| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے قرآن پاک کی تجوید سیکھنے کے لیئے ایک لنک ملا ہے۔ جس میں ویڈیو کے ذریعے قرآن پاک کی تجوید سکھائی گئی ہے۔ اور بہت آسان فہم انداز میں ۔ اس طرح جیسے آپ اپنے استاد محترم کے سامنے بیٹھ کر سیکھ رہے ہوں۔ ان دوستوں بھائیوں کے لیئے بہت دعائیں جنہوں نے اسے ویڈیو کی شکل میں فراہم کیا۔ مجھے یاد ہے جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو شاید ptv یہ تجوید کا پروگرام چلتا تھا۔
میں یہاں لنک فراہم کر رہاں ہوں اور بھی جن دوستوں کو قرآن پاک تجوید سے سیکھنے کا شوق ہو وہ اس سیکھ سکتے ہیں۔ روزانہ کا ایک سبق پڑھیئے اور دو ماہ کے عرصہ میں قرآن پاک کو صیح تلفظ سے پڑھنا سیکھیئے ۔ Last edited by عدنان دانی; 09-11-09 at 06:36 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت شکریہ یار
اللہ کرے مجھے اس سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے میں یہ روابط اپنے انڈین اور بنگالی دوستوں کو بھی دوںگا، جنہیں قرآن پڑھنا بالکل نہیں آتا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب عدنان بھائی
آپ کی ساری ہی شیئرنگ بہت ہی بہترین ہے۔۔۔ زبرست بھائی بہت زبردست |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-10), عدنان دانی (09-11-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و اعلیکم
بہت بہت مفید شئیرنگ بہت شکریہ جزاک اللہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, کلک, کارآمد, پاک, پسند, قرآن, موقع, اللہ, استاد, بہترین, بھائی, دانی, دعائیں, شکریہ, شئیرنگ, عمدہ, عدنان, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 10:28 AM |
| گوگل پیج رینک چیکر آپ کی ویب کے لیے مفت | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 08-03-11 09:39 PM |
| ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر | پیاسا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 27-10-09 11:40 AM |
| پیارے عامر جاوید کے نام | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 8 | 03-10-07 11:04 AM |