واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

سائنس قرآن کے حضور میں اب ورڈ پریس پر ایک نئی تھیم کےساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 05:03 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,852
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow سائنس قرآن کے حضور میں اب ورڈ پریس پر ایک نئی تھیم کےساتھ

سائنس قرآن کے حضور میں اب ورڈ پریس پر ایک نئی تھیم کےساتھ

سائنس قرآن کے حضور میں۔ دوستو میں نے اپنی ایک نئی ویب سائٹ تیار کی ہے ۔ آپ سے گزارش ہےکہ اس کاوز ٹ کر کے اپنی رائے سے وہاں پر بھی اور یہاں پر بھی ضرور آگاہ فرمائیے گا۔ جزاک اللہ

سائنس قرآن کے حضور میں
طارق اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا
معظم (29-08-11), عقرب (29-08-11)
پرانا 23-08-11, 08:36 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طارق اقبال صاحب مبارک باد وصول فرمائیں بہت اچھی ویب سائٹ ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال (27-08-11)
پرانا 29-08-11, 02:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ستایش داور جہاں آفرین آسان نہیں کیونکر بیان ہو اور نعت حضرت سید المرسلین مشکل ہے زبان کیا مرد میدان ہو وہ دریاے ذخار ہے یہ محیط ناپیدا کنار ہے وہان ذہن نارسا اور فہم نے سروپا یہاں عقل معترف العجز وقصور وخرد ناچر ومجبور پھر اس صورت میں قلم موطوع اللسان کیا نگارش کرے سواے اس کے کہ اصل مطلب گزارش کرے.
ستارۂ صبح
برکت "اس معرکے میں آپ کے اقبال سے اٹلی نے .... شجاعت کا ثبوت دیا ہے۔" ( 1912ء، شہید مغرب، 89 )
اس ویب سائٹ میں آپ کے نام کی طرح دونوں گن موجود ہیں۔ تعریف کے الفاظ ملتے نہیں۔

میں نے سائٹ کا تفصیلی جائزہ لیا ہے بلاشبہ ایک نہایت اچھی اور محنتی کاوش ہے ایک خیال میرے ذہن میں آیا ہے اگر ہم مل کر کوشش کریں تو بہت ہی جلد انٹرنیٹ پر اردو کا جال بچھانے میں کامیاب ہو سکتے مثلا وکی پیڈیا خود تمام معلومات اکٹھی نہیں کرتا بلکہ اس کی بہت سی سائٹس کے ساتھ ساز باز ہے جس طرح کرکٹ کے بارے میں معلومات وہ کرک انفو سے لیتا ہے اسی طرح ہم مل کر کام کر سکتے ہیں میں ایک انسائکلوپیڈیا ترتیب دے رہا ہوں۔ جس طرح آپ کی سائٹ پر حیوانات کے متعلق ایک زمرہ موجود ہے اور اسی طرح میری سائٹ پر بھی اگر اسی کو لیا جائے اور اسلام کی روشنی میں اس میں تحریریں شامل کی جائیں تو حیوانات کا زمرہ نہایت خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکتا ہے۔اگر ہم اس کو بانٹ لیں تو کام نہایت عمدگی سے ہو سکتا ہے۔ میں خود بھی حیوانات کے متعلق معلومات انسائکلوپیڈیا میں دینا چاہتا ہوں میں الگ سے لکھوں اور آپ الگ سے یہ تو وقت ضایع کرنے والی بات ہے۔ کیوں نا مل کر اس کام کو نپٹایا جائے؟
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-08-11, 03:49 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,852
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=
اس ویب سائٹ میں آپ کے نام کی طرح دونوں گن موجود ہیں۔ تعریف کے الفاظ ملتے نہیں۔

میں نے سائٹ کا تفصیلی جائزہ لیا ہے بلاشبہ ایک نہایت اچھی اور محنتی کاوش ہے ایک خیال میرے ذہن میں آیا ہے اگر ہم مل کر کوشش کریں تو بہت ہی جلد انٹرنیٹ پر اردو کا جال بچھانے میں کامیاب ہو سکتے مثلا وکی پیڈیا خود تمام معلومات اکٹھی نہیں کرتا بلکہ اس کی بہت سی سائٹس کے ساتھ ساز باز ہے جس طرح کرکٹ کے بارے میں معلومات وہ کرک انفو سے لیتا ہے اسی طرح ہم مل کر کام کر سکتے ہیں میں ایک انسائکلوپیڈیا ترتیب دے رہا ہوں۔ جس طرح آپ کی سائٹ پر حیوانات کے متعلق ایک زمرہ موجود ہے اور اسی طرح میری سائٹ پر بھی اگر اسی کو لیا جائے اور اسلام کی روشنی میں اس میں تحریریں شامل کی جائیں تو حیوانات کا زمرہ نہایت خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکتا ہے۔اگر ہم اس کو بانٹ لیں تو کام نہایت عمدگی سے ہو سکتا ہے۔ میں خود بھی حیوانات کے متعلق معلومات انسائکلوپیڈیا میں دینا چاہتا ہوں میں الگ سے لکھوں اور آپ الگ سے یہ تو وقت ضایع کرنے والی بات ہے۔ کیوں نا مل کر اس کام کو نپٹایا جائے؟[/QUOTE]

محترم حوصلہ افزائی اور پسند کرنے کا شکریہ۔ باقی مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے اور آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس جانب توجہ دلائی ہے کہ وکی پیڈیا پر بھی کام کیا جائے۔ اس حوالے سے آپ کومجھے سے جو مدد بھی چاہیے میں‌ دینے کوتیار ہوں اور آپ جو بھی مواد میری ویب سائٹ سے لینا چاہیں‌ وہ لے سکتے ہیں ۔اس موضو ع پر تفصیل سے بات کرنے کے لیے ہم وائس چیٹنگ بھی کرسکتے ہیں‌۔ میرے رابطے آپ کو میرے تعارف والے صفحے سے مل جائیں‌گے۔ جزاک اللہ
طارق اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-08-11, 03:59 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں تو یاہو پر تشریف لے آئیں۔
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 04:33 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طارق صاحب مبارک باد وصول کیجیے۔ میری رائے یہ رہی۔۔۔
  • ہیڈر امیج کو قدرے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ لکھائی کو سینٹر الائنمنٹ دی جائے۔ اس کے گر موٹا سرخ بارڈر کم کیا جائے۔ اگر آپ مجھے سورس مہیا کر دیں تو میں اپنی طرف سے ڈیزائن آپ کو بنا کر دے سکتا ہوں
  • نیچے ہر پوسٹ میں دیے گئے شئرنگ آئکونز مرکزی صفحہ پر ظاہر نہیں ہونے چاہیں۔ اگر ہوں بھی تو ایک دو کی تعداد میں ہوں۔ میرا نہیں‌خیال کے ہوم پیج سے کوئی بندہ ایک ایک تحریر کو سوشل آئکونز سے بک مارک کرے گا، یوں یہ آئکونز بے فائدہ رہیں گے۔
  • سائیڈ بار نچلی طرف بہت لمبی ہے۔ اسے چھوٹا کرنا بہتر ہو گا۔
  • شماریات ظاہر کرنے کے لیے ایک سے زیادہ سروسز جیسے فلیگ کاؤنٹر اور لائیو فیڈ کا مطلب نہیں‌سمجھ سکا ؟ کسی ایک شماریاتی سروس پر اعتماد رکھیے اور اسے ہی سائیڈ بار میں شامل کیجیے۔ یہ سروسز بلاگ کو پھیلانے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتیں۔ بلکہ صارف کی انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ کھینچنے اور صفحہ کو تاخیر سے لوڈ کرنے کا باعث بنتی ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
معظم (29-08-11), طارق اقبال (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 05:02 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,852
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=
اس ویب سائٹ میں آپ کے نام کی طرح دونوں گن موجود ہیں۔ تعریف کے الفاظ ملتے نہیں۔

میں نے سائٹ کا تفصیلی جائزہ لیا ہے بلاشبہ ایک نہایت اچھی اور محنتی کاوش ہے ایک خیال میرے ذہن میں آیا ہے اگر ہم مل کر کوشش کریں تو بہت ہی جلد انٹرنیٹ پر اردو کا جال بچھانے میں کامیاب ہو سکتے مثلا وکی پیڈیا خود تمام معلومات اکٹھی نہیں کرتا بلکہ اس کی بہت سی سائٹس کے ساتھ ساز باز ہے جس طرح کرکٹ کے بارے میں معلومات وہ کرک انفو سے لیتا ہے اسی طرح ہم مل کر کام کر سکتے ہیں میں ایک انسائکلوپیڈیا ترتیب دے رہا ہوں۔ جس طرح آپ کی سائٹ پر حیوانات کے متعلق ایک زمرہ موجود ہے اور اسی طرح میری سائٹ پر بھی اگر اسی کو لیا جائے اور اسلام کی روشنی میں اس میں تحریریں شامل کی جائیں تو حیوانات کا زمرہ نہایت خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکتا ہے۔اگر ہم اس کو بانٹ لیں تو کام نہایت عمدگی سے ہو سکتا ہے۔ میں خود بھی حیوانات کے متعلق معلومات انسائکلوپیڈیا میں دینا چاہتا ہوں میں الگ سے لکھوں اور آپ الگ سے یہ تو وقت ضایع کرنے والی بات ہے۔ کیوں نا مل کر اس کام کو نپٹایا جائے؟[/QUOTE]

محترم حوصلہ افزائی اور پسند کرنے کا شکریہ۔ باقی مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے اور آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس جانب توجہ دلائی ہے کہ وکی پیڈیا پر بھی کام کیا جائے۔ اس حوالے سے آپ کومجھے سے جو مدد بھی چاہیے میں‌ دینے کوتیار ہوں اور آپ جو بھی مواد میری ویب سائٹ سے لینا چاہیں‌ وہ لے سکتے ہیں ۔اس موضو ع پر تفصیل سے بات کرنے کے لیے ہم وائس چیٹنگ بھی کرسکتے ہیں‌۔ میرے رابطے آپ کو میرے تعارف والے صفحے سے مل جائیں‌گے۔ جزاک اللہ
طارق اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 05:53 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,852
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
طارق صاحب مبارک باد وصول کیجیے۔ میری رائے یہ رہی۔۔۔
  • ہیڈر امیج کو قدرے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ لکھائی کو سینٹر الائنمنٹ دی جائے۔ اس کے گر موٹا سرخ بارڈر کم کیا جائے۔ اگر آپ مجھے سورس مہیا کر دیں تو میں اپنی طرف سے ڈیزائن آپ کو بنا کر دے سکتا ہوں
  • نیچے ہر پوسٹ میں دیے گئے شئرنگ آئکونز مرکزی صفحہ پر ظاہر نہیں ہونے چاہیں۔ اگر ہوں بھی تو ایک دو کی تعداد میں ہوں۔ میرا نہیں‌خیال کے ہوم پیج سے کوئی بندہ ایک ایک تحریر کو سوشل آئکونز سے بک مارک کرے گا، یوں یہ آئکونز بے فائدہ رہیں گے۔
  • سائیڈ بار نچلی طرف بہت لمبی ہے۔ اسے چھوٹا کرنا بہتر ہو گا۔
  • شماریات ظاہر کرنے کے لیے ایک سے زیادہ سروسز جیسے فلیگ کاؤنٹر اور لائیو فیڈ کا مطلب نہیں‌سمجھ سکا ؟ کسی ایک شماریاتی سروس پر اعتماد رکھیے اور اسے ہی سائیڈ بار میں شامل کیجیے۔ یہ سروسز بلاگ کو پھیلانے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتیں۔ بلکہ صارف کی انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ کھینچنے اور صفحہ کو تاخیر سے لوڈ کرنے کا باعث بنتی ہیں۔
محترم یاسر صاحب آپ کی قیمتی آراء کا بہت شکریہ
میں‌ آپ کو سورس مہیا کردیتا ہوں‌تا کہ آپ صلاحیتوں‌سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔ تاہم اگر آپ مجھے بینر بنا کرمیل کردیں‌تو میں‌اس کو خود بھی لگا سکتا ہوں‌۔ اس کا سائز میں‌آپ کو بتادوں‌گا۔اس کے علاوہ میں‌درج ذیل تبدیلیاں‌بھی کرنا چاہتا ہوں‌۔اگر آپ وہ بھی کردیں‌ تو اچھی بات ہے۔مثلا
صفحات کے اوپر تبصرہ کرنے کے لیے پیڈ مہیا کردیا جائے ۔فی الحال یہ صرف پوسٹ‌کے ساتھ آتا ہے۔
ہرلنک نئی ٹیب یا ونڈو میں‌اوپن ہو۔
ٹیگز بہت جگہ گھیرتے ہیں ان کا کوئی مناسب حل ہو جائے اور سوال یہ بھی کہ کیا ان کا ظاہر کرنا ضروری ہے؟
شیرنگ آئکونز کو میں‌ خود ہر پوسٹ کے ساتھ ختم کرنا چاہتا ہون مگر کوئی آپشن نہیں‌ہے ۔ اگر آپ اس کو بھی درست کردیں‌تو اچھی بات ہے۔
باقی جہاں تک فلیگز اور لائیو کی بات ہے تو اس سے مجھے ویب سائٹ پر ہونے والی سرگرمی کا اندازہ ہوتا رہتا ہے ۔
اب آپ مجھےبتائیے کہ آپ کی سورس سے مراد ایف ٹی پی سورس ہے؟ آپ مجھے ہاہو وغیرہ پر بھی رابطہ کرسکتے ہین
تا کہ کچھ مزید ڈسکس ہو جائے ۔ شکریہ
طارق اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-11, 02:07 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی طارق بھائی۔ میں Chatting زیادہ پسند نہیں کرتا، کیوں کہ میرے پاس وقت بہت کم ہوتا ہے۔ کافی عرصے سے میں‌نے کسی بھی چیٹنگ سروس پر آن لائن آنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ آپ بذریعہ جی میل مجھے سے رابطہ کریں تو میں ان شاء اللہ آپ کی مدد کرنے کی کوشش کروں گا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 04:02 PM   #10
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ما شاء اللہ بہت اچھی سائٹ ھے اللہ آپکو جزاے خیر عطا فر ماے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال (08-09-11)
جواب

Tags
com, url, فرمائیں, فرمائیے, گا۔, گزارش, پریس, وہاں, ویب, ورڈ, قرآن, نئی, میں۔, مبارک, آگاہ, اپنی, اقبال, انٹرنیٹ, اچھی, باد, تھیم, تیار, حضور, دوستو, سائنس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کیسے چینچ کر یں؟ اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 23 24-02-11 04:57 PM
بلی تھیلے سے باہر آگئی،پاکستان ایران سے گیس معاہدے میں جلدی نہ کرے،ہالبروک کا انتباہ عارف اقبال سیاست 3 22-06-10 12:02 AM
ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 4 22-02-10 08:43 AM
ورڈ پریس کی تھیم میں اردو شامل کرنا اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 1 11-05-09 12:36 PM
گراں پری ریس میں کارتھیکین فاتح ابن ضیاء کھیل اور کھلاڑی 0 25-12-07 02:58 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger