| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اسلام علیکم دوستو ایک نیا سلسلہ لے کر آیا ہوں۔ یہاں پر ہر وہ دوست جس کا اپنا بلاگ یا ویب سائیٹ ہے اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ کے بارے میں بتائے گا۔ دوستو آپ یہاں پر اپنے بلاگ کے بارے یا ویب سائیٹ کے بارے میں ہلکہ پھلکہ تعارف کروائیں گے اور یہ بھی بتائیں گے آپکا بلاگ یا ویب سائیٹ کس عنوان پر ہے اور کس بات نے آپکو یہ بلاگ یا ویب سائیٹ بنانے پر امادہ کیا۔
اور پھر آپ اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ کا لنک بھی یہاں دیں گے تاکہ باقی دوست آسانی سے آپ کے بلاگ یا ویب سائیٹ کا چکر لگا سکیں۔ ایک اور اعلان یہاں پر اپنے بلاگ کے بارے میں بتانے والے اور لنک مہیا کرنے والے ہر ممبر کو میری طرف سے 50 پوائینٹس ملیں گے اور اگلے ماہ کی 12 تاریخ تک جتنے ممبرز اپنے بلاگ یہاں پر بتائیں گے مجھے جسکا بلاگ سب سے زیادہ پسند آئے گا اس کے لیئے میری طرف سے 500 پوائینٹس کا اعلان اور پھر ووٹنگ بھی کروائی جائے گی جو اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے لیکر 12 تاریخ تک چلے گی اس میں آپ سب ووٹنگ کریں گے اور ووٹنگ کے نتیجہ میں جسکا بلاگ پہلا نمبر پر آئے گا اسکو 1000 پوائینٹس دوسرے نمبر پر آنے والے بلاگ کو 500 پوائینٹس اور تیسرا نمبر حاصل کرنے والے بلاگ کو 200 پوائینٹس کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔ لفظ بلاگ سے مراد بلاگ یا ویب لیا جائے گا اور ممبر اپنے ہی بلاگ کے حق میں ووٹ نہیں کرے گا۔
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے Last edited by رضی; 04-07-09 at 03:52 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (04-07-09), Zullu230 (15-08-09), خرم شہزاد خرم (06-07-09), راجہ اکرام (04-07-09), سحر (12-07-09), طارق راحیل (08-07-09), عدنان (08-07-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں آئندہ چند روز میں اپنی ویب ریوو کے لئے پیش کروں گا ۔ خیر راضی بھائی اچھا موضوع شکریہ کیا ہے جناب
__________________
تیرا پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پاکستان ہے اس پہ دل بھی قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ جان بھی قربان ہے پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز |
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-07-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (04-07-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ میری سائٹ ہے لیکن یہ میں نے نہیں بنائی ایک دوست تھا نیٹ پر اس نے بنائی تھی یہ سائٹ مجھے دے دی اور اب وہ میرا دوست گھم ہو گیا ہے
اردو زبا
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (04-07-09) |
| کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-07-09 | رضی | تحفہ وعدے کے مطابق | 50 |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,596
ميرا موڈ:
شکریہ: 974
1,425 مراسلہ میں 3,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بلاگ کا لنک تو کسی اور دھاگے پر مو جود ہے۔
تاہم اپنے بھتیجے راضی کیلئے ایک با ر پھر دے دیتا ہوں Homeopathy for Humanity یہ بلاگ ہومیو پیتھی کے بارے میں ایک معلوما تی بلاگ ہے۔ اور روزانہ اپ ڈیٹ کیا جا تا ہے۔ یہ بلاگ ہومیو پیتھی کے طلباء، ہو میو ڈاکٹرز ، ہو میو پیتھی سے دلچسپی رکھنے والوں اور مریضوں کی رہنما ئی کیلئے شروع کیا گیا ۔ اس پر اردو اور انگلش میں تقریبا 150 آرٹیکل، ٹپس اور متفرق پوسٹس دی گئی ہیں۔ اور روزانہ اضا فہ ہو رہا ہے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
| کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-07-09 | رضی | تحفہ وعدے کے مطابق | 50 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,596
ميرا موڈ:
شکریہ: 974
1,425 مراسلہ میں 3,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک اور بلاگ ہے۔
لیکن بہت کم اپ ڈیٹ کیا گیا۔ Urdu Poetry میں نے یہ اپنی پسند کی شا عری کو اور تھوڑا سا اپنی ذاتی تک بندی کو شا ئع کر نے کیلئے شروع کیا تھا۔ لیکن ٹا ئم کدھر سے نکا لیں۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (04-07-09) |
| کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-07-09 | رضی | تحفہ وعدے کے مطابق | 50 |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 420
کمائي: 10,226
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,444
339 مراسلہ میں 938 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رازی بھائی اچھا موضوع ہے شکریہ یقیناً سیکھنے کو کچھ ملے گا
DARR -E- DASTAK ___ Poetry is not always words |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے محمودالحق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (04-07-09) |
| کمائي نے محمودالحق کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-07-09 | رضی | تحفہ وعدے کے مطابق | 50 |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک اور اعلان یہاں پر اپنے بلاگ کے بارے میں بتانے والے اور لنک مہیا کرنے والے ہر ممبر کو میری طرف سے 50 پوائینٹس ملیں گے اور اگلے ماہ کی 12 تاریخ تک جتنے ممبرز اپنے بلاگ یہاں پر بتائیں گے مجھے جسکا بلاگ سب سے زیادہ پسند آئے گا اس کے لیئے میری طرف سے 500 پوائینٹس کا اعلان اور پھر ووٹنگ بھی کروائی جائے گی جو اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے لیکر 12 تاریخ تک چلے گی اس میں آپ سب ووٹنگ کریں گے اور ووٹنگ کے نتیجہ میں جسکا بلاگ پہلا نمبر پر آئے گا اسکو 1000 پوائینٹس دوسرے نمبر پر آنے والے بلاگ کو 500 پوائینٹس اور تیسرا نمبر حاصل کرنے والے بلاگ کو 200 پوائینٹس کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔ لفظ بلاگ سے مراد بلاگ یا ویب لیا جائے گا اور ممبر اپنے ہی بلاگ کے حق میں ووٹ نہیں کرے گا۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ووٹنگ پر سخت پہرا ہونا چاہیے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (05-07-09) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مزید کسی کا کوئی بلاگ نہیں ہے کیا ۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (06-07-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
|
اسلام علیکم
رضی بھائی آپ کی مہربانی کہ آپ نے ایک ایسا موضع ہم سے شیئر کیا میراتو کوئی ویب سائٹ یا بلاگ نہیں ہے میں ایک فوٹو جرنلسٹ ہوں اور فلیکر پر ایک فوٹو بلاگ بنایا جومیں آپ کے پیش خدمت کروں گا جس میں آپ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، غربت، جہالت، ثقافت، زیارت کے زلزلہ زدگان کی کچھ تصاویراوراس کے علاوہ ہمارے شہر کوئٹہ کی خوبصورتی آپ دیکھ سکیں گے بلاگ کا لنک یہ ہے Flickr: dm_watanpaal's Photostream آپ سب کا شکریہ Last edited by دین محمد وطن پال; 05-07-09 at 09:07 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے دین محمد وطن پال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (05-07-09) |
| کمائي نے دین محمد وطن پال کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-07-09 | رضی | تحفہ | 50 |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
میں نے آج تک کتنی ویب بنائی ہیں صحیح طرح یاد نہیں مجھے ویب بنانے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا اس سارے کام میں میرے استاد عبدالقدوس بھائی ہیں مقصد صرف شوق تھا پھر بعد میں گوگل ایڈ بھی اس کام کا سبب بنا لیکن افسوس کے میں خاطر خواہ ٹریفک حاصل نہیں کر سکا حالانکہ فاریکس والی ویب پروفیشنل ٹائپ ہے بجلی بند ہونے والی ہے باقی باقی انشاء اللہ Quran Home zargarzone Home | Apna Raiwind Afzal Jewllers Forex video site - Forex Video Powered By Forex82.com Raiwind Videos: Raiwind Video sait forexpress.net
__________________
ہو حلقہ یاراں توبریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن Last edited by ابن آدم; 05-07-09 at 11:12 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابن آدم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (05-07-09) |
| کمائي نے ابن آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-07-09 | رضی | شکریہ ۔ تو کیا اب ٓپ کو اپنی ساٹس یاد کرنے کا موقع دیا جاتا ہے اور یہاں پر لنک دے کر ٓپ ہمیشہ انہیں یاد رکھ سکیں گے | 150 |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
یہ بلاگ بنتا کیسے ہے ؟؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (06-07-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| business, com, education, pakistan, فورم, گوگل, ٹریفک, پسند, ویب, معلوم, آج, اردو, اسلام, استاد, اعلیٰ, بھائی, تعلیم, جلد, دوست, رات, سال, عبدالقدوس, عدنان, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اب ویب سائیٹ بنائیں منٹون میں | عدنان | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 11 | 13-10-09 09:06 PM |
| tk. میں اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں! | shafresha | ویب سائٹس کا جائزہ | 43 | 10-06-09 11:47 AM |
| میری نئی ویب سائیٹ آ گئی میدان میں ہے جمالو ! | قیصرجی | ویب سائٹس کا جائزہ | 29 | 23-04-09 12:03 AM |
| ویب سائیٹ شئیر کرنا | Rizwan | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 15-05-08 10:32 AM |