واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


ویکی لیکس کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-10, 12:00 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ویکی لیکس کیا ہے؟

ویکی لیکس کیا ہے؟

انٹرنیٹ پر خفیہ معلومات جاری کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس عراق اور افغانستان میں امریکی فوج کے واقعات اور انٹیلیجنس رپورٹس پر مبنی خفیہ معلومات منظر عام پر لانے کی وجہ سے ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

کلِک عراق پر جاری ہونے والی چار لاکھ خفیہ دستاویزات اور اسی سال جولائی میں افغانستان پر ستر ہزار خفیہ دستاویزات شائع کرنے کے بعد اس نے صحافتی اور حکومتی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔اس ویب سائٹ کی جانب سے اپریل دو ہزار دس میں کلِک ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ دو ہزار سات میں عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے دو صحافیوں سمیت بارہ افراد کو ہلاک کیا تھا۔اکتوبر دو ہزار نو میں ان لوگوں کے نام اور پتے کی فہرست جاری کی تھی جن کے بارے میں اس کا دعویٰ تھا کہ ان کا تعلق برٹش نیشنل پارٹی سے ہے۔ پی این پی نے فہرست کو جعلسازی قرار دیا تھا۔دو ہزار آٹھ میں امریکی انتخابات کے دوران اس نے ایک میل بکس کے خاکے جاری کیے تھے جن میں اس وقت کی نائب صدر کی امیدوار سارہ پالن کی تصاویر اورایڈریس بک کے متعلق معلومات تھیں۔
س ویب سائٹ کو سن شائن نامی تنظیم چلاتی ہے اور اس کا دعویٰ ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، عام شہری، تحقیقاتی صحافت کرنے والی صحافی اور ٹیکنالوجی کے ماہرین ان کو مالی وسائل مہیا کرتے ہیں۔

جب سے یہ ویب سائٹ انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہے اس وقت اس کو ختم کرنے یا آف لائن کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں اور اس حوالے سے اسے متعدد قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔مثال کے طور پر دو ہزار آٹھ میں ویب سائٹ کو بند کرنے کے متعلق ایک سوئس بینک جولیس بیور نے ایک مقدمہ جیتا تھا۔ ویب سائٹ پر اس بینک کی غیر ملکی سرگرمیوں کے بارے میں دستاویزات جاری کی گئی تھیں۔

تاہم سائٹ کے کئی چہرے ہیں اور یہ دنیا کے مختلف ممالک سے چلائی جا رہی ہے۔

وکی لیکس کا دعویٰ ہے کہ جب سے یہ قائم ہوئی ہے اس وقت سے لے کر اب تک یہ ایکسو قانونی حملوں کا مقابلہ کر چکی ہے۔

یہ ویب سائٹ بنیادی طور پر سویڈن کے ایک انٹرنیٹ مہیا کرنے والے ادارے ’پی ایس کیو‘ کی طرف سے چلائی جا رہی ہے۔ یہ ادارہ فائلز کے تبادلے یا فائل شیئرنگ کی ویب سائٹ پائریٹ بے کی وجہ سے مشہور ہے۔
سانچ نے بی بی سی کو بتایا کہ ویب سائٹ نے بہت ترقی کی ہے اور اس کو بہت زیادہ مقدار میں مواد وصول ہوا ہے۔

رواں سال امریکی اخبار نیویارک ٹائمز، دی گارڈین اور جرمن جریدے دے سپیگل کے ساتھ شراکت داری کے ساتھ افغان جنگ سے متعلق معلومات جاری کرنا اس کی ایک نئی حکمت عملی تھی۔
بی بی سی اردو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), یاسر عمران مرزا (23-10-10), نورالدین (23-10-10), محمدخلیل (09-11-10)
پرانا 23-10-10, 12:06 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹورنٹ استعمال کرنے والووووووووووووو اب بھی سنبھل جاو
اقتباس:
یہ ویب سائٹ بنیادی طور پر سویڈن کے ایک انٹرنیٹ مہیا کرنے والے ادارے ’پی ایس کیو‘ کی طرف سے چلائی جا رہی ہے۔ یہ ادارہ فائلز کے تبادلے یا فائل شیئرنگ کی ویب سائٹ پائریٹ بے کی وجہ سے مشہور ہے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 12:12 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پائرٹس بے جرمنی میں اور ویکی لیکس فرانس میں ہے یہ تو پاکستانی پولیس والا کیس لگتا ہے
لڑکی کراچی سے پکڑی لڑکا کامونکی سے اور پرچا اکٹھے بیٹھنے کا بنادیا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), محمدخلیل (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 07:39 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی معلومات ہیں‌عدنان بھائی۔ بہت بہت شکیرہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-11-10), عدنان دانی (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 04:15 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-10, 04:46 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

معلومات کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-10, 06:21 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جی مجھے بھی ابھی پتا چلا ہے لیکس کے بارے میں بہت شکریہ دانی بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فائل شیئرنگ, گئی, ویڈیو, ویب, وقت, واقعات, نام, مقابلہ, what, انٹرنیٹ, اردو, بے, بارہ, توجہ, تصاویر, خبر, دی, دنیا, سال, طور, عراق, عراقی, صحافیوں, صحافتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 03:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger