واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


میرا ٹیکنالوجی بلاگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-11, 05:17 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking میرا ٹیکنالوجی بلاگ

میرا ٹیکنالوجی بلاگ

میں نے کافی عرصے سے ایک بلاگسپاٹ پر ایک بلاگ بنا رکھا تھا۔ اور اس پر مختلف تحاریر ڈالتا رہتا تھا۔ اب میں نے سوچا ہے کہ اس بلاگ کو ٹیکنالوجی نیوز اور ریووز کے لیے مختص کیا جائے۔

آج میں نے اس کی تھیم تبدیل کی ہے اور قدرے بہتر تھیم لگائی ہے۔ پرانی کیٹیگریز ختم کر کے نئی کیٹیگریز بنائی ہیں اور سبھی تحاریر کو ان سے منسلک کیا ہے۔

پہلے تو 15 ، کے قریب کیٹیگریز تھیں اب فقط 5 تک محدود کر دی ہیں۔ جن میں
  1. ٹپس اینڈ ٹرکس
  2. سمارٹ فونز
  3. ٹیکنالوجی نیوز
  4. ایس ای او اینڈ بلاگنگ
  5. مِسکلینس

شامل ہیں۔ اس بلاگ پر ایڈسینس کے اشتہارات بھی لگا رکھے ہیں۔ بلاگ پر ہٹس کی تعداد زیادہ نہیں ہے تاہم یہ بڑھ رہی ہے۔ فی الوقت اسے بمشکل 270 روزانہ کی ایورج تک لا پایا ہوں۔ اگر میں اس میں اچھے مضامین شامل کرتا رہا تو مجھے امید ہے روزانہ کے ہٹس کو 800 سے 1000 تک لے جا سکوں گا۔ جس کے بعد ایڈسینس کا کچھ فائدہ ہونا شروع ہو گا۔ بلاگ پر کچھ تحاریر بیرونی سورسز سے بھی لگائی گئی ہیں اور بیشتر میری اپنی ہیں۔

وزٹ کیجیے اور رائے دیجیے۔

Technology Blog
  • یہ بلاگ کیسا لگ رہا ہے۔ کن کن شعبوں میں اسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
  • ذمرہ جات کی ترتیب کیسی ہے ، کیا اسے بدل دینا چاہیے ؟
  • کیا میں کم اہمیت والی تحاریر ختم کر دوں؟
  • کی ورڈ کا استعمال کس طرح کروں کہ بلاگ میں بہتری آئے۔

امید ہے آپ اپنی رائے سے ضرور نوازیں گے۔ بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-02-11), محمدعدنان (18-02-11), رضی (27-02-11), زارا (18-02-11), طارق راحیل (18-02-11)
کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-02-11 زارا السلام علیکم،، گُڈ ورک بھائی 100
پرانا 18-02-11, 05:23 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا بنایا ہے بھائی تھیم بہت اچھی ہے میں بھی ایسا ہی ایک بنا رہا ہون
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-11, 05:23 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اس میں اردو کی شئرنگ نہ کریں تو اچھا ہوگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-11, 05:38 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت اچھا بلاگ ہے
میں‌نے بھی ایک بنایا ہوا ہے Stuffezia لیکن ٹریفک اتنی زیادہ نہیں‌ہے

اگر کوئی ا س کی بہتری کےلئے تجاویز ہیں تو شئیر کریں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-11, 05:39 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو کی شئرنگ بہت پہلے کی تھی۔ اب کرنے کا پروگرام نہیں ہے۔۔۔۔ آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں‌کہ پچھلے کچھ ہفتوں سے ٹریفک کافی بہتر ہو رہی ہے۔



زارا، آپ بلاگ دیکھنے کے بعد کچھ رائے یا تجاویز بھی دیں تو مجھے اچھا لگے گا۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-02-11), محمدعدنان (18-02-11)
پرانا 18-02-11, 05:49 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں

زارا، آپ بلاگ دیکھنے کے بعد کچھ رائے یا تجاویز بھی دیں تو مجھے اچھا لگے گا۔۔۔
آپکا بلاگ ماشااللہ بہت اچھا ہے یاسربھائی۔ Totally Good
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-02-11, 05:50 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کی ورڈز کے لئے گوگل ٹرنڈز کی مدد حاصل کیا کریں
Google Trends: harddisk
اور گوگل ایڈورڈ کی ورڈز کی مدد حاصل کیا کریں
https://adwords.google.com/o/Targeti...TS#search.none
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (19-02-11), محمدخلیل (18-02-11), رضی (27-02-11)
پرانا 18-02-11, 05:59 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کی ورڈز کے لئے گوگل ٹرنڈز کی مدد حاصل کیا کریں
Google Trends: harddisk
اور گوگل ایڈورڈ کی ورڈز کی مدد حاصل کیا کریں
https://adwords.google.com/o/Targeti...TS#search.none
او پائ کج مینوں وی تے دس
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-02-11, 06:14 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

مجھ سے تو بلاگ سپاٹ اکثر ناراض رہتا ہے ۔ میں اپنا بلاگ دیکھنے سے بھی قاصر ہوتا ہوں۔ فی الوقت میرے پاس آپ کا بلاگ کھل نہیں رہا۔ جونہی کھلتا ہے اپنی ناقص رائے سے آگاہ کروں گا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-02-11, 06:19 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
او پائ کج مینوں وی تے دس
ڈانسو پا جی ڈانسو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-02-11, 06:22 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ڈانسو پا جی ڈانسو
کوئی گل نئیں جناب ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-11, 06:26 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں جاکر https://adwords.google.com/o/Targeti...AS#search.none
اپنی سائٹ اور جو کی ورڈ آپ سمجھتے ہیں ہونا چاہئے داخل کریں یہ آپ کو سرچ کا مقابلہ دیکھائے گا۔
اس کے بعد آپ وہ کی ورڈز Google Trends: harddisk یہاں‌ڈال کر مختلف ممالک میں ٹرنڈ معلوم کرسکتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-02-11, 07:28 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اردو کی شئرنگ بہت پہلے کی تھی۔ اب کرنے کا پروگرام نہیں ہے۔۔۔۔ آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں‌کہ پچھلے کچھ ہفتوں سے ٹریفک کافی بہتر ہو رہی ہے۔



زارا، آپ بلاگ دیکھنے کے بعد کچھ رائے یا تجاویز بھی دیں تو مجھے اچھا لگے گا۔۔۔
بھائی ٹریفک کا کیا راز ہے؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-02-11, 07:39 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی، اچھی سائٹ ہے۔ تھیم بھی بہت زبردست ہے۔ کیا یہ تھیم بلاگ سپاٹ کی ہے یا پھر آپ نے خود اپنی تھیم لگائی ہے؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-02-11, 10:48 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, ہونا, ہے۔, کیسا, گئی, گا۔, پرانی, والی, ورڈ, نیوز, نئی, چاہیے, مضامین, اہمیت, اپنی, اسے, استعمال, بہتری, بنا, بدل, تھیم, دینا, سوچا, شکریہ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger