واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ

ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔

کونسی ہوستنگ ویب سائیٹ بہتر ہے ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-09, 08:58 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کونسی ہوستنگ ویب سائیٹ بہتر ہے ؟؟؟

کونسی ہوستنگ ویب سائیٹ بہتر ہے ؟؟؟

اسلام علیکم

آپ کے خیا ل میں کونسی سائیٹ فورم ہوسٹنگ کے لیے بہتر ہے ؟؟؟ ویب ہوسٹنگ کے لیے فری سائیٹس استعما ل کی ہیں لیکن مزہ نہیں‌آیا ۔۔۔ کیونکہ کوئی PHP سپوٹ نہیں‌کرتی اور کوئی اتنا بڑا
بینر لگا دیتی ہے۔۔
اس لیے پیسے دے کے ڈومین اور ہوسٹنگ لینے والی سائیٹ بتائیں۔۔۔کوئی پاکستانی یا فارن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 10:18 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bilalrouf مراسلہ دیکھیں

آپ عبدالقدوس بھائی سے رابطہ کریں
یا
خلیل بھائی سے وہ دونوں اس کام سے منسلک ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (19-07-09), شاہ جی 90 (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 10:21 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی مجھ سے یا پھر قدوس بھائی سے رابطہ رکھ لیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (19-07-09), شاہ جی 90 (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 10:26 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی بھائی مجھ سے یا پھر قدوس بھائی سے رابطہ رکھ لیں
اب کیا وہ کسی اور طرح سے رابطہ کریں گے
یہیں بتادو شاباش
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (19-07-09), احمد بلال (19-07-09), سیلانی (20-07-09), شاہ جی 90 (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 10:28 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Kaf Technologies ||| We bring Innovation
پر سائن اپ ہو جائیں باقی میں سنبھال لونگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (19-07-09), شاہ جی 90 (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 10:28 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب آپ سے pak.net کے زریعے رابطہ کیا تو جا رھا ہے ؟؟ Email کے زریعے رابطہ کروں ؟؟؟؟
آپ یہیں بتا دیں‌تو اوروں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 10:33 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bilalrouf مراسلہ دیکھیں
جناب آپ سے pak.net کے زریعے رابطہ کیا تو جا رھا ہے ؟؟ Email کے زریعے رابطہ کروں ؟؟؟؟
آپ یہیں بتا دیں‌تو اوروں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔
بھائی یہ خلیل بھائی کی ویب ہوسٹنگ کی سائٹ ہے آپ اس کو وزٹ کریں یہاں اپنا اکائونٹ بنائیں پھر کام چلے گا ناں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (19-07-09), شاہ جی 90 (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 11:10 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اگر آپ سپائڈر کی کوئی بھی کاپی لے لیں ، یا اس پر تھوڑی سی گگلنگ کر لیں تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 11:12 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ خلیل بھائی کی ویب ہوسٹنگ کی سائٹ ہے آپ اس کو وزٹ کریں یہاں اپنا اکائونٹ بنائیں پھر کام چلے گا ناں
کام تو چلے گا ۔۔۔لیکن میں‌ سوچ رہا تھا کہ اور دوست بھی partispate کریں تو موازنہ ہو جائے گا اور فیصلہ کرنا آسان ہو گا۔۔۔
کیا خیا ل ہے ؟؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (19-07-09)
پرانا 19-07-09, 11:33 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

...............................

Last edited by احمد بلال; 19-07-09 at 11:35 PM. وجہ: has been sent 2 times same message
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-09, 11:38 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ویسے اگر آپ سپائڈر کی کوئی بھی کاپی لے لیں ، یا اس پر تھوڑی سی گگلنگ کر لیں تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے
شاہ جی تھو ڑی تفصیل بتائیں‌گے ؟؟ googling ہم کر لیں‌ گے۔۔۔
کیا کوئی ایسی فری سائیٹ ‌ہی جوPHP سپوٹ‌ کرے لیکن بینر نہ لگائے ؟؟؟ بیشک sub domian دے لیکن بینر نہ لگائے۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 12:11 AM   #12
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://hostpk.info
یہ چیک کرلیں ان کے ریٹ بھی مناسب ہیں‌
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 12:49 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی سپائڈر کی تمام کاپیاں اوپر الماری میں پڑی ہیں
صبح نکلوائوں گا اور آپ کو بہت سی ویب سائٹس لکھہ دوں‌گا
گگلنگ ابھی تو ہو گی نہیں بہت تھکا ہوا ہوںویسے میں نے ایک بار ڈھونڈی تھیں اور ان سے رابطہ بھی فون پر کیا تھا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 07:07 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
اکرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: راجن پور۔کوٹ مٹھن
مراسلات: 124
کمائي: 2,363
شکریہ: 130
73 مراسلہ میں 137 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Free and low cost affordable web hosting, domain registration and transfer services اسے بھی چیک کر لیں ۔
اکرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 12:03 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو کوئی ایک مسئلے کا حل بتائے گا۔۔۔۔
AWARDSPACE.COM - Free Web Hosting, Domain Hosting, Professional Web Hosting, Domain registration, Affordable, Reseller Program, PHP, MySQL, Ecommerce
Free and low cost affordable web hosting, domain registration and transfer services
دونوں اچھا فری پیکج دے رہی ہیں۔۔PHP بھی سپورٹ کرتی ہیں اور بینر بھی نہیں‌۔۔۔۔لیکن ایک مسئلہ ہے اس پھ sub domain رجسٹر کروائی pakbs.freehostia.com اسے جب اس www کے ساتھ open کرتے ہیں تو open نہیں‌ہوتئ ۔۔۔ مثلا www.pakbs.freehostia.com سے اوپن کریں تو اوپن نہیں‌ہوتئ۔۔۔۔۔ کوئی اس کا حل بتائے گا ؟؟؟؟؟؟؟

Last edited by احمد بلال; 20-07-09 at 08:13 PM.
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, domain, email, free, hosting, php, فورم, فری, پاکستانی, ویب, اسلام, بھائی, حل, دوست, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا ویرانی صاحب کو عظیم علماء کرام کی توہین کرنے کی اجازت ھے؟؟؟ sahj تجاویز اور شکایات 1 12-01-11 01:02 PM
جنرل عبدالرشیددوستم اخترحسین ایس ایم ایس 3 26-09-10 12:15 AM
کسی بھی ویب سایٹ کے لوکیشن کے بارے میں جانئے عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 8 09-11-09 09:54 PM
یک آدمی گنڈیریاں چوستے The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 01:30 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger