واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


گوگل ترجمہ اردو الفا فیز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-10, 05:47 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل ترجمہ اردو الفا فیز

گوگل ترجمہ اردو الفا فیز

آپ سب کو یہ سن کر بہت خوشی ہو گی کہ گوگل ترجمہ اردو الفا فیز میں شروع ہو گیا ہے۔
معلوم نہیں کہ یہ ہماری کوشش کا نتیجہ ہے یا گوگل والوں کی اپنی مہربانی ہے؟
گوگل ترجمہ ویب سائٹ پر جائیں اور چیک کریں۔
translate[DOT]google[DOT]com
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com

Last edited by asakpke; 15-05-10 at 05:48 PM. وجہ: گیا غلطی
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
sahj (28-05-10), پاکستانی (04-06-10), یاسر عمران مرزا (27-05-10), وقاص احمد ضیاء (15-05-10), اویسی (15-05-10)
کمائي نے asakpke کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-05-10 اویسی بروقت اطلاع کردینے پر 150
پرانا 15-05-10, 07:15 PM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
آپ سب کو یہ سن کر بہت خوشی ہو گی کہ گوگل ترجمہ اردو الفا فیز میں شروع ہو گیا ہے۔
معلوم نہیں کہ یہ ہماری کوشش کا نتیجہ ہے یا گوگل والوں کی اپنی مہربانی ہے؟
گوگل ترجمہ ویب سائٹ پر جائیں اور چیک کریں۔
translate[DOT]google[DOT]com
بہت بہت شکریہ جناب آپ نے ہم تک یہ اطلاع پہنچائی
بڑی خوشی کی بات ہے اب میرے جیسے لوگ بھی مشکل انگریز میں تحریر ویب سائٹ سے مستفید ہو سکیں گے۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-10, 09:44 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت سے پاکستانی بشمول میرے گوگل کے پیچھےپڑے ہوئے تھے میں نے تو ایک بار کافی تفصیل کے ساتھ انہیں بارآور کروانے کی کوشش کی تھی کہ دنیا کی 10 بڑی زبانوں میں سے ایک زبان اردو ہے اس پر بھی کچھ کام کرو :P یہ یقیناَ ہمارے لیے ایک بہت خوشی کی بات ہے کہ مائکروسافٹ کے بعدگوگل نے بھی اردو میں کام کرنا شروع کرہی دیا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-06-10), اویسی (17-05-10), احمد بلال (17-05-10)
پرانا 27-05-10, 02:42 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل ترجمہ اردو میں مزید بہتری کے لیے کام کرنے کے لیے میرے بلاگ یا اردو ویب پر آئیں۔
یا یہاں ہی کام شروع کر دینا چائے؟ مگر دو، تین جگہ پر کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (27-05-10)
پرانا 27-05-10, 02:57 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اردو ویب پر ہم کس لیے جائیں ۔
اس لیے کہ وہاں ارکان کو سوال پوچھنے پر بے عزت کر کے بین کر دیا جاتا ہے۔
آپ مہربانی کیجیے اور خود تک ہی رکھیے اردو ویب کو۔۔۔

باقی گوگل کی اردو ترجمہ والی سروس اچھی ہے۔ جس سے اردو زبان کو فائدہ ہو گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-06-10), اویسی (27-05-10), عبدالقدوس (27-05-10)
پرانا 27-05-10, 03:31 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر صاحب، آپ کو یا کسی اور کو برا لگا تو میں معذرت چاہتا ہوں، میرا مقصد کسی کی تشہیر نہیں، اردو کی ترقی مقصود ہے۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (23-06-10), اویسی (27-05-10)
پرانا 27-05-10, 07:01 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر صاحب آپ یا اور لوگ تیار ہوں تو میں یہاں ہی بہتری کا طریقہ کار لکھتا جاتا ہوں؟
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-06-10), اویسی (27-05-10)
پرانا 27-05-10, 07:07 PM   #8
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
یاسر صاحب آپ یا اور لوگ تیار ہوں تو میں یہاں ہی بہتری کا طریقہ کار لکھتا جاتا ہوں؟
ایک نظر اسکو بھی دیکھ لیں۔
گوگل اردو ترجمہ بار
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-10, 07:51 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی صاحب، وہاں چکر لگایا تھا، بلکہ تبصرہ بھی کیا تھا۔ معلومات دینے کا شکریہ۔

ویسے تو گوگل ترجمہ اردو میں بہتری کے لیے ان کی ویب سائٹ پر ہی بہتر ترجمے کی تجویز دے سکتے ہیں مگر ٹی ایم ایکس (TMX) فائلیں بنائیں تو بعد میں یہ کسی پروجیکٹ میں کام آ سکتی ہیں۔ ٹی ایم ایکس فائل بنانے کا طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے۔

ترجمہ شدہ مواد کو ٹرانسلیشن میموری (ٹی ایم ایکس فائل) میں تبدیل کرنا۔
پروگرام Stingray انسٹال کریں۔ اس کو گوگل میں سرچ کریں، مل جائے گا۔
پروگرام کو رن کریں۔
ایک نیا پروجیکٹ بنائیں۔
سورس میں انگریزی ترجمہ فائل دیں اور ٹارگٹ میں اردو ترجمہ فائل دیں، کریکٹر سیٹ میں یو ٹی ایف 8 دیں، باقی ترجیحات فائلوں کے مطابق کر کے اپلائی کریں۔



انگریزی اور اردو ترجمہ کو چیک کر لیں، غلطی ہو تو دی گی آپشنز سے درست کریں۔



فائل مینو پر کلک کر کے ٹی ایم ایکس فارمیٹ میں ایکسپورٹ کریں۔
اس ٹی ایم ایکس فائل کو گوگل ترجمہ میں اپلوڈ کریں۔

Last edited by asakpke; 07-06-10 at 06:08 PM. وجہ: مزید معلومات
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-05-10), پاکستانی (04-06-10), ھارون اعظم (28-05-10), یاسر عمران مرزا (28-05-10), اویسی (27-05-10), عبدالقدوس (28-05-10)
پرانا 27-05-10, 10:33 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

asakpke معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (28-05-10), اویسی (27-05-10)
پرانا 28-05-10, 12:31 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیسے تو تب پورے ہونگے جب کوئی ان لائنوں پر کام شروع کرے گا
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-05-10), عبدالقدوس (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 09:46 AM   #12
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اویسی صاحب، وہاں چکر لگایا تھا، بلکہ تبصرہ بھی کیا تھا۔ معلومات دینے کا شکریہ۔

ویسے تو گوگل ترجمہ اردو میں بہتری کے لیے ان کی ویب سائٹ پر ہی بہتر ترجمے کی تجویز دے سکتے ہیں مگر ٹی ایم ایکس (TMX) فائلیں بنائیں تو بعد میں یہ کسی پروجیکٹ میں کام آ سکتی ہیں۔ ٹی ایم ایکس فائل بنانے کا طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے۔

ترجمہ شدہ مواد کو ٹرانسلیشن میموری (ٹی ایم ایکس فائل) میں تبدیل کرنا۔
پروگرام Stingray انسٹال کریں۔ اس کو گوگل میں سرچ کریں، مل جائے گا۔
پروگرام کو رن کریں۔
ایک نیا پروجیکٹ بنائیں۔
سورس میں انگریزی ترجمہ فائل دیں اور ٹارگٹ میں اردو ترجمہ فائل دیں، کریکٹر سیٹ میں یو ٹی ایف 8 دیں، باقی ترجیحات فائلوں کے مطابق کر کے اپلائی کریں۔
انگریزی اور اردو ترجمہ کو چیک کر لیں، غلطی ہو تو دی گی آپشنز سے درست کریں۔
فائل مینو پر کلک کر کے ٹی ایم ایکس فارمیٹ میں ایکسپورٹ کریں۔
اس ٹی ایم ایکس فائل کو گوگل ترجمہ میں اپلوڈ کریں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
پیسے تو تب پورے ہونگے جب کوئی ان لائنوں پر کام شروع کرے گا
ویسے آپس کی بات ہے جو طریقہ آپ نے بتایا ہے کہ ایک الفاظ کی سمجھ نہیں لگی کہ آپ کیا کہنا چا رہے ہیں،
اگر ممکن ہو تو تصویریں وغیرہ لگا کر طریقہ بتا دیں۔ شکریہ
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 02:26 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی صاحب، فرصت ملتی ہے تو کوشش کرتا ہوں۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 02:49 PM   #14
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asakpke مراسلہ دیکھیں
اویسی صاحب، فرصت ملتی ہے تو کوشش کرتا ہوں۔
یار اگر زیادہ مصروف ہیں تو کوئی ایسی بات نہیں آپ مجھے طریقہ بتادیں میں کردوں گا، کوئی مسئلہ نہیں یار
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 03:18 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی صاحب، شکریہ، طریقہ تو اوپر بیان کر دیا ہے ۔ آپ کوشش کر کے دیکھ لیں۔ سمپل ٹی ایم ایکس فائلوں کا لینک
TMX (Translation Memory eXchange) - Windows Live

Last edited by asakpke; 28-05-10 at 07:14 PM. وجہ: لینک
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (03-06-10)
جواب

Tags
com, dot, ہماری, کوشش, گی, گوگل, پاکستانی, یا, ویب, والوں, لوگ, چیک, نتیجہ, نظر, مہربانی, معذرت, اپنی, اردو, بھائی, تحریر, ترجمہ, جائیں, خوشی, دنیا, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
پلیز 25 روپے پلیز! فیصل ناصر گپ شپ 28 31-01-11 04:09 PM
بھارت کے حیرت انگیز گاؤں‌ کا ہر فرد چور ہے ALI-OAD دلچسپ اور عجیب 8 28-01-11 11:23 PM
پلیز بتائیے حسنین ایوب عمومی بحث 1 30-08-10 11:29 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger