واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-10, 04:55 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں!

ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں!

دوستوں‌السلام علیکم،
اکثر ونڈوز خراب ہوجانے کی شکایات عام ہیں۔ عام ساتھی شاید اس بات سے واقف نا ہوں کی ونڈوز کی اکثر خرابیاں‌محض "کرپٹ رجسٹری"‌ کی وجہ سے ہوتی ہیں‌اور انہیں‌رجسٹری کو صحیح کرکے درست کیا جاسکتا ہے۔

حاضر ہے ایک بہترین معاون ویب سائیٹ:
Troubleshooting Windows XP, Tweaks and Fixes for Windows XP

یہاں‌کیٹگری وائز وینڈوز کی "بلٹ اِن" کیز موجود ہیں‌جن کی مدد سے آپ اپنے مشکلات کو باآسانی حل کرسکتے ہیں۔
آپ کو محض اپنی مطلوبہ رجسٹری کی "مفت" ڈاؤن لوڈ‌ کرکے اُس پر ڈبل کلک کرنا ہے اور بس ۔

نوٹ: یہ سائیٹ مکمل طور پر محفوظ اور قابل اعتماد ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (04-01-11), nomannoman (30-04-12), محمدمبشرعلی (08-08-10), wajee (09-08-10), ابرارحسین (08-08-10), شمشاد احمد (08-08-10)
پرانا 08-08-10, 12:51 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم جیسے غربیوں کا بھلا ہو جائے گا۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-08-10)
پرانا 01-09-10, 02:16 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (04-01-11)
جواب

Tags
color, com, ہوتی, کلک, کرسکتے, ویب, ونڈوز, ڈاؤن, وجہ, مفت, مکمل, موجود, مدد, windows, اُس, اپنی, اپنے, بہترین, بس, حل, سائیٹ, ساتھی, شاید, طور, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 25 18-01-12 11:59 PM
ونڈوز کی حیرت انگیز شارٹ کٹ محمدخلیل کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 5 16-04-11 08:04 PM
ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے asakpke مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 21-01-11 08:39 AM
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
لینکس میں ونڈوز کے فونٹس انسٹال کرنا عرفان حیدر لائینکس کارنر 6 02-03-09 09:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger