| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وفاقی محتسب نے اپنی ویب سائیٹ کا آغاز کر دیا عوام کو مکمل رہنمائی فراہم کرنے ، شکایات کی فوری وصولی اور ان کے ازالے کے لئے وفاقی محتسب نے اپنی نئی ویب سائٹ کا آغاز کر دیا ۔ نئی ویب سائیٹ www.mohtasib.gov.pk پر شکایات کے ا ندراج کے طریقہ کار سمیت وفاقی محتسب بارے تمام معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔ وفاقی محتسب نے اپنی نئی ویب سائیٹ www.mohtasib.gov.pk کا آغاز کر دیا ہے ۔ نئی ویب سائٹ پر عوام کی شکایات کا فوری ا ندراج اور ان کے ازالے کے لئے آسان طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ عوام اس ویب سائیٹ کے ذریعے وفاقی محتسب سے متعلق ہر قسم کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ ویب سائیٹ کے ذریعے تمام وفاقی اداروں کی طرف سے عوام کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لئے مدد لی جا سکتی ہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (17-10-08) |
![]() |
| Tags |
| color, ویب, مکمل, محتسب mohtasib.gov.pk |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| کیا آپکا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے | رضی | ویب سائٹس کا جائزہ | 87 | 15-01-11 10:13 PM |
| تسبح تراویح | مرزا محمد فاروق | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 2 | 23-08-09 02:10 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |