واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟
ہاں 8 66.67%
نہیں 2 16.67%
پتہ نہیں 2 16.67%
ووٹ دینے والے: 12. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-11, 12:38 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

میرے خیال میں گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکتا ہے ۔ مگر گوگل پہلے بھی ایسی ناکام کوشش “گوگل بز“ اور “گوگل ویو “ کی صورت میں کر چکا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 02-07-11 at 12:40 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-11), احمد نذیر (02-07-11), حیدر (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 02:17 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے گوگل پلس کا وزٹ تو نہیں کیا۔ تاہم ایک پیش گوئی ضرور کر سکتا ہوں کہ فیس بُک کا مقابلہ پھر بھی نہیں کر پائے گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-11), فرحان دانش (03-07-11), یاسر عمران مرزا (02-07-11), احمد نذیر (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 02:55 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے گوگل پلس کا وزٹ تو نہیں کیا۔ تاہم ایک پیش گوئی ضرور کر سکتا ہوں کہ فیس بُک کا مقابلہ پھر بھی نہیں کر پائے گا
دیکھنے کے بعد ہی اندازہ کر سکیں‌گے،
مجھے تو ابھی سے فیس بک وسٹا اور گوگل پلس 7 لگ رہا ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-11), یاسر عمران مرزا (02-07-11), احمد نذیر (02-07-11), حیدر (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 03:01 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مجھے اس کے سرکل یا گروپ( جس میں‌اپنی مرضی سے جس گروپ کو چاہیں‌ اس سے انفارمیشن شیئر کریں) اور گروپ ویڈیو چیٹ کا آپشن بہت زیادہ اٹریکٹو لگا ہے حلانکہ(ویڈیو چیٹ )ابھی استمال نہیں‌کی اور دوسرا میل ، کیلنڈر ....... سب ایک ہی اکاؤنٹ سے ہینڈل کریں
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-11), فرحان دانش (02-07-11), پاکستانی (03-07-11), احمد نذیر (02-07-11), حیدر (02-07-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 03:02 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
دیکھنے کے بعد ہی اندازہ کر سکیں‌گے،
مجھے تو ابھی سے فیس بک وسٹا اور گوگل پلس 7 لگ رہا ہے
میں یہ لکھنا بھول گیا تھا کہ میری پیش گوئیاں ہمیشہ غلط ہی ثابت ہوئی ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-07-11), احمد نذیر (02-07-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 03:36 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی گوگل ہمیں تو چکھنے ہی نہیں دے رہا مزا۔۔ فیر ہی کج کمنٹ کروں گا۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 03:41 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی پہلے آ تو جانے دو پھر کمنٹ پاس کریں گے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (02-07-11), حیدر (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 03:51 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے کیو نے فیس بُک پر کہا ہے کہ کمنٹس میں جس قدر کمی ہوئی ہے اس سے لگتا ہے کہ فیس بُک تو گئیو۔

جبکہ میں کہتا ہوں کہ پاک نیٹ پر جو کمنٹس میں کمی ہے کیا اس کے پیچھے بھی امریکہ ۔۔۔اررررر۔۔۔میرا مطلب ہے گوگل کا ہاتھ ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-07-11), wajee (02-07-11), احمد نذیر (02-07-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 06:29 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اے کیو نے فیس بُک پر کہا ہے کہ کمنٹس میں جس قدر کمی ہوئی ہے اس سے لگتا ہے کہ فیس بُک تو گئیو۔

جبکہ میں کہتا ہوں کہ پاک نیٹ پر جو کمنٹس میں کمی ہے کیا اس کے پیچھے بھی امریکہ ۔۔۔اررررر۔۔۔میرا مطلب ہے گوگل کا ہاتھ ہے
پاک نیٹ اور فیس بک میں بڑا فرق ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (03-07-11)
پرانا 02-07-11, 08:30 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار بی رئیلسٹک
خواتین نو گوگل پلس دی سمجھ آنی نہیں۔۔۔ تے تواڈا سب دا فیس بُک تے اوہنا نو کلیاں چھڈنا بندا نہیں
لہذا اے پکا فیل جائے گا دیکھ لینا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (03-07-11), احمد بلال (02-07-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 08:38 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے گوگل پلس چند دن پہلے ہی اکٹو ہوا ہے اگر ایسا ہے تو واقعی فیس بک کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ گوگل اگر اپنی ایک سروس کی طرف فوکس کرے تو یاہو ماہو وغیرہ اسکا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتے۔
گوگل سرچ انجن اور گوگل ایڈ سنس اسکی جیتی جاگتی مثالیں ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-07-11, 11:12 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیس بک کا نشہ لگ چکا ہے لوگوں کو ۔
اب اگر فیس بک سے اچھا کوئی آ بھی جائے تو
فیس بک کو گرانے میں وقت لگے گا ۔
خیر کوشش جاری رکھنا چاہیے ۔
میرے خیال سے کسی ایک چیز کی اجارہ داری اچھی نہیں ہوتی ۔
فیس بک کی بے انتہا مقبولیت نے اس کو اتنا گھمنڈی کر دیا تھا
کہ توہین رسالت کے معاملے میں انہوں نے خوب رجھ کر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا ۔
اب وقت ہے کہ فیس بک کو نیچے لانے کی کوششوں میں حصہ لیں ۔
بس یہی وہ وقت تھا جس کے متعلق ہم جیسے لوگ کہتے تھے کہ
فی الحال فیس بک کا بائیکاٹ کرنا ٹھیک نہيں ۔
وقت کا انتظار کریں ۔

لیجیے وہ وقت آگیا ۔
اب فیس بک کے مقابلین کو سپورٹ کر کے فیس بک سے چھوٹا سا بدلہ لیں اور دل کی بھڑاس نکالیں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-07-11), فرحان دانش (03-07-11), wajee (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 01:04 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر گوگل یہی کرے گا۔
پھر اسکو چھوڑ کر کسی ٹُوگل کی حمایت کریں گے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (03-07-11), نورالدین (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 01:12 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹوگل کی کیا ضرورت ہے
"نکڑپلس " کو آزما کر دیکھیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (03-07-11), کنعان (06-07-11), نورالدین (03-07-11)
پرانا 11-07-11, 09:45 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس بک نے توہین رسالت کی تو اب اس سے بدلہ لینے کے لیے انہی کے چاچے مامے کے نیٹ ورک گوگل پلس پر آ جائیں۔
فائدہ تو انہی کا ہوا ناں۔
اصل مزا تو تب تھا کہ جب فیس بک نے یہ حرکت کی تھی تو مسلمان کوئی ایسی سروس لاتے کہ فیس بک کو چھوڑ کر اس پر جاتے۔
پہلے فیس بک، اب گوگل کل کوئی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساڈا کی فائیدا؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, فیس, کیا۔, گوگل, گوئی, گا؟, پہلے, پیش, پلس, پائے, یا, ویڈیو, ویسے, وسٹا, لگ, لگا, میل, مقابلہ, اندازہ, ابھی, بُک, بک, حیدر, دوسرا, سکے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger