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے | دین محمد وطن پال | پروگرامنگ | 8 | 10-12-10 06:41 PM |
| رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی | کنعان | کمپیوٹر کی باتیں | 3 | 25-08-10 11:40 AM |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے | فرحان دانش | خاص آفرز اور اعلانات | 1 | 22-12-09 10:33 PM |
| بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار | زین۔zf | خبریں | 1 | 11-10-08 12:50 PM |