واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


کمپیوٹنگ ڈکشنری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-09, 04:15 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمپیوٹنگ ڈکشنری

کمپیوٹنگ ڈکشنری

کمپیوٹر سے متعلق کوئی نہ کوئی نیا لفظ، یا کمپیوٹر سے جوڑی کسی نہ کسی چیز کے بارے میں ہم سنتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کی کسی چیز کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کیا ہے۔
یہ ویب سائٹ اس حوالے سے ایک بہت ہی معلوماتی اور جامع ویب سائٹ ہے۔ انتہائی سادہ انٹرفیس کی حامل یہ سائٹ بہت ہلکی پھلکی اور تیز رفتار ہے۔ آپ جس لفظ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، سرچ فیلڈ میں اُسے لکھیں اور سرچ کریں۔ یہ ویب سائٹ آپ کی مطلوبہ معلومات اتنی عمدہ فراہم کرتی ہے کہ آپ کے ذہن میں موجود تمام سوالات دُور ہو جائیں گے۔ مثلاً "CPU" لکھ کر سرچ کریں تو یہ آپ کو اس کے بارے میں تمام اہم معلومات اور دیگر دلچسپ باتیں فراہم کرتی ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
wajee (09-11-09), طارق راحیل (08-03-10)
جواب

Tags
cpu, کلک, ڈکشنری, ویب, معلوم, رفتار, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کلاؤڈ کمپیوٹنگ طاھر کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 6 08-03-10 10:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger