واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

فلمز ڈیٹا بیس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 08:53 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فلمز ڈیٹا بیس

فلمز ڈیٹا بیس

میں ایسی فلمز کا ڈیٹا بیس بنا رہا ہوں جو میں اب تک دیکھ چُکا ہوں پہلے مرحلہ میں کچھ فلمز ڈالی ہیں
The Movies I Have Seen so far
fireshot-capture-006-movies-i-have-seen-so-far-abdulqadoos_com_movies.jpg
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 08-12-11 at 10:23 PM.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (08-12-11), wajee (09-12-11)
پرانا 08-12-11, 09:58 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
وی فار ویندیتا نظر نہیں‌آئی؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 10:09 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

‌ہاں جی بھائی وہ بھی دیکھی ہے دو بار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 10:43 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس كار خير كے كوئي سے دو تين فائدے بھي ساتھ بتاتے چليں۔۔۔

ويسے لگے ہاتھوں ايك پرانا سوال ہي دھرا دو۔۔
100 فلميں ديكھنے كے 3 فائدے بيان كيجئے؟۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (09-12-11), حسن قادری (09-12-11)
پرانا 08-12-11, 10:54 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اس كار خير كے كوئي سے دو تين فائدے بھي ساتھ بتاتے چليں۔۔۔

ويسے لگے ہاتھوں ايك پرانا سوال ہي دھرا دو۔۔
100 فلميں ديكھنے كے 3 فائدے بيان كيجئے؟۔۔
1۔ مولبیوں کو آپ پر تنقید کرنے کا موقع فراہم کرنا
2۔ جدید سائنس اور گوروں کی سوچ کو دیکھنا
3۔ وقت کو ضائع کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نا دینا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (09-12-11)
پرانا 08-12-11, 11:00 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلا اور تيسرا كام تو دوسرے ذرائع سے احسن طريقے سے سر انجام ديے جا سكتے ہيں۔
البتہ دوسرے فائدے‌پر غور كيا جا سكتا ہے۔۔۔ مطبل وہي ہوا نا كہ 100 فلميں ديكھنے كے تين فائدے بھي نہيں ہيں؟؟؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 11:09 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
پہلا اور تيسرا كام تو دوسرے ذرائع سے احسن طريقے سے سر انجام ديے جا سكتے ہيں۔
البتہ دوسرے فائدے‌پر غور كيا جا سكتا ہے۔۔۔ مطبل وہي ہوا نا كہ 100 فلميں ديكھنے كے تين فائدے بھي نہيں ہيں؟؟؟
جناب جو تنقید فلم دیکھنے والے پر ہوتی ہے وہ زید حامد پر بھی نہیں ہوتی
اور جو وقت فلم دیکھنے میں ضائع ہوتا ہے وہ پانی کے بغیر نہانے کی کوشش میں بھی نہیں ہوتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 11:15 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب يہ كہ 100 فلموں كے 3 فائدے آپ كے ہاں پورے ہيں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 11:17 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
مطلب يہ كہ 100 فلموں كے 3 فائدے آپ كے ہاں پورے ہيں۔
اجی ہمارے ہاں تو فلم بچوں کو اسکول بھی چھوڑ آتی ہے اور گھر میں ماسی کا کام بھی نمپٹا دیتی ہے۔ اور سب سے بڑا فائدہ یہ کہ بندے کو سلانے میں لوری کا خاص کام کرتی ہئے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 09:27 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساتھ ساتھ ٹورینٹ لنک بھی دینا انکا میں بھی دیکھوں گا فالتو وقت میں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, movies, see, seen, url, فلمز, فائدے, ہاتھوں, پہلے, كے, ڈیٹا, لگے, چُکا, نظر, مرحلہ, ایسی, اچھا کام, بھائی, بنا, بار, جان, دیکھ, دیکھی, سوال, ساتھ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
1860 سے آج تک پنجاب کے تمام 459 قوانین کا ڈیٹابیس عبیداللہ عبید ویب سائٹس کا جائزہ 0 13-11-11 08:43 AM
ڈیٹا بیس امپورٹ کرنا ہادی Ask Experts ماہرین کی رائے 8 19-09-11 01:44 PM
ورڈپریس اور ڈیٹا بیس میں‌مسئلہ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 04-09-11 09:40 PM
ڈیٹا بیس منیجمنٹ aruz .Net اور VB پروگرامنگ 24 25-08-09 10:26 PM
ڈیٹا بیس بیک اپ کا مسلہ رند Ask Experts ماہرین کی رائے 5 01-05-08 06:57 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger