| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
PakBlood.com: About Pakblood and its aim.
سائٹ کا وزٹ کریں اور ہو سکے تو اپنے نام کا اندراج کر وا دیں شاید آپ کے خون سے کسی کی جان بھی بچائی جا سکے۔ میںنے خون کے کافی ٹیسٹ کروائے ہیں لیکن کسی میں بلڈ گروپ کا نام نہیں لکھا کیا اس کے لیے الگ سے کوئی ٹیسٹ ہوتا ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (15-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میں پہلے دو دفعہ دے چکا ہوں 6 سال ہوگئے ہیں وہی کمی پوری نہیں ہو رہی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (15-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہم نے تو سنا ہے کہ خون کی کمی ایک دو ہفتے ہیں پوری ہوجاتی ہے۔
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (15-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
مین اکثر عطیہ کرتا رہتا ہوں
کبھی کبھار مُجھے محسوس ہوتا ہے کہ خون دینے سے میرا جسم پھول رہا ہے کیا کوئی بتا سکتا ہے ایسا ہونے کے چانسز ہیں یا محض میرا وہم ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (15-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ہم نے بھی یہی سنا ہے جسم صحت مند ہونے کی وجہ سے پھولتا ہے خون کے خون عطیہ کرنے سے جسم میں نیا خون پیدا ہوتا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جي خون دينا چاہے۔۔ اور اس سے كوئي فرق نہيں پڑتا۔۔۔ اس قسم كے سلسلے ہونے چاہے۔۔ بد قسمتي سے ہمارے معاشرے ميں ايسے ادارے بہت كم ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (15-11-11), عبدالقدوس (15-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈونیٹ کیے گئے خون کی کمی ہر صورت میں 3 ماہ کے اندر پوری ہوجاتی ہے بشرطیکہ جگر کا کوئی عارضہ نہ ہو۔ خون دیتے وقت بلڈ گروپ کے ساتھ ساتھ جگر یعنی ہیپاٹائٹس وغیرہ کے ٹسٹ کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ ان 5 ٹسٹ میں پاس ہیں تو ہی آپ کا خون لیا جاتا ہے۔ یعنی بیمار بندے کا خون نہیں لیا جاتا۔ اور تندرست بندہ اگر ایک دو بوتلیں خون سال ، چھ ماہ بعد دے دے گا تو کچھ بھی نہیں ہوگا۔ اور بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔
بہرحال میرا بلڈ A+ ہے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاک بلڈ۔کوم کو چلانے والے اچھے انسان ہے، میں ذاتی طور پر ان کو جانتا ہوں۔ اللہ ان کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین۔
والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
انسانی جان بچانے کے لیے خون دینا انتہائی ضروری ہے لیکن میں اپنا اور کچھ واقف کاروں کا تجربہ شیر کرنا چاہتا ہوں :
امید ہے کہ معطی(خون عطیہ کرنے والے ( کچھ ہوشیار ہوجائیں گے ۔ ایک مشہور ادارے کی طرف سے ہمارے علاقے میں بڑے بڑے سائن بورڈ اور جہازی سائز کے اشتہارات کے ذریعے ترغیبی فضا قائم کی گئی کہ خون کا عطیہ دیا جائے اور ساتھ ہی یہ لالچ بھی کہ آپ یہ رسید سنبھال کر رکھیں ، آپ کے مریض کو جب بھی ضرورت ہوگی آپ کو خون مفت فراہم کیا جائے گا ۔ پھر کسی موقع پر ہمارے ایک مریض کو ضرورت پڑی اور وہ مستحق بھی تھا لیکن استحقاق کی تصدیق کے مراحل / طریقہ کار اتنے لمبے تھے کہ مریض کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتے تھے اس لیے میں نے اس کے لیے ذاتی پیسوں اور کچھ احباب کی منت سماجت کرکے خرید لیا ۔ ایسے اداروں کا خون یا تو کسی مخصوص طبقات / اداروں کے کام آتا ہے یا بیچا جاتا ہے ۔ مستحق افراد کو اگر ملتا بھی ہے تو دھکے اور ماراماری کے بعد ۔ ان حالات میں بہتر یہ ہے کہ آدمی ضرورت مند کی فوری ضرورت کے وقت اپنا قیمتی سرمایہ یعنی خون عطیہ کرے ۔یا ان سے کم ازکم یہ یقینی بنائے کہ خون حاصل کرنے کے لیے ان کے استحقاقی شرائط کون کون سے ہیں ؟؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
گورنمنٹ ہسپتال میں دے دے بندہ اب وہ جو مرضی کریں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, url, ہوتا, ہے۔, کوم, کوئی, کافی, گروپ, ٹیسٹ, پاک, وا, ڈاٹ, لکھا, لیکن, نام, www, اپنے, الگ, اندراج, بلڈ, جان, خون, دیں, سکے, شاید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|