واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


کے بارے میں معلومات wordpress.com

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-03-11, 07:02 PM   #1
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation کے بارے میں معلومات wordpress.com

کے بارے میں معلومات wordpress.com

اسلام علیکم
محترم مجھے wordpress.com کی معلومات چاہیے اس میں ایڈ کیسے لگائے جاتے ہیں اور Layout کیسے تبدیل کرتے ہیں پلیز مدد کریں
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (28-07-11)
پرانا 27-03-11, 09:47 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس کا لے آوٹ کے لیے اس کی تھیم بدلتے ہیں
اور ایڈ کے لیے پلگ ان ملتے ہیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (27-03-11)
پرانا 27-03-11, 10:47 PM   #3
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی اس کا لے آوٹ کے لیے اس کی تھیم بدلتے ہیں
اور ایڈ کے لیے پلگ ان ملتے ہیں۔
بھائی مجھے پلگ ان کو انسٹال کرنے کے بارے میں بتا دیں مجھے اس کا پتہ نہں ہے
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 10:59 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,140
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
بھائی مجھے پلگ ان کو انسٹال کرنے کے بارے میں بتا دیں مجھے اس کا پتہ نہں ہے
امید ہے سمجھ آجائے گی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 11:05 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایڈمن پینل میں‌جا کے پلگ ان پہ جائیں وہاں اپلوڈ پلگ ان کا آپشن ہو گا وہاں سے پلگ ان انسٹال کر لیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (28-03-11)
پرانا 28-03-11, 05:40 AM   #6
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ایڈمن پینل میں‌جا کے پلگ ان پہ جائیں وہاں اپلوڈ پلگ ان کا آپشن ہو گا وہاں سے پلگ ان انسٹال کر لیں۔
بھائی ایڈمن پینل میں پلگ ان کی آپشن نہیں ہے میں نے ایڈمن پینل کی تصویرساتھ لف کر دی ہے
Attached Thumbnails
abdul.jpg   rehman.jpg  

Last edited by abdulrehman303; 28-03-11 at 05:45 AM.
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-04-11, 09:29 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی کے پاس جواب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-11, 12:18 AM   #8
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاںتو کسی کے بھی پاس نہیں ہے اس کا جواب
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-11, 08:34 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید یہ ہے اس کا جواب
ورڈ پریس پر یوزر کے کجھ درجات ہوتے ہيں ۔ جیسے کہ یہ
Administrator
Editor
Visitor
Subsciber
Contibuter

userpanl.jpg
کہ آپ کو جو لاگ ان کر نے کے لیے یوز نیم ملا ہے اس کا لیول کم رکھا گیا ہے
یعنی وہ ایڈمنسٹریٹر نہيں ہے ۔
یہ کام آپ کو یہ یوزر نیم جس نے اسائن کیا ہے اس نے کیا ہے
یا پھر آپ نے غلطی سے خود کیا ہے ۔
تمام آپشن صرف ایدمنسٹریٹر ٹائپ کے یوزر کو نظر آتے ہيں ۔
باقی کو کچھ آپشن کم نظر آتے ہيں ۔

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-11, 08:36 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میرے خیال سے ورڈپریس ڈاٹ کام میں ایڈز لگانے کی اجازت نہیں‌ہے ۔
ایڈز لگانے کے بلاگ سپاٹ ٹھیک ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-11, 11:20 PM   #11
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے خیال سے ورڈپریس ڈاٹ کام میں ایڈز لگانے کی اجازت نہیں‌ہے ۔
ایڈز لگانے کے بلاگ سپاٹ ٹھیک ہے
اجازت تو ہے اور میں نے بھائی یاسر مرزا صاحب کے بلاگ میں لگے ہوئے دیکھے ہیں

Last edited by abdulrehman303; 09-04-11 at 11:27 PM.
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, layout, کیسے, کرتے, پہ, پلگ, پلیز, لگائے, لے, نہں, چاہیے, ملتے, مدد, معلومات, wordpress, آوٹ, ایڈ, ایڈمن, اسلام, بھائی, بدلتے, تھیم, تبدیل, جائیں, دیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
wordpress.pk پر اردو فونٹس کی تبدیلی عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 12 23-09-10 11:53 AM
wordpress.pk جذوقتی طور پر بند ہے عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 19 11-09-10 06:17 PM
wordpress.pk سرور اپڈیٹ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 34 20-07-10 10:09 AM
wordpress.pk کو کیا ہوگیا ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 6 26-03-10 12:54 AM
Urdu wordpress میں ترمیم محمد الیاس اردو پریس (http://wordpress.pk) 1 22-12-08 10:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger