واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


سائنس قرآن کے حضور میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-10, 07:18 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,852
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation سائنس قرآن کے حضور میں

سائنس قرآن کے حضور میں

قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ جو قرآن کے منجانب اللہ ہونے کی بہترین دلیل ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کو اپنے بلا گ میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ مزید گزارش ہے کہ اپنی تجاویز سے بھی آگاہ فرمایں ۔ انشاء اللہ ان معلومات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ یہ تمام مضامین ایک کتاب کی صورت میں بھی موجود ہیں نیز اس کے کئی مضامین اردو نیوز جدہ میں بھی شائع ہوچکے ہیںِ۔
لنک درج ذیل ہے۔
سائنس قرآن کے حضور میں
طارق اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-04-10), نورالدین (08-04-10), ابرارحسین (10-04-10), راجہ اکرام (10-04-10), عبداللہ آدم (10-04-10), عبداللہ حیدر (10-04-10)
پرانا 08-04-10, 08:39 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up بہت خوب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق اقبال مراسلہ دیکھیں
قرآن مجید اور جدید سائنس
لنک درج ذیل ہے۔
سائنس قرآن کے حضور میں
بہت خوب کاوش ہے
بہت بہت مبارک باد کے مستحق ہیں آپ اس بہترین کام پر
اللہ آپ کو مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
rabab (15-04-10), shafresha (08-04-10), راجہ اکرام (10-04-10), طارق اقبال (10-04-10), عبداللہ حیدر (10-04-10)
پرانا 08-04-10, 10:32 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ بھائی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-04-10), طارق اقبال (10-04-10), عبداللہ حیدر (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 12:58 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ طارق بھائی
اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (15-04-10), طارق اقبال (10-04-10), عبداللہ حیدر (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 04:11 AM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 11:02 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیئرنگ سے متعلق ایک بات ہے
کہ یہ سارا مواد آپ نے فورم سے باہر لنک بنا کر رکھا ہو ا ہے
اس سارے مواد کو پاک نیٹ فورم پر بھی رکھیں
فارمیٹنگ اور تصاویر سے متعلق شاید تھوڑا سا مسئلہ ہو تو فورم کے انتظامیہ سے رہ نمائی لے لیں ۔۔
اور ساتھ ہی سرورق کے لیے بھی اپلائی کریں
ایسی کار آمد کاوشیں تو پاک نیٹ کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کو مزید آسانیاں عطا فرمائے
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 11:50 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: سعودی عرب
مراسلات: 91
کمائي: 3,852
شکریہ: 107
79 مراسلہ میں 310 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق اقبال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
شیئرنگ سے متعلق ایک بات ہے
کہ یہ سارا مواد آپ نے فورم سے باہر لنک بنا کر رکھا ہو ا ہے
اس سارے مواد کو پاک نیٹ فورم پر بھی رکھیں
فارمیٹنگ اور تصاویر سے متعلق شاید تھوڑا سا مسئلہ ہو تو فورم کے انتظامیہ سے رہ نمائی لے لیں ۔۔
اور ساتھ ہی سرورق کے لیے بھی اپلائی کریں
ایسی کار آمد کاوشیں تو پاک نیٹ کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کو مزید آسانیاں عطا فرمائے
جی السلام علیکم
آپ سب دوستوں کا حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ جی میرے کچھ مضامین اس فورم پر موجودہیں۔ انشاء اللہ بقیہ بھی وقتافوقتا پیش کرتا رہوں گا۔ فی الحال ابھی میں‌ان کو اپنی ویب سائٹ پر پیش کرنا چاہتا ہوں‌تاکہ اس سے دلچسپی رکھنے والوں کو تمام مواد ایک جگہ سے ہی مل جاے۔ یہ ابھی کافی لمبا پروگرام ہے۔ کیونکہ اس حوالے سے ابھی کافی مضامین آنے والے ہیں ۔ انشاء اللہ
دعاوں‌کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ
طارق اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (12-04-10)
جواب

Tags
com, ہوتا, ہے۔, فرمایں, کتاب, کردیا, گا۔, گزارش, قرآن, نیوز, موجود, مجید, معلومات, اپنی, اپنے, ایمان, اللہ, اردو, اضافہ, بہترین, بے, ثابت, حقیقتوں, حضور, سائنس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger