واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


صرف 9 ڈالر میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-10, 06:06 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default صرف 9 ڈالر میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

صرف 9 ڈالر میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

یہ کمپنی صرف 9 ڈالر 95 سینٹ میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومیں نیم دے رہی میں اس آفر سےایک دفعہ فائدہ حاصل کرچکا ہوں کمپنی نے دوبارہ یہی پیکیج شروع کیا ہے
لہذا ساتھی اس محدود مدت والے پیکیج سے بھرپورفائدہ حاصل کریں اپنی مستقل سائیٹ کے ذریعے اسلامی تعلیم کو عام کریں
وزٹ
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-08-10, 05:42 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

------------------
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-10)
پرانا 27-08-10, 07:31 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہوا بشیر بھائی۔ بڑے اداس ہو آپ؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-10)
پرانا 27-08-10, 07:39 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
کیا ہوا بشیر بھائی۔ بڑے اداس ہو آپ؟
سوچ رہا ہوں کہ فورم کے ساتھی اس بہترین پیکیج سے فائدہ کیوں نہیں اٹھا رہے ہیں
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 07:47 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیونکہ کہ یہ آفر ماحول سے مناسبت نہیں ۔ اگر آپ خود کہیں کہ میں یہ سہولت مہیا کر رہا ہو تو پاک۔نیٹ رکن ہونے کی بنا پر آپ کی آفر اس پیکچ سے کہیں زیادہ اہمیت کی حامل ہو گی بھائی ۔ اور دوسری بات پاک۔نیٹ پر کچھ دوست ہوسٹنگ مہیا کر رہے ہیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 07:55 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان میں خود تو یہ آفر پیش نہیں کررہا ہوں لیکن میں جس کمپنی کاکسٹمر ہوں ان کی طرف سے یہ پیکیج متعارف کرایا گیا جو صرف کسٹمرس یا فرینڈس آف کسٹمرس کیلئے ہے میں نے اس پیکیج سے ایک دوست کہ کہنے پر فائدہ اٹھایا تھا اب جب میں خود ہی اس کمپنی کا کسٹمر ہوں تو میں سوچا کہ آپ سب دوستوں کی مطلع کردوں ، باقی پاک نیٹ کے دوست بھی اگر اتنی معیاری اور سستی ھوسٹنگ میسر کررہے ہیں تو اس کی تفصیلات بھی فراہم کریں
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 08:01 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا یہ کمپنی 9.95 ڈالر میں کتنی سپیس مہیا کرتی ہے ؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-10)
پرانا 27-08-10, 08:03 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
اچھا یہ کمپنی 9.95 ڈالر میں کتنی سپیس مہیا کرتی ہے ؟
ان لمیٹڈٍ اسپیس مہیا کرتی ہے
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-10)
پرانا 27-08-10, 10:00 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bashirahmed98 مراسلہ دیکھیں
ان لمیٹڈٍ اسپیس مہیا کرتی ہے
بھائی لمٹ تو ہر چیز کی طے ہے مجھ سے چیلنج کریں کہ میرا اکاونٹ یہ 1 ہی ماہ میں سسپنڈ کردیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), عدنان دانی (27-08-10)
جواب

Tags
color, com, friends, magenta, url, ہوسٹنگ, کمپنی, یہی, ویب, ڈومین, ڈالر, مدت, www, اپنی, اسلامی, تعلیم, حاصل, دفعہ, دوبارہ, دے, ذریعے, سائیٹ, ساتھی, شروع, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
7IT Dimensions ویب اور ڈومین ہوسٹنگ آفرز پاکستانی Buy, Sell or Trade 17 07-01-11 04:43 PM
Wool-Host Network ڈومین اور ویب ہوسٹنگ hma آپکے کاروباری اشتہارات 25 04-01-11 05:02 PM
ریپڈ شئیر سے فری انلیمیٹڈ ڈونلوڈ کریں محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 14 25-07-09 06:53 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM
مفت 100 MB ویب ہوسٹنگ بمعہ مفت سب ڈومین lordforkland آپکے کاروباری اشتہارات 7 23-02-09 04:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger