| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم دوستو !!!!
http://www.dawateislami.net اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اسلا می ویب سا ئٹ ہو نے کا اعزاز حا صل کر لیا ہے اس پر آپ کو کافی اچھی معلومات مل جائیگی۔ |
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
|
جناب اکرام صاحب آپ یہ سائیٹ وزٹ کریں ۔ islamedia ڈاٹwsآپ نے تو ایک خاص فرقے کی سائیٹ بتائی ہے اور جو لنک میں نے بتایا ہے یہ فرقہ واریت سے پاک ہے۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عامر ریاض کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 2
کمائي: 147
شکریہ: 1
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
اس ویب سائٹ کو بھی چیک کر لیں مجھے تو یہ ویب سائٹ سب سے بڑی معلوم ہوتی ہے ۔ www islamhouse. com برائے مہربانی اپنے براوزر میں یہ سپیس کے بغیر لکھیں، چونکہ میرے پوسٹ 10 سے کم سے اس لیے url پوسٹ نہیں ہو رہا، اللہ حافظ |
|
|
| babar کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (07-12-08) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Islamhouse.com website for spreading Islam in the different world's languages: Holy Quran, Books, Audio, Articles, Fatawa, Video |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی islamhouse.com سب سے بڑی اسلامی ویب سائٹ ہے یہ دعوت اسلامی تو فرقہ پرستی اور تباہی پھیلا رہی ہے۔
|
|
|
| arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا | waseemsv (25-02-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
افسوس ہے کے سنتوں کے نام پر شروع کی جانے والی تحریک اب اپنے کام سے ہٹ رہی ہے اور محض ایک خاص مذہبی عقائد رکھنے والے گروہ کو رپرزنٹ کررہی ہے۔
میری اس جماعت سے طویل وابستگی رہی ہے مجھے اس کے مستقبل پر تشویش ہے۔ اللہ اس کی حفاطت کرے۔ Last edited by shafresha; 27-09-09 at 10:32 PM. وجہ: ایک لفظ کی تصیح |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | arslansun (28-02-09), فیصل ناصر (25-02-09), محمدخلیل (27-09-09), waseemsv (25-02-09), عبداللہ حیدر (27-09-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افوس ہے کے سنتوں کے نام پر شروع کی جانے والی تحریک اب اپنے کام سے ہٹ رہی ہے اور محض ایک خاص مذہبی عقائد رکھنے والے گروہ کو رپرزنٹ کررہی ہے۔ میری اس جماعت سے طویل وابستگی رہی ہے مجھے اس کے مستقبل پر تشویش ہے۔
اللہ اس کی حفاطت کرے |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-09-09), عبداللہ حیدر (27-09-09) |
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام ھائوس تو ایک بہترین ویب سائیٹ ہے
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اسلام ہائوس شاید سعودی عرب والوں کی ہے، اس میں کچھ عقائد آپ کو سنیوں کے خلاف بھی ملیں گے، جیسے عید میلاد النبی نہ منانے کی تلقین وغیرہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کافی عرصے پہلے ایک مصری ویب سائیٹ کے بارے میں پڑھا تھا اور اُسے وزٹ بھی کیا تھا۔ سعودی گورنمنٹ کی فنڈنگ سے شروع ہونے والی وہ ویب سائیٹ (افسوس اُسکا یو آر ایل یاد نہیں) مواد اور کے لحاظ سے دُنیا کی سب سے بڑی اسلامی ویب سائیٹ تھی۔ اور تقریبا ہر قابل ذکر زبان میں موجود تھی۔
اگر کسی ساتھی کے پاس لنک ہوتو شئیر کریں۔ |
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
سب سے بڑی ویب سائٹ کے بارے میں تو مستند اعداد و شمار دیکھ کر ہی کچھ بتایا جا سکتا ہے البتہ میں نے کچھ ایسی ویب سائٹس دیکھی ہیں جو اسلام پر بنائی گئی بڑی ویب سائٹس میں شمار ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر www.islamway.com ، جس پر نشر ہونے والے مضامین 41048033 دفعہ پڑھے جا چکے ہیں۔ اس پر 213 قاریوں کی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت موجود ہے۔ 71480دروس مہیا کیے گئے ہیں (آنے والے سالوں میں ان کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھنے کی توقع ہے )۔
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (28-09-09), shafresha (28-09-09) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[بھائی ایک مسلمان کے سینے میں یہ ہونا چاہئے کہ جوہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا اسے اپنے سینے کا سرور سمجھ لیں اگر ہمیں رسول اکرم صلی اللہ علیھ وسلم نے ہمیں دو عیدیں دیں ہیں تو ہم تیسری عید مقرر کرنے والے کوں ہوتے ہیں ہماراصل مقصود رسول اکرم صلی اللہ علیھ وسلم کے طریقے کی پیروی ہونی چاہئے اللہ تعالی ہمیں توفیق عطا فرمائے
Last edited by bashirahmed98; 28-09-09 at 12:23 AM. |
|
|
| bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (28-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, holy, magenta, فرقہ واریت, پوسٹ, پاک, ویب, قرآن, مجید, معلوم, website, world, اللہ, اسلام, اسلامی, بہترین, بھائی, جواب, خلاف, عید, عقائد, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 12:41 AM |
| اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 21 | 09-08-11 01:20 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |