واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


مفت کتابیں - سب کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-07, 04:39 PM   #1
Member
اجنبی
 
وقاص بن حسن's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore - Pakistan
عمر: 34
مراسلات: 43
کمائي: 501
شکریہ: 20
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص بن حسن کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مفت کتابیں - سب کے لیے

مفت کتابیں - سب کے لیے

اسلام و علیکم،

میں نے ایک پراجیکٹ شروع کیا ہے جس کا نام Under 05 posts no link is allowed۔ اس پراجیکٹ کا مقصد کتابوں تک آسان اور مفت رسای ہے۔ آپ لوگ بھی وہاں اپنی کتابیں اپ لوڈ کر سکتے ہیں جو آپ دوسروں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔

مجھے امید ہے کہ آپ کو پراجیکٹ پسند آے گا۔ اپنی راے سے آگاہ کرنے کے لیے سایٹ پر موجود فورم ضرور وزٹ کیجے گا۔

شکریہ

Last edited by محمدعدنان; 10-09-07 at 09:48 AM.
وقاص بن حسن آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا
نصیرحیدر (09-09-07), Zullu230 (18-09-07), ایم اے راجا (07-09-07), رضی (16-08-09), شاھین (06-09-07), عُکاشہ (01-08-08)
پرانا 06-09-07, 05:28 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست پروگرام ہے، Congratulatoin
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-09-07, 09:40 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ! میں ابھی اس کو وزٹ کرتا ہوں!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-09-07, 12:39 AM   #4
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاص صاحب بہت زبردست ۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-07, 01:13 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب وقاص بھائی۔اس میں اردو کتابوں کا سیکشن اگر فرنٹ پیج پر کر دیں تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔
اور ایک سوال ،یہ سکرپٹ جو آپ نے استعمال کیا ہے کیا اوپن سورس ہے؟
نصیرحیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
نصیرحیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-07, 06:00 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے دیکھوں‌گا پھر کچھ کہوں گا اس بارے میں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-07, 09:46 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جناب اچھی کاوش ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-09-07, 06:28 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی کاوش ہے ماشااللہ ۔ کیا آپ یاں‌کوئی اور مجھے یہ سکرپٹ دے سکتا ہے؟؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-07, 09:52 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اچھی کاوش ہے ماشااللہ ۔ کیا آپ یاں‌کوئی اور مجھے یہ سکرپٹ دے سکتا ہے؟؟
ایسا لگتا ہے کہ یہ سکرپٹ‌ان کا پنا ہی ہے ،کیونکہ صرف 2 پاکستانی سائٹس پر اس کا استعما ل دیکھنے میں‌آیا ہے ،اس لیے کم از کم یہ مفت تو نہیں‌ہو گا،باقی وقاص‌صاحب ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
نصیرحیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
نصیرحیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-09-07, 07:56 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اپ دوسرے سائٹ کا لنک بتا سکتے ہیں
ویسے میں ان کے سکرپٹ کا کچھ کچھ سمجھا ہوں انہوں نے لنک ڈائرٹکری اور اپلوڈنگ سائٹ کو یک جا کیا ہے،
ایسے ایک گیم مبشر بھائی نے کی تھی کافی عرصہ قبل
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 12:37 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 414
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیا اپ دوسرے سائٹ کا لنک بتا سکتے ہیں
ویسے میں ان کے سکرپٹ کا کچھ کچھ سمجھا ہوں انہوں نے لنک ڈائرٹکری اور اپلوڈنگ سائٹ کو یک جا کیا ہے،
ایسے ایک گیم مبشر بھائی نے کی تھی کافی عرصہ قبل
لنک تو ابھی مجھے بھی یاد نہیں‌رہا ،کچھ دن پہلے گوگل تلاش کے ذریعے ملا تھا۔تاہم اگر سکرپٹ‌ترمیم کی گئی ہے تو پھر بھی نہایت عمدگی سے کی گئی ہے ۔ویسے پی ایچ پی ایل ڈی میں‌ترمیم سے کچھ بھی بنایا جا سکتا ہے ۔
نصیرحیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نصیرحیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-12-07), محمد کاشف حبیب (14-06-08)
پرانا 26-12-07, 11:50 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مفت کتابیں - سب کے لیے

اچھی انفارمییشن ہے ۔زبردست
عزیر سلیم
نوائے سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-02-08, 11:44 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مفت کتابیں - سب کے لیے

لنک کا ایڈرس کہاں ہے؟ براۓ مہربانی لنک تو دے۔ یا ایڈمن والوں نے ربط بے ربط کردیا ہے؟؟
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-02-08, 12:22 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
irfanmalik72's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 19
کمائي: 22
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مفت کتابیں - سب کے لیے

بہت خوب جناب کیا بات ھےشکریا
irfanmalik72 آف لائن ہے   Reply With Quote
irfanmalik72 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-02-08, 09:21 AM   #15
Member
اجنبی
 
وقاص بن حسن's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore - Pakistan
عمر: 34
مراسلات: 43
کمائي: 501
شکریہ: 20
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص بن حسن کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص بن حسن کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مفت کتابیں - سب کے لیے

اسلام علیکم
کافی دیر بعد آنا ہوا اس لیے جواب میں تاخیر کیلیے معزرت۔ سب سے پہلے تعریف اور سراہنے کا شکریہ۔
جی حضرات، میں پی ایچ پی ایل ڈی استعمال نہیں کر رہا، کیونکہ میں خود سافٹ ویر انجینر ہوں۔ ساری ویب سایٹ کا ڈیزاین اور ڈویلپمنٹ میری اپنی کاوش ہے۔ اس ویب ساییٹ کا ایک مکمل ایڈمن پینل بھی ھے جسے مین نے ہی ڈویلپ کیا ہے تاکہ میں آسانی سے ویب سایٹ کو مینیج کر سکوں۔
بہرحال، جو صاحبان اس قسم کی ویب سایٹ بنانا چاہتے ہیں، ان کو میں کافی اچھے فری سافٹ ویر کے بارے میں معلومات دے سکتا ہوں۔

میں اس ویب سایٹ کے توسط سے کچھ تعلیمی فورمز شروع کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہوں۔ اس سلسلے میں آپ کی آراہ کا انتظار رہے گا۔ یہ فورمز سب کے لیے اوپن ہوں گے اور صرف تعلیمی مقاصد کے لیے شروع کیے جایں گے۔

اپنا خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ
وقاص بن حسن آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقاص بن حسن کا شکریہ ادا کیا
زبیر اسد (28-02-08), عبدالقدوس (26-05-08)
جواب

Tags
color, com, فورم, فورمز, فری, کتابوں, گوگل, پی ایچ پی, پاکستانی, پسند, ویب, لوگ, مفت, مکمل, websites, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, جلد, سافٹ, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger