| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
دوست آپ کی خدمت ایک فری آن لائن اردو لغت ویب سائٹ پیش ہے۔ فری اردو لغت کیلئے کلک کریں اس سائٹ میں کسی بھی لفظ کے معنی اور دیگر تفصیل دیکھنا انتہائی آسان ہے۔ سرچ کے علاوہ آپ یہ بھی دیکھا سکتے ہیں کہ کس حرف سے کون کون سے لفظ اردو میں موجود ہیں۔ ![]() ![]() ![]() "آن لائن اردو لغت" ایک جامع لغت ہے جس میں ایک لاکھ، بیس ہزار سے زائد الفاظ اور مرکبات شامل ہیں جن میں سے بیشتر الفاظ کی تمام تر تاریخی، لسانی اور معنوی تفصیلات شامل ہیں اور ان کی وضاحت کے لیے امثال مع حوالہ جات درج ہیں۔ مزید برآں نسبتاً زیادہ مستعمل الفاظ کے محاورات اور ضرب الامثال بھی درج ہیں۔ اس لغت میں تلفظ کی وضاحت کے سلسلے میں ہر ممکنہ ابہام کو دور کرنے کے لیے الفاظ کے ارکان درج کرنے کے ساتھ ساتھ اضافی علامات کی مدد سے تلفظ واضح کیا گیا ہے۔ اردو لغت میں الفاظ کے معنوی مترادفات اور املائی متغیرات بھی فراہم کیے گئے ہیں۔ "آن لائن اردو لغت" میں صرفی حوالے سے کسی بھی لفظ کی تصریف شدہ مستعمل حالتیں حتی الامکان درج کی گئیں ہیں اور اردو الفاظ کا انگریزی ترجمہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ "آن لائن اردو لغت" سے استفادہ کے لیے "مدد" اور "لفظ کی تلاش" میں حتی الامکان جدید سہولیات کا خیال رکھا گیا ہے۔ "آن لائن اردو لغت" وزارت براۓ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے" منصوبہ برائے اردو لوکلائزیشن" کے تحت الیکٹرانک گورنمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی نگرانی میں تیار کی گئی ہے۔ آن لائن اردو لغت کی تیاری کے سلسلے میں کئی لغات سے استفادہ کیا گیا اور جن لغات کو بنیادی ماخذ کے طور پر استعمال کیا گیا وہ درج ذیل ہیں۔ اردو لغت (اردو لغت بورڈ، کراچی) قاموس مترادفات (وارث سرہندی، اردو سائنس بورڈ) John T. Platts, Dictionary of Urdu, Classical Hindi and English Duncan Forbes, Dictionary, Urdu and English John Shakespear's Dictionary, Urdu - English and English - Urdu دوستو! امید کرتا ہوں کہ میری یہ پوسٹ آپکو پسند آئے گی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں شکریہ
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی Last edited by اویسی; 03-05-10 at 06:58 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا | asakpke (02-06-10), rabab (04-05-10), shafresha (03-05-10), پاکستانی (03-07-10), عارف اقبال (03-05-10), عبداللہ آدم (04-05-10), غلام مجتبی جان (03-05-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کسی بھی نجی شعبہ کی بنائی ہوئی لغت سائٹ کا وزٹ کریں تو وہ اشتہاروں سے بھری ہوگی۔ اس میں کوئی خاص معلومات بھی نہیں ہوئی۔ اور نہ ہی وہ معلومات مستند ہوگی۔ چلیں اگر انہوں نے زیادہ پیسہ کھایا ہے ہمیں چیز تو اچھی مل گئی ہے۔ شکریہ Last edited by اویسی; 04-05-10 at 10:42 AM. |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
کیا آپ اس کا مقابلہ مختلف غیر ملکی نجی کمپنیوںکی جانب سے بنائی ہوئی انگلش کی ڈکسشنری والی سائیٹس سے کرسکتے ہیں؟؟؟؟؟؟ اُن سے ان کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے۔ یہی پیسے اگر کسی باصلاحیت پاکستانی کو دے دیئے جاتے تو اس سے بہت کام ہوتا، ہمارے فورم کے "آروز" اس سے بہت کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ بہرحال کچھ نا ہونے سے تو کچھ ہونا بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکو بھی ملاحظہ کریں!
اس کام میں تو ہم پاکستان آگے نکلے گئے ![]() ![]() ![]() کراچی(محمد عسکری/اسٹاف رپورٹر) اردو ڈکشنری بورڈ کا51 سال قبل شروع ہونے والا منصوبہ بدھ کو مکمل ہوگیا اور اردو لغت کی22ویں اور آخری جلد مکمل ہوگئی ۔ بدھ کواردو لغت کی22 ویں اور آخری جلد مکمل ہونے کی خوشی میں اردو ڈکشنری بورڈ میں شیرینی تقسیم کی گئی۔یہ جلد حروف "ہ ، ء ے" پر مشتمل ہے۔ جلد کی تکمیل کے بعد اب جلد بندی کا عمل شروع کردیا جائے گا اور یہ آکسفورڈ طرزپر اردو کی پہلی جامع ڈکشنریکی 22 ویں اور آخری جلد 15 روز سے ایک ماہ کے اندر فروخت کیلئے دستیاب ہوگی۔واضح رہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے 70سال میں 13جلدیں شائع کی تھیں جبکہ اردو ڈکشنری بورڈ نے 51سال میں الف تا ی پر مشتمل 22ویں جلد مکمل کرکے ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اردو ڈکشنری بورڈ اب لغت کی تکمیل کے بعد تحقیقی لغت، اسٹوڈنٹس لغت، سائنسی لغت اور فنی لغت کی اشاعت کرے گی جس کی منظوری گزشتہ سال اپریل میں کراچی میں وفاقی سیکرٹری تعلیم کی زیرصدارت اجلاس میں پہلے ہی دی جاچکی ہے۔ جنگ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مگر اقتباس:
|
||
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-05-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ذخیرہِ الفاظ میں ا ضافہ کرنےکا شکریہ |
|
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-05-10) |
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 5
کمائي: 174
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نعت شریف
تم ذات خدا سے نہ جدا نہ خدا ہو اللہ ہی کومعلوم کیا جانیے کیا ہو یہ کیوں کہوںمجھ کویہ عطا ہویہ عطاہو وہ دو کہ ہمیشہ مرے گھر بھر کا بھلا ہو جس بات میں مشہورجہاں ہے لبِ عیسٰی اے جانِ جہاںوہ تری ٹھوکر سے ادا ہو ٹوٹے ہوئے دم جوش پہ طوفان معاصی دامن نہ ملے اُن کا توکیاجانیے کیا ہو یوں جھک کے ملے ہم سے کمینوں سے وہ جسکو اللہ نے اپنے ہی لیے خاص کیا ہو مٹی نہ ہو برباد پسِ مرگ الہٰی جب خاک اڑے میری مدینہ کی ہوا ہو منگتا تو ہیں منگتا کوئی شاہوں میں دکھادے جس کو مرے سرکارسے ٹکڑا نہ ملا ہو قدرت نے ازل میں یہ لکھا اُن کی جبیں پر جوان کی رضا ہووہی خالق کی رضاہو ہروقت کرم بندہ نوازی پہ تُلاہے کچھ کام نہیں اس سے بُرا ہواکہ بھلا ہو سوجاں سے گنہگار کا ہو رختِ عمل چاک پردہ نہ کھلے گر ترے دامن سے بندھا ہو ابرار نکو کار خدا کے ہیں خدا کے ان کا ہے وہ وہ اُن کا ہے جو بدہو جو بُرا ہو اے نفس انہیں رنج دیا اپنی بدی سے کیا قہر کیا تو نے ارے تیرا بُرا ہو اللہ یوں ہی عمر گزر جائے گدا کی سر خم ہو درِ پاک پر اور ہاتھ اُٹھا ہو شاباش (حسن)اور چمکتی سی غزل پٹرھ دِل کھول کر آئینہ ایمان کی جلا ہو |
|
|
|
| اے حق انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-05-10) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ نے غلط سیکشن میںنعت پوسٹکردی ہے! آپ سے درخؤاست ہے کہ مندرجہ ذیل سیکشن میںجا کر اپنا تعارف کروائیں۔ تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ان شاءاللہ مجھے
بہت مدد ملے گئی اردو سیکھنے میں ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
Last edited by rabab; 21-06-10 at 05:20 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| hindi, فری, کراچی, پوسٹ, پسند, ویب, وضاحت, لغت, منصوبہ, مدد, السلام, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انگریزی, اردو, اردو لغت, استعمال, تلاش, ترجمہ, حرف, خدمت, دیکھا, سائنس, سرچ, طور, علامات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مصباح اللغات ۔۔عربی ، اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ذولسانی لغت | عبیداللہ عبید | کتاب گھر | 0 | 21-02-11 04:51 PM |
| آن لائن اردو لغت | عدنان دانی | ویب سائٹس کا جائزہ | 8 | 17-01-11 05:16 PM |
| اردو لغت | مزمل فاروق | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 08-11-10 07:40 PM |
| مزاحیہ لغت | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 02-12-08 01:36 PM |