واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

ٹورنٹ فائل کو ڈائریکٹ ڈونلوڈ کرنا -

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-10, 10:01 PM   #1
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹورنٹ فائل کو ڈائریکٹ ڈونلوڈ کرنا -

ٹورنٹ فائل کو ڈائریکٹ ڈونلوڈ کرنا -

اسلام وعلیکم !‌
آج نیٹ گردی کرتے ہوئے ایک دلچسپ اور کام کی ویب سائٹ ہتھے چڑھ گئ سوچا پاک نیٹ پر بھی شیئر کردوں -
آج کل انٹرنیٹ کی دنیا میں ٹورنٹ نے کافی شہرت حاصل کرلی ہے لیکن پھر بھی کافی ایسے یوزر ہیں جو ٹورنٹ کی الف بے سے واقف نہیں ہیں - اسی لیے میں آپ کے ساتھ torrific/ کو شیئر کررہا ہوں -
torrific کیا ہے ؟؟؟
یہ ایک ویب سروس ہے جس کی مدد سےآپ کسی بھی ٹورنٹ فائل کو ڈائریکٹ ڈونلوڈ سے بدل سکتے ہیں -
اس سروس کو استعمال کرنے سے پہلے سب سے پہلے آپ کو سائن اپ ہونا پڑے گا
سب سے پہلے ٹاپ رائٹ پر سائن اپ بٹن پر کلک کیجیے 0
Name:  01a-Sign-Up.jpg
Views: 91
Size:  29.2 KB
سائن اپ کے لیے ای میل ، پاسورڈ ڈال لیں اور ٹرم اف یوز پر کلک کرکے سائن اپ پر کلک کردیجیے -
Name:  01b-Torrific-Start-Sign-Up.jpg
Views: 91
Size:  26.4 KB
پھر اس کے بعد آپ کی سکرین پر ہوم پیچ آ جائے گا
جہاں آپ اپنی ڈونلوڈیڈ‌ فائل کو مونیٹر اور ڈیلیٹ‌ کرسکتے ہیں
Name:  01c-Torrific-Home.jpg
Views: 91
Size:  37.7 KB
ہوم پر ہی آپ کو ٹورنٹ فائل ایڈ کرنے کا آپشن نظر آئے گا - اب اگر آپ کسی پرایئوٹ ٹریکر جیسے iptorrent یا torrent leech کے ممبر ہیں تو وہاں سے یا پھر کسی بھی پبلک ٹورنٹ سائیٹ سے لنک کاپی کرلیں‌ اور اس ویب سائٹ پر پیسٹ کرکے کے get it کا بٹن پریس کردیں -
اب آپ کی سکرین پر یہ آجائے گا -
Name:  02b_torrific_-_Torrent_Added.png
Views: 91
Size:  5.0 KB
جس میں آپ کو ایک ٹائم دے دیا جائے گا کہ اتنی دیر میں آپ کی فائل ڈائریکٹ ڈونلوڈ کے لیے تیار ہے اور ایک آپشن بھی دیا ہوا ہے جس پر اگر آپ چیک لگادیں تو آپ کو بذریعہ ایمیل مطلع کردیا جائے گا آپ کی فائل ڈونلوڈ‌کے لیے تیار ہے -

Last edited by مزمل فاروق; 08-10-10 at 08:39 PM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
proiub (08-10-10), shafresha (07-10-10), پاکستانی (11-10-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), نورالدین (09-10-10), محمدخلیل (07-10-10), ابرارحسین (07-10-10), احمد بلال (08-10-10), حیدر شاہ (24-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), طارق راحیل (11-10-10), عبدالقدوس (08-10-10)
پرانا 07-10-10, 10:41 PM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے مزمل بھائی
ایسی کسی چیز کی تو سخت ضرورت تھی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-10-10), نورالدین (09-10-10), مزمل فاروق (07-10-10), احمد بلال (08-10-10)
پرانا 07-10-10, 10:47 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزمل بھائی شکریہ!!!

میں‌اسے چیک کرکے اس کی پرفارمنس بتاتا ہوں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-10-10), نورالدین (09-10-10), مزمل فاروق (07-10-10), احمد بلال (08-10-10)
پرانا 07-10-10, 10:53 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,139
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں ریزوم بھی ہو سکتا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (09-10-10), احمد بلال (08-10-10)
پرانا 07-10-10, 10:55 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مزمل بھائی شکریہ!!!

میں‌اسے چیک کرکے اس کی پرفارمنس بتاتا ہوں!
جی ضرور شاھد بھائی آپ کی رائے گا انتظار رہے گا -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-10-10)
پرانا 07-10-10, 10:57 PM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اس میں ریزوم بھی ہو سکتا ہے؟
میں sure نہیں‌ ہوں لیکن اندازہ ہے ریزیوم کا آپشن ہوگا - باقی آپ چیک کرکے ہمیں بھی بتایئے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-10-10)
پرانا 07-10-10, 11:42 PM   #7
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل ہے
resume capability کو IDM نے yes بتایا ہے

میں نے ایک فائل ڈالی تھی 1.25 GB کی اس نے فورا ہی کہا
your torrent is available
please click files to download
اور اب یہ فائل IDM پر لگی ہے

Name:  new.JPG
Views: 81
Size:  57.9 KB

لگتا ہے یہ فائل پہلے سے ہی cache میں موجود ہوگی اسی لئے کوئی وقت نہیں لگایا
ابھی کچھ نئی چیز لگاتا ہوں تو پتہ چلے گا کتنا وقت لیتا ہے ریڈی ہونے میں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
proiub (08-10-10), shafresha (08-10-10), نورالدین (09-10-10), منتظمین (08-10-10), مزمل فاروق (08-10-10), طارق راحیل (11-10-10)
پرانا 08-10-10, 03:47 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 04:06 AM   #9
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ'''''''''''''''''''''''''''''''''
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 09:27 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے یہ فائل پہلے سے ہی cache میں موجود ہوگی اسی لئے کوئی وقت نہیں لگایا
ابھی کچھ نئی چیز لگاتا ہوں تو پتہ چلے گا کتنا وقت لیتا ہے ریڈی ہونے میں
دراصل سرور سے سرور پر ٹرانسلوڈ جلد ہوجاتا ہے کیونکہ دونوں جانب 100 ایم بی کی رفتار کا تبدلہ ہو رہا ہوتا ہے

ویسے یہ کام منتظمین بھائی بھی شروع کرسکتے ہیں اگر چاہیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-10-10), محمدخلیل (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 09:32 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
اسلام وعلیکم !‌
آج نیٹ گردی کرتے ہوئے ایک دلچسپ اور کام کی ویب سائٹ ہتھے چڑھ گئ سوچا پاک نیٹ پر بھی شیئر کردوں -
آج کل انٹرنیٹ کی دنیا میں ٹورنٹ نے کافی شہرت حاصل کرلی ہے لیکن پھر بھی کافی ایسے یوزر ہیں جو ٹورنٹ کی الف بے سے واقف نہیں ہیں - اسی لیے میں آپ کے ساتھ torrific/ کو شیئر کررہا ہوں -
torrific کیا ہے ؟؟؟
اس ویب سروس ہے جس کی مدد سےآپ کسی بھی ٹورنٹ فائل کو ڈائریکٹ ڈونلوڈ سے بدل سکتے ہیں -
اس سروس کو استعمال کرنے سے پہلے سب سے پہلے آپ کو سائن اپ ہونا پڑے گا
سب سے پہلے ٹاپ رائٹ پر سائن اپ بٹن پر کلک کیجیے 0
منسلکہ فائل 35495
سائن اپ کے لیے ای میل ، پاسورڈ ڈال لیں اور ٹرم اف یوز پر کلک کرکے سائن اپ پر کلک کردیجیے -
منسلکہ فائل 35496
پھر اس کے بعد آپ کی سکرین پر ہوم پیچ آ جائے گا
جہاں آپ اپنی ڈونلوڈیڈ‌ فائل کو مونیٹر اور ڈیلیٹ‌ کرسکتے ہیں
منسلکہ فائل 35497
ہوم پر ہی آپ کو ٹورنٹ فائل ایڈ کرنے کا آپشن نظر آئے گا - اب اگر آپ کسی پرایئوٹ ٹریکر جیسے iptorrent یا torrent leech کے ممبر ہیں تو وہاں سے یا پھر کسی بھی پبلک ٹورنٹ سائیٹ سے لنک کاپی کرلیں‌ اور اس ویب سائٹ پر پیسٹ کرکے کے get it کا بٹن پریس کردیں -
اب آپ کی سکرین پر یہ آجائے گا -
منسلکہ فائل 35498
جس میں آپ کو ایک ٹائم دے دیا جائے گا کہ اتنی دیر میں آپ کی فائل ڈائریکٹ ڈونلوڈ کے لیے تیار ہے اور ایک آپشن بھی دیا ہوا ہے جس پر اگر آپ چیک لگادیں تو آپ کو بذریعہ ایمیل مطلع کردیا جائے گا آپ کی فائل ڈونلوڈ‌کے لیے تیار ہے -
ٹورنٹ فلکس والا ہی حساب ہے یار اسکا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-10-10), فیصل ناصر (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 11:40 AM   #12
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ٹورنٹ فلکس والا ہی حساب ہے یار اسکا
ہاں لیکن یار ٹورنٹ فللکس یوزر فرینڈلی نہیں ہے اور اس کو زیادہ تر سیڈنگ کے لیے یوز کرتے ہیں -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-10-10)
پرانا 08-10-10, 11:48 AM   #13
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہر حال جو بھی ہے بہت اچھا کام کیا ہے۔
خاص طور پر میرے جیسے لاکھوں ابتدائی مراحل میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کیلئے۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-10-10), فیصل ناصر (08-10-10), نورالدین (09-10-10)
پرانا 08-10-10, 12:09 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : proiub مراسلہ دیکھیں
بہر حال جو بھی ہے بہت اچھا کام کیا ہے۔
خاص طور پر میرے جیسے لاکھوں ابتدائی مراحل میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کیلئے۔
مجھ جیسا بندا جو ٹورنٹ سے چڑتا ہے اسکے قدرے بہتر ہے لیکن۔۔۔۔۔ وہی بیماری انتظار کی
البتہ ذاتی ٹورنٹ فلکس ہزار گنا بہتر ہے اس سے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-10, 12:16 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی بالکل ہے
resume capability کو IDM نے yes بتایا ہے

میں نے ایک فائل ڈالی تھی 1.25 GB کی اس نے فورا ہی کہا
your torrent is available
please click files to download
اور اب یہ فائل IDM پر لگی ہے

لگتا ہے یہ فائل پہلے سے ہی cache میں موجود ہوگی اسی لئے کوئی وقت نہیں لگایا
ابھی کچھ نئی چیز لگاتا ہوں تو پتہ چلے گا کتنا وقت لیتا ہے ریڈی ہونے میں
resume کا کیا فائدہ جب یہ پیغام آتا ہو تو

اقتباس:
links only work on the IP address they were generated on -- torrific.com
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-10-10)
جواب

Tags
com, کلک, کرتے, کردیا, کرسکتے, ٹاپ, پہلے, پاک, پاسورڈ, ویب, لنک, چیک, نظر, میل, مدد, انٹرنیٹ, اتنی, اسلام, استعمال, بے, بدل, بذریعہ, جائے, دے, دنیا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹورنٹ فائل کو ڈائریکٹ ڈائونلوڈ کیا جاسکتا ہے؟ proiub Ask Experts ماہرین کی رائے 3 04-10-11 08:53 AM
پریمیئم جیسا ڈونلوڈ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 13 17-02-11 11:03 PM
ڈونلوڈ مین پرابلم محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 7 08-08-10 02:42 PM
ھیلپ فار ٹورینٹ اپلوڈ اسپیڈ پرابلم J.S Ask Experts ماہرین کی رائے 3 06-01-10 07:02 PM
ڈومیسٹک کرکٹ : انڈر23 ٹورنامنٹ شروع کرنے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 1 17-08-07 01:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger