واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


قرآن آڈیو بلاگ – انٹرنیٹ پر تلاوت قرآن سنیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-11, 11:40 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post قرآن آڈیو بلاگ – انٹرنیٹ پر تلاوت قرآن سنیے

قرآن آڈیو بلاگ – انٹرنیٹ پر تلاوت قرآن سنیے

میری بہت عرصے سے یہ خواہش تھی کہ میں مکمل قرآن کریم اپنے بلاگ میں شامل کروں ۔ اس سلسلے میں اپنے بلاگ پر میں نے کئی پوسٹس کیں جن میں قرآن کریم یا تو ڈاؤن لوڈ کے لیے پیش کیا گیا یا قرآن کریم کی تلاوت ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک دیا گیا۔ تاہم ورڈ پریس بلاگ پر قرآنی سورتیں اٹیچ نہ کی جا سکیں کیوں کہ ورڈ پریس ڈاٹ کام بلاگ پر ڈاکومنٹس اور تصاویر تو اٹیچ کی جا سکتی ہیں لیکن صوتی فائلز نہیں۔ بعدازاں میں نے بلاگر ڈاٹ کام پر بھی آڈیو فائلز شامل کرنے کی کوشش کی مگر وہ طریقہ کار بھی جما نہیں۔ کئی بار میں نے سوچا کہ اپنی ہوسٹنگ خرید کر اس پر بلاگ بناؤں اور اس میں قرآن کریم کی تلاوت شامل کروں لیکن وہ خیال بھی تاخیر کا شکار ہوتا رہا۔

کچھ عرصہ قبل میں نے بلاگ ڈاٹ کام پر موجود نظام کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا وہاں پر اگر چہ ورڈ پریس پلیٹ فارم ہی کام کر رہا لیکن صوتی یعنی آڈیو فائلز شامل کرنے کے گنجائش موجود ہے۔ اس بات کا علم ہونے کے ساتھ ہی قرآنی تلاوت پر مشتمل بلاگ بنانے کا خیال ایک بار پھر جاگ اٹھا۔ جس پر میں نے بلاگ ڈاٹ کام پر ایک نئی سب ڈومین حاصل کی۔

http://quranmp3.blog.com


پھر امام کعبہ ماہر المعیکلی کی تلاوت حاصل کی اور اسے بلاگ پر اپ لوڈ کرنا شروع کر دیا۔ یکے بعد دیگرے تمام قرآنی صورتیں شامل کیں اور انہیں ترتیب میں درست کیا۔ جس کا نتیجہ قرآن ایم پی تھری بلاگ کی صورت میں آج مکمل ہو چکا ہے۔ تمام قرآنی سورتوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اوپر ایک نیوی گیشن بار موجود ہے ۔جہاں پر تمام صفحات کے لنک شامل ہیں۔ ہر صفحہ دس سورتوں پر مشتمل ہے ، یوں مکمل قرآنی سورتیں بارہ صفحات پر سمائی ہوئی ہیں۔اور کسی ایک سورت کی تلاوت سننے کے لیے اس کے ٹائٹل پر کلک کرنے کے بعد ذیلی صفحہ موجود ہو گا جہاں پر ایک آن لائن پلئر تلاوت چلانا شروع کر دیتا ہے۔

میں اس پراجیکٹ پر مزید کام کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہوں اور ارادہ ہے کہ مزید قاری حضرات کی تلاوت بھی اس بلاگ پر شامل کروں۔ اگرچہ انٹرنیٹ بہت وسیع ہے اور اس پر قرآنی تلاوت سننایا ڈاؤن لوڈ کرنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ۔ آپ کو درجنوں ایسی ویب سائٹس مل جائیں گی جہاں تلاوت موجود ہے۔ لیکن قرآن پیغام حق ہے اور یہ جس قدر زیادہ پھیلایا جا سکے اس قدر بہتر ہے۔ چنانچہ انٹرنیٹ پر تلاوت کے ذخیرے میں میری یہ ایک چھوٹی سی کوشش بھی شامل ہو جائے اور اللہ تعالی میرا یہ عمل قبول فرمائیں۔


یہ پراجیکٹ میں اپنے ماں باپ اور اپنے استادوں کے نام منسوب کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل بنایا کہ میں قرآن شریف پڑھ سکوں اوراسے دوسروں تک پہنچا سکوں۔ بہت شکریہ

نوٹ: چونکہ یہ قرآن سے متعلقہ بلاگ ہے اس لیے میں نے ہر ممکن کوشش کی ہے کہ اس میں کوئی غلطی نہ ہو اور اختتام پر میں نے تمام پوسٹس کا پھر سے جائزہ بھی لیا ہے ۔ اس کے باوجوداگر کوئی غلطی نظر آئے تو مجھے جلد از جلد ای میل کر دیں تاکہ غلطی کو درست کیا جا سکے۔

http://quranmp3.blog.com/
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پیارا (22-08-11), پاکستانی (19-08-11), ھارون اعظم (21-08-11), محمد عاصم (08-09-11), معظم (22-08-11), احمد بلال (21-08-11), بزم خیال (28-08-11), راجہ اکرام (21-08-11)
کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-08-11 شمشاد احمد آپ كي يہ كوشش انشاء اللہ بارگاہ الہي ميں مقبول ہو گي۔ 150
پرانا 21-08-11, 12:22 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی تبصرہ نہیں کرے گا؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:01 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
یاسر بھائی بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے اللہ جزائے خیر دے

میں نے وزٹ کیا اور سننے کی کوشش بھی کی لیکن کامیابی نہیں‌ہوئی
کیا ابھی قابل سماعت نہیں بنایا اس کو یا میرے پاس مسئلہ ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-08-11, 03:11 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ بہت خوب محنت ہے۔

اور ميں نے سنا ہے اور بہت لطف آيا۔۔۔۔ مزےكي بات يہ كہ تلاش بھي بہت آسان ہے۔۔۔

اللہ تعالي آپ كو جزاء خير عطاء فرمائے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-08-11, 03:18 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
یاسر بھائی بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے اللہ جزائے خیر دے

میں نے وزٹ کیا اور سننے کی کوشش بھی کی لیکن کامیابی نہیں‌ہوئی
کیا ابھی قابل سماعت نہیں بنایا اس کو یا میرے پاس مسئلہ ہے؟
ميرے پاس تو اے ون كام كر رہا ہے۔۔۔۔ شروع ميں ميں بھي سورت پر كلك كر كے بيٹھ‌گيا تھا ليكن آواز نہيں آئي پھر تھوڑا تلاش كيا تو پتہ چلا كہ پلے كے بٹن پر شكريہ كے بٹن كي طرح كلك كرنا پڑتا ہے۔۔۔
Name:  Sura 56.PNG
Views: 136
Size:  33.0 KB

اگر پھر بھي مسئلہ حل نہيں ہو رہا تو۔۔۔۔۔۔۔ كہاني كچھ اور بھي ہو سكتي ہے۔۔۔۔عين ممكن ہے اسے سنانے يا سننے كے لئے دربار پر ہي ہميں بلانا پڑے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-08-11, 12:06 AM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
یاسر بھائی بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے اللہ جزائے خیر دے

میں نے وزٹ کیا اور سننے کی کوشش بھی کی لیکن کامیابی نہیں‌ہوئی
کیا ابھی قابل سماعت نہیں بنایا اس کو یا میرے پاس مسئلہ ہے؟
آپ کے پاس کوئی مسئلہ ہے ، میں تو کئی بار کئی سورتوں کی تلاوت سن چکا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (22-08-11)
پرانا 22-08-11, 12:07 AM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ بہت خوب محنت ہے۔

اور ميں نے سنا ہے اور بہت لطف آيا۔۔۔۔ مزےكي بات يہ كہ تلاش بھي بہت آسان ہے۔۔۔

اللہ تعالي آپ كو جزاء خير عطاء فرمائے۔۔۔۔
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ۔ اس کی مزید ترویج کرنے میں‌میری مدد کیجیے۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (22-08-11)
پرانا 22-08-11, 03:09 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي ضرور اس نيك كام ميں شموليت انشاء اللہ باعث سعادت ہو گي۔۔۔ آپ بتائيں كس طرح اور كيا كرنا ہے۔۔ انشاء اللہ بندہ حاضر ہے
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-08-11, 05:07 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,544
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ احسن الجزاء

اللہ مزید کی توفیق عطا فرمائے ۔اور اسے آپ کے لیے زادِ آخرت بنائے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-08-11, 09:20 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزا آگیا ہے اب میں کام کرتے ہوئے ساتھ قرآن بھی سنتا ہوں۔ جزاک اللہ بھائی۔
اگر کوئی ساتھ اردو ترجمہ ہوتا تو اور مزا آجاتا
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-08-11, 09:30 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ماشاء اللہ بہت خوبصورت
اب میں بھی سننے میں کامیاب ہو گیا
جزاک اللہ خیر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-08-11, 10:53 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,544
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کسی دوست کو سدیس کی ایسی تلاوت کے متعلق پتہ ہے جس میں اس کے ساتھ عبدالماجد دریابادی رحمہ اللہ کا انگریزی ترجمہ ہو ؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-08-11, 11:29 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقینا بہت محنت کی ہے آپ نے۔ اللہ آپکو جزا دے۔ یہ فنگشن ڈال دیں تو مزہ آ جائے۔ جب کسی سورت کو سننے کے لئے منتخب کی جائے تو ساتھ میں آپشن ہو کہ کس قاری کی آواز میں سننا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-08-11, 05:33 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
جي ضرور اس نيك كام ميں شموليت انشاء اللہ باعث سعادت ہو گي۔۔۔ آپ بتائيں كس طرح اور كيا كرنا ہے۔۔ انشاء اللہ بندہ حاضر ہے
اگر آپ کسی بلاگ یا ویب سائٹ کے مالک ہیں تو قرآن ایم پی تھری کا لنک وہاں پر شامل کریں۔ ایک معلوماتی پوسٹ بھی لگا سکتے ہیں۔
آپکے ایسے دوست جو آپ کی ریکمنڈ کی گئی چیزوں میں دلچسپی رکھتے ہوں انہیں بذریعہ ای میل قرآن ایم پی تھری بلاگ کا لنک بھیج دیں۔ اسلامی مواد کے شوقین حضرات کے لیے بھی یہ لنک پسندیدہ ہو سکتا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-11, 05:39 PM   #15
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
مزا آگیا ہے اب میں کام کرتے ہوئے ساتھ قرآن بھی سنتا ہوں۔ جزاک اللہ بھائی۔
اگر کوئی ساتھ اردو ترجمہ ہوتا تو اور مزا آجاتا
بہت بہت شکریہ بھائی۔ آپ تلاوت سنتے ہیں تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ میرا کام صدقہ جاریہ ہو گیا۔ کبھی موقع ملے تو نماز کے بعد میرے لیے اور میرے ماں‌باپ کے لیے دعا کے دو لفظ اللہ تعالی کے حضور پیش کر دیجیے گا۔

اردو ترجمے پر مشتمل تلاوت بھی جلد ہی پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
ایک اور صاحب نے رائے دی ہے کہ انگریزی انٹرفیس پر مشتمل پہلے ہی کافی سائٹس موجود ہیں۔ لیکن اردو میں سائٹس موجود نہیں ہیں تو اردو میں قرآن کی تلاوت والا بلاگ/ویب سائٹ بھی بنائی جائے۔
اس کے لیے میرے پاس امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی آواز میں قرآن کریم بھی موجود ہے۔ جس کی ہر آیت کے بعد اردو ترجمہ بھی پڑھا جا رہا ہے۔ وہ تلاوت بھی جلد ہی پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, color, com, download, فارم, کوشش, ویب, ڈاٹ, ورڈ, قرآن, قرآنی, نظر, مکمل, ممکن, ماں, معلوم, آج, اللہ, انٹرنیٹ, تلاوت قرآن, تصاویر, جلد, حضرات, صفحہ, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آڈیو MP3 یاسر عمران مرزا تلاوت اور تجوید 39 17-05-11 03:15 PM
فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں حسن مغل لائینکس کارنر 8 25-01-11 06:07 PM
دی گریٹ کی سخاوت محمدعدنان گپ شپ 67 12-12-09 03:54 PM
پاک نیٹ سے انٹرویو سحر گپ شپ 18 16-10-09 04:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger