واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > ویب سائٹس کا جائزہ



ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔


گوگل کی جانب سے اردو دنیا کے لیے تحفہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 11:23 AM   #1
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل کی جانب سے اردو دنیا کے لیے تحفہ

گوگل کی جانب سے اردو دنیا کے لیے تحفہ

گوگل کی جانب سے اردو کی دنیا کے لیے تحفہ
Google Indic Transliteration

اب آپ رومن اردو میں جو چاہے لکھیے گوگل اس کو اردو رسم الخط میں بدل دے گا -

Last edited by مزمل فاروق; 02-07-09 at 02:47 PM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), Real_Light (16-08-09), shafresha (02-07-09), Student (15-08-09), فیصل ناصر (02-07-09), پاکستانی (04-09-09), منتظمین (02-07-09), منصوراحمد (21-08-09), محمدخلیل (02-07-09), Zullu230 (16-08-09), رانا امر (16-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), رضی (02-07-09), عبداللہ حیدر (03-07-09)
پرانا 16-08-09, 07:43 AM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-09, 10:38 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ واقعی بڑی پیش رفت ہے
لیکن المیہ یہ ہے کہ ہم نے اردو اور اہل اردو کے لئے کیا کیا؟؟
ہمارے سافٹ ویئر انجینئر اردو کی خدمت کے لئے کیوں ایسی چیزیں نہیں بناتے؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-08-09)
پرانا 16-08-09, 03:46 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ جی آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔ اصل میں اردو زبان کو اس کی ساخت کے اعتبار سے کمپیوٹر کی زبان میں ڈھالنا ہی ایک مشکل مرحلہ تھا وہ تو خیر اب یونی کوڈ نے کسی حد تک حل کر دیا۔ اب ترجمے کی باری ہے اور یہ بھی ایک دن ہو جائے گا۔ اردو سے انگریزی میں مشینی ترجمہ بھی کافی عرصہ پہلے شروع ہوا تھا۔ میں نے ایک دو بار ٹرائی بھی کی تھی لیکن وہ ترجمہ غیر معیاری تھا۔ موجود صورت حال کا پتہ نہیں۔ اگر کوئی بہتر سافٹ وئیر آ گیا ہو تو یہاں شئیر کریں۔ ہمارے پاکستانی انجنئیرروں کو اس طرف توجہ دینی چاہئے کیونکہ اردو پاکستان کی زبان ہے اور اس کو ترقی بھی پاکستانی ہی دیں گے گوکہ بھارت میں‌ اردو دان طبقہ بھی بہت محنت کر رہا ہے لیکن پاکستانیوں کو اس میدان میں سب سے آگے ہونا چاہئے۔ اور بڑھ چڑھ کر اردو کی خدمت کرنا چاہئے۔ اس کے علاوہ ایک اہم بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان کو بھی اس کام کی سر پرستی کرنا چاہئے اور ضروری فنڈز بھی دے تاکہ بلا روک و رکاوٹ اس پر کام ہو سکے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (16-08-09), راجہ اکرام (16-08-09)
پرانا 16-08-09, 03:58 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل درست فرمایا آپ نے بھائی جان
جب ہم یہ مانتے ہیں کہ اردو ہماری قومی زبان ہے تو ہمیں اس کی ترویج کے لئے وسائل فراہم کرنے چاہیئں۔ بلکہ اسے دیگر زبانوں کے مقابلے میں لانے کے لئے مؤثر اقدامات بھی کرنے چاہیئے۔۔
آج انٹر نیٹ ایک پوری دنیاہے اگر اس میدان میں‌اردو کو دیگر زبانوں جیسا مقام یا سہولیات حاصل نہیں‌تو یقینا یہ لمحہ فکریہ ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-09, 08:56 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں سلام،
دیار غیر میں موجود کچھ پاکستانی دوستوں نے "ربوہ اردو میسنجر" کے نام سے اُردو زبان کا پہلا ایم ایس این میسنجر بنایا تھا اور یہ آج بھی دستیاب ہے اور بہترین سافٹ وئیر ہے۔ اب یہ اردو لنک کے نام سے موسوم ہے، آپ اسے یہاں ‌پر دیکھ سکتے ہیں:
http://UrduLink.Com

ایک اور پاکستانی انعام الرحمن علوی صاحب نے (جو کینیڈا میں مقیم ہیں) اُردو کے کئی بہت ہی بہترین سافٹ وئیر بنائے تھے جن میں سے ایک گوگل والے سافٹ وئیر کی طرح تھا۔

اُردو رسالے سائینس میگزین کے ایک عہدے دار (غالباً تفسیر نام تھا اُن کا) نے قریبا چھ سات سال پہلے دنیا کا پہلا پہلے انگلش ٹو ٹرانسلیٹر بنانے کا دعوا کیا تھا اور کراچی میں گلشن چورنگی پر واقع "بزم سائنسی ادب" کے لان میں اُس کا ڈسپلے بھی کیا تھا۔ میں بھی اُس موقعے پر موجود تھا عین موقعے پر لائٹ چلے جانے کی وجہ سے مین سسٹم خراب ہوگیا تھا اور پھر اُنہوں نے DOS پر اُس پروگرام کو کمپائلڈ کرکے چلایا تھا۔

یعنیٰ ہر دور میں انفرادی طور پر اُردو کے دیوانے اپنے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔

Last edited by shafresha; 17-08-09 at 08:32 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-08-09)
جواب

Tags
color, com, کمپیوٹر, کراچی, گوگل, پاکستانی, آج, انگلش, انعام, اردو, بہترین, بھائی, حال, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger