واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


قران شریف دنیا کی پینتیس زبانوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-09, 10:40 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow قران شریف دنیا کی پینتیس زبانوں میں

قران شریف دنیا کی پینتیس زبانوں میں

Click Here To Visit

السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ

قران شریف کی اہمیت سے تو غیر مسلم بھی انکار نہیں کر سکتے
یہ دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کے لیے کامیابی کا ذریعہ ہے
قران شریف چونکہ عربی میں ہے لیکن اس کا دنیا کی تقریبا تمام بڑئ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے
آج آپ کی خدمت میں جو لنک حاضر ہے اس کے ذریعے
قران شریف دنیا کی پینتیس زبانوں میں پڑھا/ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
انگلش /عربی
اردو /عربی
فرنچ/ عربی
فارسی/ عربی
تامل/ عربی
چائنیز/ عربی
کشمیری
ازربائیجانی
برموسی ون
بر موسی ٹو
ویت نامی
برہوی
سپینش
لاتینو
گرجاریہ
انڈونیشین
چیچیوا
فلپائنی
کوریا
میسیڈونین
ملائیمم
انیکو
سندھی
صومالیں
البانین
سویڈش
تھائی
ترکش
تمازتھ
اگھر
یوربا
زلا
گریک
ہاوزا
کازک
امید ہے آپ کو یہ شیئرنگ پسند آئے گی
شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-09), فاروق سرورخان (04-11-09), ابو عمار (04-11-09), احمدنواز (04-11-09), عامرشہزاد (04-11-09)
پرانا 03-11-09, 11:20 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم بھائی،
یہ واقعی ایک اچھی شئیرنگ ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 12:46 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 07:53 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست عدنان بھائی، بہت اچھا لنک شئیر کیا ہے آپ نے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 08:18 AM   #5
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خو بصورت اور نفع بخش شئر نگ ہے اللہ جزا دے آپکو ////
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 08:47 AM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ!
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ebooks, free, islamic, پسند, قران, اللہ, عدنان, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چین میں گھریلو دولت پینتیس ٹریلین ڈالرہو جائے گی جاویداسد خبریں 4 10-10-10 07:05 PM
ماسکو میں دو خود کش حملے، اڑتیس افراد ہلاک کنعان خبریں 3 29-03-10 11:53 PM
سچن ٹنڈولکر پینتیس سا ل کے ہوگئے champion_pakistani کرکٹ 0 25-04-08 07:47 AM
چھ ماہ میں گھی سینتیس روپے کلو مہنگا instafotos خبریں 0 23-01-08 10:14 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger