| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
امریکی ماہرین نے بلیکوڈاٹ کام نے نام سے ایک نیا سرچ انجن متعارف کرادیا۔بلیکوکمپنی کے چیف ایگزیکٹو رچ سکرینٹا نے اس موقع پر ایک بیان میں کہا کہ پمارا مقصد موجودہ سرچ انجنوں گوگل اور یاہو سے بہتر انٹرنیٹ سرچ انجن متعارف کرانا تھا۔اس سرچ انجن کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ کسی بھی موضوع پر سرچ کے دوران یہ اشتہارات اور غیر معیاری ویب سائٹس کو خود بخود فلٹر کردیتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نئے سرچ انجن پر دستیاب آف ٹیکلوپیڈیا کا حجم بھی دیگر انسائیکلوپیڈیا سے کہیں بڑا ہے۔بلیکوڈاٹ کام کی ایڈیٹر انچیف ڈینی سلی وان نے کہا کہ ان کا ہدف اگرچہ گومل کو شکست دینا نہیں لیکن وہ گوگل کا بہتر متبادل ضرور پیش کرنا چاہتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ،
والسلام۔۔۔۔۔ علی اوڈ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,449
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہت شکریہ زارا بہن |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,449
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
گوگل کے مقابلے میں نہیں ہے، کیونکہ نتائج دیکھانے میں گوگل جتنا تیز نہیں ہے۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر چیزکو بہتر ہونے میں وقت لگتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, search, گوگل, پیش, یاہو, ویب, چیف, چاہتے, نام, موقع, موجودہ, موضوع, مقصد, متعارف, ایڈیٹر, السلام, انٹرنیٹ, انجن, بہتر, بڑا, خود, دینا, سائٹس, سرچ, سرچ انجن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|