واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


میرا بلاگ چیک کریں اور کی ورڈز کا کوڈ دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 09:25 PM   #1
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا بلاگ چیک کریں اور کی ورڈز کا کوڈ دیں

میرا بلاگ چیک کریں اور کی ورڈز کا کوڈ دیں

اسلام علیکم
کی ورڈز کیا ہیں اور ان کا کوڈ کیسے بناتے ہیں اور پلیز مدد کریں
میرابلاگ اس کو چیک کریں اور غلطیاں کی نشاندہی کریں
اس کو اچھی طرح چیک کریں اور غلطیاں لازمی بتائں
اور ہو سکے تو حل بھی
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 09:34 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری ذاتی رائے ہے کہ بلاگ اردو میں ہو تو بہتر ہوگا۔
اور اشتہار نہ ہوں
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-11, 09:52 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو بنا ہے وہ ٹھیک ہے کی ورڈ کو چھوڑیں اپ ایسا کریں اس کی ڈسکرپشن اچھی سی بنا لین
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:28 AM   #4
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جو بنا ہے وہ ٹھیک ہے کی ورڈ کو چھوڑیں اپ ایسا کریں اس کی ڈسکرپشن اچھی سی بنا لین
ڈسکرپشن کیسے بنائی جائے وضاحت کریں اور کی ورڈز کا بھی بتائں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 12:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کی ورڈز سرچنگ کے لیے استعمال ہوتے ہیں آپ نے جو پیراگرف لکھا ہو اس میں کچھ کی ورڈز ٹیگ ہو جاتے ہیں جو SEO کے لیے استعمال ہوتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 04:18 PM   #6
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کی ورڈز سرچنگ کے لیے استعمال ہوتے ہیں آپ نے جو پیراگرف لکھا ہو اس میں کچھ کی ورڈز ٹیگ ہو جاتے ہیں جو SEO کے لیے استعمال ہوتے ہیں
مجھے آپنے بلاگ کے لئے Keywords چاہیے
اور وہ کیسے لگائے جاتے ہیں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 01:17 PM   #7
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی بات جو حیران کن ہے وہ یہ کہ بلاگ آپکا SEO, PPC and Google Page rank کے متعلق ہے جہاں آپ مشاورت دے رہے ہیں اور حال یہ ہے کہ آپکو اپنے لئے ورڈز کی مشاورت چاہیے
بحرحال ، پریشان نہ ہوں ، بلاگ سپاٹ کے ریمنڈم ویور آپکے بلاگ تک خود بخود آتے رہیں گے اور کسی نہ کسی ایڈ پر کلک کرتے رہیں گے ، اور اگر قیمتی الفاظ کیلئے بلاگ آپٹیمائز کرنا ہے اور PPC سے کمانا ہے تو کسی ماہر سے اپنا بلاگ آپٹیمائز کرو لیں ۔
کسی بات پر کچھ برا لگا تو معذرت چاہوں گا
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
گوہر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (03-10-11)
جواب

Tags
com, url, کیسے, کوڈ, پلیز, ورڈ, لازمی, چیک, نشاندہی, مدد, اچھی, اردو, اسلام, استعمال, اشتہار, بہتر, بلاگ, بنا, بناتے, حل, دیں, ذاتی, سکے, طرح, غلطیاں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کہ آتی نہیں فصل گُل روز روز ابوسعد اپکے کالم 2 24-08-11 02:46 PM
ذوالفقار مرزا کی جیو کی ٹیم سے بدسلوکی، مغلظات بکیں، گارڈز نے گنیں تان لیں گلاب خان خبریں 5 12-07-11 01:12 AM
پاکستان میں گرمی، اہم رہنما لندن کے موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں گلاب خان خبریں 3 14-07-10 04:27 PM
کراچی:ڈکیتی میں ملوث سیکورٹی گارڈز کا سراغ نہیں مل سکا ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:23 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger