| ویب سائٹس کا جائزہ ویب سائٹس کا جائزہ اور ان کے روابط فورمز کے اس حصے میں صرف وہی ممبر پوسٹ کر سکتے ہیں جن کی کم از کم فورمز پر ٥٠ یا اس سے زیادہ پوسٹس ہیں۔ اس سے سپیمرز کو منہ کی کھانی پڑرہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ میری ویب سائیٹ ہے جس کو آپ بلاگ کہے گے اس کی پہلی پوسٹ ہے۔
پہلے اسے پڑھیں ایک انسان ہزاروں برس تحقیق و جستجو کے میدان میں سر گرداں رہتا ہےاور پھر کہیں جا کرتحقیق مکمل کرتا ہےلیکن پھر بھی اس تحقیق میں آئندہ کسی اور اضافےکو رد نہیں کیا جا سکتا۔ انسان فطری طور پر لالچی واقع ہوا ہے۔جس طرف نفع نظرآیافورامائل،گھائل اور قائل ہوجاتاہےاس لئے جب اس انسان کو اسلام کے دنیاوی فائدے بتلائےجاتےہیں تو واقعی وہ عمل پر آتاہے۔ یہ بات درست سہی کہ آج کامسلمان بہت زیادہ تعلیم یافتہ اور ترقی کا خواہاں ہےاوراپنی کمال محنت سے ہر چیز کےجزئیات تک پہنچنےکی کوشش میں ہےلیکن اس کو اس بات کا اعتراف ضرور کرنا پڑےگاکہ آج کے دور کی ایجادات وتحقیقات سنت مصطفیﷺکی حقیقی معنوں میں محتاج ہے۔لہذا ہمیں خود ساختہ اور مصنوعی طریقوں کو ترک کرکےفطرت کی طرف لوٹناہے۔ہمارے سفر کی انتہا وہیں پر ہےجہاں سے ہم نےابتداءکی تھی اور ہمارامقصودصرف او رصرف اتباع سنت ہےنہ کہ اتباع سائنس ایک ایمان والےاور اہل محبت کے نزدیک صرف اتناہی کافی ہےکہ یہ عمل اور فرمان خود مدینےکےتاجدار ﷺکا ہےاور بس ؟ کہ جس کے سامنے دنیاکی تمام حکمتیں اور فلسفے ہیچ ہیں۔ ہماری نیت اتباع سنت ۔۔۔ہمارا عمل اتباع سنت۔۔۔ Sunnatscience's Blog آپ سب قارئین کو دعوت ہے کہ اس بلاگ کے Follower بن کر اس کی اپڈیٹ حاصل کریں۔
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔ www.sunnatscience.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 14
کمائي: 388
شکریہ: 3
12 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سبحان اللہ۔ آپ نے بجا فرمایا کہ سُنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے سے ہی ہماری نجات دینوی و اُخروی ہے۔ ہماری عقلیں اور تمام تر سائنسی ایجادات احکام و سنت کے سامنے ہیچ ہیں۔ اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کو حقیقی دین پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سعیدیہ رضویہ کا شکریہ ادا کیا | آصف رضا (19-01-12), حیدر Rehan (19-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=سعیدیہ رضویہ;49148۔ اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کو حقیقی دین پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین[/QUOTE]
آمین ثم آمین۔اللہ عزوجل مجھےعمل کی توفیق دے پھر میں دوسروں کو کہوں ۔آمین۔ |
|
|
|
| آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (19-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رحمت عالم صل اللہعلیہ وسلم نے فر مایا جسنے میری سنت سے اعراض کیا وہ مجھ سے نہیں
حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ کا فرمان پڑھا تھا کہیں کہ اللہ نے سب دروازے بند کردئے ہیں بس ایک دروازہ ہے سنت والا وہ کھلا ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے شاید جلد بازی میں چند الفاظ مکس کر دیئے۔آپ کے کمنٹس پر شکریہ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| اتباع سنت،میرا بلاگ، |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین | زبیرافتحار | خبریں | 1 | 10-08-11 04:50 PM |
| صوبائی اسمبلیوں میں دو تہائی اکثریت کے بغیر نئے صوبے نہیں بن سکتے | گلاب خان | خبریں | 3 | 07-08-11 05:27 AM |
| خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 23 | 06-06-11 11:18 PM |
| یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ | چاند | شعر و شاعری | 3 | 19-12-10 12:52 AM |
| مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 20-10-10 03:40 PM |