واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


صحیح بخاری و مختصر مسلم یونی کوڈ میں سرچ آپشن کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-04-10, 10:21 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صحیح بخاری و مختصر مسلم یونی کوڈ میں سرچ آپشن کے ساتھ

صحیح بخاری و مختصر مسلم یونی کوڈ میں سرچ آپشن کے ساتھ

السلام علیکم

یہ سافٹ ویر یونی کوڈ میں بخاری اور مسلم شریف میں سرچ کی سہولت کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح بخاری اردو، یونی کوڈ، حدیث سرچ انجن
سے لیے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
ایک بھائی کا صدقہ جاریہ جو دونوں ٹانگوں سے معذور ہے لیکن اللہ نے اسے خدمت حدیث کا جذبہ خوب خوب عطا فرمایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس کے لیے دعا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ انہیں مزید توفیق عطا فرمائیں۔آمین
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

Last edited by عبداللہ آدم; 27-04-10 at 11:14 PM.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (27-04-10), shafresha (27-04-10), فیصل ناصر (27-04-10), گوہر (30-04-10), ھارون اعظم (27-04-10), اویسی (27-04-10), ابو عبداللہ (14-02-11), ارشد کمبوہ (28-12-10), راجہ اکرام (28-04-10), رضی (07-12-11), شیرازی (05-05-10), شمشاد احمد (28-12-10), عبداللہ حیدر (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 11:34 AM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مختصرصحیح مسلم سے کیا مطلب ہے ؟؟
کیا یہ پوری/ مکمل صحیح مسلم کا ترجمہ نہی ہے
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-04-10), اویسی (27-04-10), شمشاد احمد (28-12-10)
پرانا 27-04-10, 11:36 AM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صحیح بخاری کو ڈانلوڈ کرنے کا لنک نہی ہے
صرف مختصر صحیح مسلم کا ترجمہ ہے جو ڈانلوڈ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-04-10), اویسی (27-04-10), شمشاد احمد (28-12-10)
پرانا 27-04-10, 12:54 PM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
مختصرصحیح مسلم سے کیا مطلب ہے ؟؟
کیا یہ پوری/ مکمل صحیح مسلم کا ترجمہ نہی ہے
جی نہیں انہوں نے صحیح مسلم میں سے اپنی مرضی اور ضرورت کی احادیث جمع کرکے اسکو مختصر صحیح مسلم کا نام دیا ہے۔ سو دو سو سال کے بعد انکی آنے والی نسل کہے گئی کہ " یہ دیکھوں ہمارے پاس فلاں سن کی لکھی ہوئی صحیح مسلم ہے اس میں تو فلاں حدیث موجود نہیں ہے"
جیسے اسی فورم میں ایک بحث چل رہی تھی کہ دست بوسی کی احادیث صحیح بخاری میں ہیں یا نہیں۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
محمد عویدص (10-01-11), حیدر Rehan (28-04-10), شمشاد احمد (28-12-10)
پرانا 27-04-10, 03:47 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

یہ سافٹ ویر یونی کوڈ میں بخاری اور مسلم شریف میں سرچ کی سہولت کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح بخاری اردو، یونی کوڈ، حدیث سرچ انجن
سے لیے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
ایک بھائی کا صدقہ جاریہ جو دونوں ٹانگوں سے معذور ہے لیکن اللہ نے اسے خدمت حدیث کا جذبہ خوب خوب عطا فرمایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس کے لیے دعا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ انہیں مزید توفیق عطا فرمائیں۔آمین
السلام علیکم بھائی عبداللہ آدم
مفید سائٹ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اور
جس بندے نے یہ سائٹ بنائی اس کو بھی اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے
آمین


والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rabab (27-04-10), shafresha (27-04-10), ابو عبداللہ (14-02-11), راجہ اکرام (28-04-10), رضی (13-03-12), شمشاد احمد (28-12-10), عبداللہ آدم (27-04-10), عبداللہ حیدر (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 03:51 PM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
۔ سو دو سو سال کے بعد انکی آنے والی نسل کہے گئی کہ " یہ دیکھوں ہمارے پاس فلاں سن کی لکھی ہوئی صحیح مسلم ہے اس میں تو فلاں حدیث موجود نہیں ہے"

اویسی صاحب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کوئی حلوے کی پلیٹ نہیں کہ جس کا جی چاھے اس کو بغیر چبائے نگل لے،

شکریہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-04-10), ابو عبداللہ (14-02-11), راجہ اکرام (28-04-10), شمشاد احمد (28-12-10), عبداللہ آدم (27-04-10), عبداللہ حیدر (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 04:08 PM   #7
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
اویسی صاحب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کوئی حلوے کی پلیٹ نہیں کہ جس کا جی چاھے اس کو بغیر چبائے نگل لے،

شکریہ
نگل نے والوں نے بہت کچھ نگل لیاہے۔
مثلاً وہ احادیث جن میں آل رسول اور اہل بیت کی شان بیان کی گئی ہے نگل لی گئیں۔
کیوں ایک نئی بحث کا آغاز کرنے چاہتے ہو؟

Last edited by اویسی; 27-04-10 at 04:12 PM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (28-04-10), شمشاد احمد (28-12-10)
پرانا 27-04-10, 04:21 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
نگل نے والوں نے بہت کچھ نگل لیاہے۔
مثلاً وہ احادیث جن میں آل رسول اور اہل بیت کی شان بیان کی گئی ہے نگل لی گئیں۔
کیوں ایک نئی بحث کا آغاز کرنے چاہتے ہو؟
آپ کس قسم کی شان کے قائل ہیں جناب؟ ، اور واضع کریں کے کون کون سی احادیث نگل لی گئی ہیں،

شکریہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-04-10), ابو عبداللہ (14-02-11), راجہ اکرام (28-04-10), شمشاد احمد (28-12-10), عبداللہ آدم (27-04-10), عبداللہ حیدر (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 04:24 PM   #9
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاکم اللہ خیرا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (28-12-10)
پرانا 27-04-10, 05:10 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
جی نہیں انہوں نے صحیح مسلم میں سے اپنی مرضی اور ضرورت کی احادیث جمع کرکے اسکو مختصر صحیح مسلم کا نام دیا ہے۔ سو دو سو سال کے بعد انکی آنے والی نسل کہے گئی کہ " یہ دیکھوں ہمارے پاس فلاں سن کی لکھی ہوئی صحیح مسلم ہے اس میں تو فلاں حدیث موجود نہیں ہے"
مختصر اس طرح کرتے ہیں کہ ایک ہی باب میں اگر ایک ہی معنٰی کی 4 احادیث موجود ہیں تو ان میں سے 3 کو چھور کر ایک لے لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ کام اس بھائی نے نہیں کیا بلکہ علماء نے کرنا ہوتا ہے اور اس پر آج تک اعتراض نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔
پہلے معلومات لے لیا کریں بعد میں کوسنے دینے کو بہت وقت ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (29-12-10), sahj (28-04-10), ھارون اعظم (27-04-10), ابو عبداللہ (14-02-11), حیدر Rehan (28-04-10), راجہ اکرام (28-04-10), شمشاد احمد (28-12-10), عبداللہ حیدر (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 06:46 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
جزاک اللہ خیرا بھائی!‌اللہ تعالیٰ آپ کو اور یہ سافٹ ویئر مہیا اور تیار کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
بھائی اویسی!‌صحیح بخاری میں دست بوسی یا قدم بوسی کے بارے میں کوئی ایک حدیث بھی نہیں ہے۔ آپ کو شاید اس لیے غلط فہمی ہوئی کہ مذکورہ احادیث امام بخاری ہی کی دوسری کتاب "الادب المفرد" میں‌ہیں جس میں ضعیف اور صحیح‌دونوں قسم کی حدیثیں‌انہوں‌نے جمع کی ہیں اور کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ اس میں‌ انہوں‌نے صرف صحیح احادیث لکھنے کا التزام کیا ہے چنانچہ امام البانی نے اسے ضعیف الادب المفرد اور صحیح الادب المفرد دو حصوں میں‌ تقسیم کر دیا ہے جسے دور حاضر کے ایک بددیانت شخص نے فتنہ پروری کا ذریعہ بنا لیا ہے۔
اقتباس:
جی نہیں انہوں نے صحیح مسلم میں سے اپنی مرضی اور ضرورت کی احادیث جمع کرکے اسکو مختصر صحیح مسلم کا نام دیا ہے۔
آپ اگر سوال کرتے کہ "مختصر صحیح‌مسلم"‌سے کیا مراد ہے تو مجھ سمیت دوسرے بھائیوں کا بھلا ہوتا ان شاء اللہ۔ بہرحال، عرض یہ ہے کہ صحیح مسلم کی تلخیص کئی علماء نے مختلف انداز میں کی ہے اور موجودہ فرقہ بندیوں اور گروہ بندیوں سے بہت پہلے کی ہے۔ مثال کے طور پر امام زکی الدین المنذری کی مختصر صحیح مسلم۔ امام منذری 581 ہجری میں پیدا ہوئے اور 656 ھجری میں فوت ہوئے تھے، آج اس بات کو تقریبا نو سو سال ہونے کو آئے ہیں لیکن کسی عالم یا محدث نے ان کے کام پر اعتراض نہیں کیا۔ انہوں نے صحیح مسلم کا اختصار کرتے وقت یہ طریقہ اختیار کیا ہے کہ صحابی کے نام سے پہلے تمام سند حذف کر دی ہے اور صرف حدیث کا متن برقرار رکھا ہے، امام مسلم نے اگر کسی باب میں ایک ہی متن والی حدیث مختلف اسناد سے ذکر کی ہے تو ان میں سے صرف ایک کو لکھا ہے اور باقی کو چھوڑ دیا ہے کیونکہ ان سب میں ایک ہی بات بیان ہو رہی تھی وغیرہ۔
بعض اوقات ایک حدیث سے کئی مسئلے نکلتے ہیں جس کی وجہ سے اسے مختلف ابواب میں بیان کیا جاتا ہے۔ تلخیص کرتے وقت اصل حدیث ایک ہی مقام پر بیان کی جاتی ہے اور باقی جگہوں پر اگر ضرورت محسوس ہو تو اس کا نمبر یا حوالہ دے دیا جاتا ہے۔ غرضیکہ یہ ایک علمی کام ہے جس پر تنقید کرنے کی بجائے اس کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (29-12-10), sahj (28-04-10), shafresha (27-04-10), ھارون اعظم (27-04-10), مسٹر شیف (06-05-10), اویسی (27-04-10), ابو عبداللہ (14-02-11), حیدر Rehan (28-04-10), راجہ اکرام (28-04-10), شمشاد احمد (28-12-10), عبداللہ آدم (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 09:41 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کتاب میں کچھ احادیث کم ہیں تو ایس کتاب کی تشہیر کرنے کی بجائے اس کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے۔جن صاحب نے یہ کام کیا انہیں چاہیے تھا جتنی محنت انہوں نے مختصر کام کرنے پہ کی، کچھ مزید کر لیتے اور مکمل کر کے اسے پیش کرتے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمد عویدص (10-01-11), اویسی (28-04-10), حیدر Rehan (28-04-10), شمشاد احمد (28-12-10), عبداللہ آدم (27-04-10)
پرانا 27-04-10, 11:12 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی توجہ دلانے کا شکریہ۔
میں نے عنوان میں مختصر کا اضافہ کر دیا ہے۔
اور مذمت تو نہ کریں اگر حوصلہ افزائی نہیں فرما رہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-04-10, 10:11 AM   #14
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اگر کتاب میں کچھ احادیث کم ہیں تو ایس کتاب کی تشہیر کرنے کی بجائے اس کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے۔جن صاحب نے یہ کام کیا انہیں چاہیے تھا جتنی محنت انہوں نے مختصر کام کرنے پہ کی، کچھ مزید کر لیتے اور مکمل کر کے اسے پیش کرتے۔
بہت اچھی بات کی ہے آپ نے ،
ماضی میں اس طرح کی احتیاط نہیں کی گئی اسی لئے اب دینی مسئلہ میں پیچدگی بڑھ گئی ہے۔
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-04-10, 12:58 PM   #15
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی توجہ دلانے کا شکریہ۔
میں نے عنوان میں مختصر کا اضافہ کر دیا ہے۔
اور مذمت تو نہ کریں اگر حوصلہ افزائی نہیں فرما رہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
جی بہت شکریہ، اپنی حقیر سی رائے دی تھی بس۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (28-04-10)
جواب

Tags
com, فرمایا, گزارش, ٹانگوں, یونی, ویر, مزید, مسلم, www, اللہ, السلام, انجن, اسے, بھائی, بخاری, حدیث, خدمت, دعا, سافٹ, ساتھ, سرچ, سرچ انجن, شریف, صحیح, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قران ڈاون لوڈ کریں (اردو ترجمہ کے ساتھ) اسد لطیف معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 8 12-12-10 10:32 PM
رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی کنعان کمپیوٹر کی باتیں 3 25-08-10 11:40 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے فرحان دانش خاص آفرز اور اعلانات 1 22-12-09 10:33 PM
جھنگ: بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم ،16افراد جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger