واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


پاسپورٹ ویب سائٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-11, 11:44 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاسپورٹ ویب سائٹ

پاسپورٹ ویب سائٹ

آپ سب کیلے ایک ایسا ویب سائٹ لایا ہوں جسمیں آپنے پاسپورٹ کے بارے
میں بہت سے خوبصورت خوبصورت اور ناٹی ناٹی معلومات حاصل کر سکرے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرمائیں مت جلدی سے نیچے والے لنک پر کلک کیجے
یہاں کلک کیجئے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-01-11), shafresha (10-01-11), فرحان دانش (10-01-11), نورالدین (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 12:53 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا، یہ ویب سائٹ پہلے بھی دیکھی تھی
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 12:57 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 02:23 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,544
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ کیسی ویب سائٹ ہے میں نے اپنےنام کا پہلا اور آخری حصہ ڈالا تو میرے نام سے پہلے ایک ایسا سابقہ لگایا کہ اگر آپ لوگوں کو بتاؤں تو سارے مجھ پر ٹھٹھا کرو اور ہاں میرا پاسپورٹ بنا ہی نہیں جبکہ اس نے تاریخ بھی ڈال دی کہ 10 جنوری 2011 کو یہ ایشو ہوا ہے ؟؟

مذاقیہ ویب سائٹ لگتی ہے ، خوب الو بنایا آپ نے ہمیں ویب سائٹ نے نہیں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 02:42 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الو سے ایک لطیفہ یاد آیا

کہا جاتا تھا کہ ایک درخت پر ایک الو بھیٹا کرتا تھا، وہ درخت بہت پریشان ہوا کرتا تھا اور اللہ سے
دعا کرتا تھا کہ یااللہ اس الو سے جان چھڑا دے، ایک دن اس درخت کی دعا اس وقت عمل میں‌لائی
گئی جب وہ درخت کاٹ دی گئی،درخت پریشان ہونے کے بجائے خوش ہوا کہ یاللہ تیرا شکر ہے کہ آج
کے بعد مجھ پر کوئی الو نہیں بھیٹے گا، مگر درخت کی خؤشی اس وقت خآک میں مل گئی جس اس درخت
کو کاٹ کر زرداری کے آفس کی کرسی بنا دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تاریخ گواہ ہے کہ آج بھی اس درخت سے بنے ہوئے کرسی پر الو ہی بھیٹتا ہے اور ہم سب کو
الو بناتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-01-11), محمدمبشرعلی (11-01-11), بزم خیال (20-01-11), عبیداللہ عبید (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 04:58 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

10جنوری 2011 کو میرا پاسپورٹ ایشو ہواجو کہ ابھی بنا ہی نہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 05:02 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب ایشو ہوا تو بنا کیوں نہیں، بھلا یہ کیسی بات ہوئی، کہی آپکو الکمونیا تو نہیں ہوا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 05:37 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
جب ایشو ہوا تو بنا کیوں نہیں، بھلا یہ کیسی بات ہوئی، کہی آپکو الکمونیا تو نہیں ہوا
وہ کیاہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 06:22 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,544
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
وہ کیاہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زارا بہن ! میرے خیال میں الکمونیا "مالنخولیا" کو کہتے ہیں
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-11, 07:37 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
زارا بہن ! میرے خیال میں الکمونیا "مالنخولیا" کو کہتے ہیں
ذرا اِسکی بھی وضاحت کر دیں بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-11, 06:45 AM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وضاحت کرے گا تو اسکو بھی الکمونیا ہوجائے گا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-11, 10:44 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,544
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
وضاحت کرے گا تو اسکو بھی الکمونیا ہوجائے گا
ہاں بہن عدنان کی بات ٹھیک لگتی ہے کہیں مجھے نہ لگے اس لیے اس پر رولا پاؤ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (11-01-11)
پرانا 19-01-11, 09:35 PM   #13
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہاں کسی نے عدنان دانی بھیا کا پاسپورٹ دیکھا ہے؟
میں نے تو نام ہی وہاں عدنان دانی لکھا ہے پتہ ہے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کیوں‌بتاؤں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 06:47 AM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
وہاں کسی نے عدنان دانی بھیا کا پاسپورٹ دیکھا ہے؟
میں نے تو نام ہی وہاں عدنان دانی لکھا ہے پتہ ہے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کیوں‌بتاؤں
میں نے بھی آپ کا نام لکھا تھا ، میں بتاوں کیا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 10:41 AM   #15
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھیا آپ تو شائد برا منا گئے ہیں
اگر اچھا نہیں‌لگا تو بھائی معذرت
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (20-01-11)
جواب

Tags
passport, url, ہا, کیلے, کیجئے, کلک, پہلے, پاسپورٹ, ویب, لنک, لایا, لطیفہ, نیچے, مت, معلومات, www, ایسا, جلدی, حاصل, حصہ, خوبصورت, دی, دیکھی, زرداری, شرمائیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم محمد علی جناح کا پاسپورٹ (مکرر( lordforkland قائد اعظم (RA) 2 26-12-10 12:30 AM
قائد اعظم - محمد علی جناح کا پاسپورٹ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 8 25-12-10 04:22 PM
نواز شریف اور زرداری کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی امداد دی جائے: عمران خان جاویداسد خبریں 0 29-10-10 03:09 PM
جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا افغان باشندہ گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:30 PM
یاسر عرفات کا پاسپورٹ گم ہوگیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger