واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

ونڈوز پراسیس اور فائل لائبریری سائٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-11, 07:10 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ونڈوز پراسیس اور فائل لائبریری سائٹ

ونڈوز پراسیس اور فائل لائبریری سائٹ

السلام علیکم دوستو

اس ویب سائٹ پر جا کر آپ اپنے کمپیوٹر میں چلنے والے تمام پروگرامز/ پراسیس سے واقفیت حاصل کر سکتے ہیں۔ کوئی پراسیس کیوں چل رہا ہے اور کیا کام کر رہا ہے۔ اس ویب سائٹ پر آپ جان سکتے ہیں کہ کون سے پراسیس کو چلنا چاہیے اور کونسے کو نہیں۔

یوں تو ونڈوز میں سینکڑوں پراسیس موجود ہیں ، کچھ مینوفکچرر کی طرف سے آتے ہیں جب کہ کچھ آپ کے کمپیوٹر میں بعد میں آ جاتے ہیں اور آپکے کمپیوٹر سے قیمتی ڈیٹا چراتے ہیں یا اسے خراب کر دیتے ہیں۔ خطرناک پراسیس فائلز کو سرخ رنگ میں‌دکھایا گیا ہے اوردیگر کو سبز رنگ سے۔

اس سائٹ کی طرف سے ایک ٹاسک مینجر نامی پروگرام بھی ڈاؤن لوڈ کے لیے مفت مہیا کیا گیا ہے جو آپکے کمپیوٹر میں چلنے والے پروگرامز اور پراسیس کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے۔

سائٹ کا ربط یہ رہا۔ اور اس کا سکرین شاٹ بھی نیچے دیا گیا ہے۔

Fileinspect.com - Free Resource About Windows Processes
Attached Thumbnails
process-library.jpg  
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (17-01-11), shafresha (16-01-11), محمدخلیل (16-01-11)
پرانا 16-01-11, 07:12 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,544
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم دوستو

اس ویب سائٹ پر جا کر آپ اپنے کمپیوٹر میں چلنے والے تمام پروگرامز/ پراسیس سے واقفیت حاصل کر سکتے ہیں۔ کوئی پراسیس کیوں چل رہا ہے اور کیا کام کر رہا ہے۔ اس ویب سائٹ پر آپ جان سکتے ہیں کہ کون سے پراسیس کو چلنا چاہیے اور کونسے کو نہیں۔

یوں تو ونڈوز میں سینکڑوں پراسیس موجود ہیں ، کچھ مینوفکچرر کی طرف سے آتے ہیں جب کہ کچھ آپ کے کمپیوٹر میں بعد میں آ جاتے ہیں اور آپکے کمپیوٹر سے قیمتی ڈیٹا چراتے ہیں یا اسے خراب کر دیتے ہیں۔ خطرناک پراسیس فائلز کو سرخ رنگ میں‌دکھایا گیا ہے اوردیگر کو سبز رنگ سے۔

اس سائٹ کی طرف سے ایک ٹاسک مینجر نامی پروگرام بھی ڈاؤن لوڈ کے لیے مفت مہیا کیا گیا ہے جو آپکے کمپیوٹر میں چلنے والے پروگرامز اور پراسیس کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے۔

سائٹ کا ربط یہ رہا۔ اور اس کا سکرین شاٹ بھی نیچے دیا گیا ہے۔

Fileinspect.com - Free Resource About Windows Processes
مفید شیرنگ کےلیے شکریہ یاسر بھائی ۔ جزاک اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-01-11), یاسر عمران مرزا (16-01-11)
پرانا 19-01-11, 02:21 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ عبید بھائ، اور دوسرے خاموش بھائیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, free, ہے۔, فائل, فائلز, فراہم, کوئی, کمپیوٹر, ڈیٹا, ویب, ونڈوز, ڈاؤن, لوڈ, چاہیے, مفت, موجود, معلومات, windows, آپکے, اپنے, السلام, اسے, تمام, جان, رنگ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مائیکروسوفٹ ایکسیس کلاس 2 زارا مائیکروسوفٹ ایکسیس 15 17-02-12 08:14 PM
مائیکروسوفٹ ایکسیس کلاس 1 زارا مائیکروسوفٹ ایکسیس 17 17-02-12 08:04 PM
ایم ایس ایکسیس سا لوشن اکرم مائیکروسوفٹ ایکسیس 15 26-10-10 07:10 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 05:59 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger